آج میری باری ہے ایک "معصومانہ سوال" پوچھنے کی:
نیچے خیبر پختونخوا (KPK) کی 13 سالہ کارکردگی بمقابلہ مسلم لیگ (ن) (PMLN) کی 3 سالہ کارکردگی کی داستان دی گئی ہے۔
معصومانہ سوال:
اس 10 سالہ فرق (گیپ) کی قیمت کون ادا کرے گا؟
kpk.verbaxix.workers.dev/ VS xix.verbaxix.workers.dev/
AtZ retweeted
آکھو سبحان اللہ۔۔
صنم جاوید
کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے۔۔
مگر جیل کے اندر سے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
کتنی جلدی ہے🤔
تاکہ رہائی تک خلع بھی ہو جائے اور عدت بھی۔
تاکہ آتے ہی"نیا چن چاڑے"؟؟
بچوں والی عورت جس کی فیملی اس کی اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھی ہو وہ تو
شوہر اگر ان حالات کی وجہ سے ناراض بھی ہو تو اسے
منانے کی کوشش کرتی ہے
ناکہ جیل میں ہوتے خود خلع دائر کر دیتی ہے۔
بہرحال۔۔۔۔اس سے زیادہ کیا لکھیں اس پر
گند ہی گند ہے۔۔۔PTI میں
AtZ retweeted
پاکستان توڑنے کا خواب دیکھنے والوں کے گھر ٹوٹنے لگے،،مشتاق احمد کے بعد صنم جاوید نے بھی شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی،،
اچھا پہلے شادی شدہ ھو کر کسی اور سے سیٹنگ کرو ، اپنا بیک اپ تیار کرو ، پھر فیملی کورٹ میں جا کر خلع لے لو اور سیدھا نیو بندے کے پاس پہنچ جاؤ !! یہ سیدھی سادی چیٹنگ ھے ! جو لوگ عورتوں کے حقوق کی آڑ میں وڑ کر ایسے کاموں کو ڈیفینڈ کرتے ہیں وہ صرف پین شود ہیں !
AtZ retweeted
PTI کی محبت میں ریاست سے ٹکر لی، سخت زبان استعمال کی، سڑکوں پر نکلیں، مقدمات اور گرفتاریوں کا سامنا کیا، مگر جب گرفتاری ہوئی تو جن کے لیے سب کچھ داؤ پر لگایا، انہوں نے ہی لاتعلقی اختیار کر لی! آج خلع کی خبر بھی سامنے آ گئی۔ دو بچوں کی زندگی بھی اس کشمکش سے متاثر ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن سیاسی نعروں کے لیے ایک عورت نے اپنا گھر، سکون اور زندگی داؤ پر لگا دی، کیا اس جماعت نے مشکل وقت میں اسے وہی وفاداری واپس دی؟ سیاست کی قیمت آخر کون ادا کرتا ہے، اور فائدہ کس کو پہنچتا ہے؟
جب سے عمران ، بشرہ اور مانیکا کی بے شرم زندگی کو سر عام گلوریفائی کیا گیا ھے ، تب سے ملک میں ایسے کیسس کی تعداد بہت بڑھ چکی ھے ! دو دو ، تین تین بچے پیدا کر کے یوتھنیاں طلاقیں لے کر اپنے نئے نئے عاشقوں کے ساتھ فرار ھو رہی ہیں ! جیسا گندا لیڈر ، اگے سے ویسے ہی گندے فالورز 🖐️
پین یکوں کے جیل میں بھی طلاق اور شادیوں کے سسٹم چل رہے ہیں ! خلع کی درخواست میں لکھا ھے کہ شادی کے پہلے دن ہی اختلافات شروع ھو گئے تھے جبکہ دوسری طرف قوم یوتھڑ عتیق اور صنم کی جوڑی کو پرفیکشن کی علامت سمجھتے تھے !
AtZ retweeted
8 مہینے منہ پہ بالٹی پہن کہ پھرتا رہا
6 مہینے وئیل چیئر پہ بیٹھا رہا
1500 معافی نامے لکھ دیئے
اَخے ششٹم کا باپ😂😂🖐🏻
AtZ retweeted
Hilton Hotel,
Niagara Falls, Ontario, Canada 🇨🇦
#NiagraFallsView
AtZ retweeted
ہمیں امید تھی کہ مریم نواز آئیں گی اور ہمارے لیے کچھ کریں گی،
اور مریم نواز واقعی آگئی
❤️ – at Peshawar, Pakistan
فضل الرحمن آن فائر !
آرمی کی پالیسیوں پر کڑی تنقید ! فضل الرحمن نے اپنے خلاف ھونے والی کیمپئن کا ذمہ دار ڈائریکٹ حافظ عاصم منیر کو قرار دیا ھے ! 😱
یہاں تک کہا گیا ھے کہ اپ تو حافظ قران ہیں ، اپکی ہی ناک کے نیچے جو زبان ھے ، وہ اس گندی کمپئن کی ذمہ دار ھے !!
کیا مولانا جان کر فوج کو اشتعال دلا رہے ہیں ؟
کیا مولانا اور عمران کے پی کے میں ایک پیج پر آ چکے ہیں ؟
ابھی چھوٹی شیخنی کا اکاؤنٹ نظر سے گزرا ، وہ تو پوری حاجن بن چکی ھے 😂😂
این سی سی ائی کا ایک نوٹس انسان کو کتنا نیک بنا سکتا ھے اسکے لئیے فالو کریں 👇
@ChotiSheikhni
AtZ retweeted
نا لگاو الزامات بتاو اپنے مسئلے مسائل
سالک جی اب بہت ھو گئی گواہیاں آنے لگیں مزید تفصیلات۔ vt.tiktok.com/ZSpYaxEP2/
@ChSalikHussain @MaryamNSharif
AtZ retweeted
ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔




















