
Conflict & political analyst. Researcher, #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #اسکے_پیچھے_وردی_ہے اللَّهُمَّ أَحْيِنِي سَعِيدًا، وَأَمِتْنِي شَهِيدًا
Joined December 2024
- Tweets17.7K
- Following3.2K
- Followers2.4K
- Likes8.8K
Pinned Tweet
پاکستانی فوج ایسے حالات کیوں پیدا کرتی ہے کہ قانونی تجارت بند ہو جائے اور لوگ سمگلنگ کا راستہ اپنائیں۔ یہ سمجھنے کے لیے سابق کسٹم آفیسر عاشر عظیم کی یہ گفتگو سن لیں ۔ فوج کا یہ سمگلنگ سکینڈل سامنے آنے کے سبب عاشر کی نوکری گئی اسے غدار اور امریکی ایجنٹ قرار دیا گیا۔ 👇
Politics plus retweeted
اپنی زبان کے معاملے میں جتنی احساسِ کمتری کا شکار پاکستانی قوم ہے، شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم ہو
امریکہ کے قدم سے قدم ملاتے، جوتے چاٹتے ، کافروں سے مل کر مسلمانوں کا قتل کرتے کیا دہشت گردی ختم ہوگئی ؟ کیا معیشت سنبھل گئی ، کاروبار چمک گئے , بے روزگاری دور ہوگئی؟ بھوک مٹ گئی ؟ کیا آج پاکستان پہلے سے زیادہ محفوظ ہو گیا؟
جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز
اقتباس ؛ #یہ_خاموشی_کہاں_تک
Politics plus retweeted
مولانا ـ اسٹیبلشمنٹ کشیدگی
یاد دہانی کروادوں اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ ہے جب یہ کسی جگہ پھنستی ہے اور لوگوں کی توجہ لازمی کہیں مصروف کرنا چاہتی ہےتو کوئی بڑا واقعہ یامصنوعی سانحہ رونما کرواتی ہے ۔
@soldierspeaks @HamidMirPAK
@MazharAbbasGEO
@KamranM69045926
@AzazSyed @jawabdeyh
پاکستانی قوم فوج/خفیہ اداروں کی "خباثت بھری نفسیات" کو under estimate کرتی یے. یہ #سرحد_یونیورسٹی واقعے سےتوجہ ہٹانےکےلیے #پمز سانحہ نہیں کرواسکتے؟
یاد دلادوں 2019 میں @MoulanaOfficial کے آزادی مارچ کی جی ایچ کیو آنے کی دھمکی کے وقت ٹرین آتشزدگی ہوئی تھی۔ تفصیل اس پوسٹ میں👇
Politics plus retweeted
جنت نظیر کشمیر کے لالہ زار اشک بار ہیں۔ کنٹرول لائن کے ایک طرف اس کے مکینوں پر بھارتی فوج ظلم ڈھاتی ہے تو دوسری طرف پاکستانی فوج کشمیری عوام پر طرح طرح کے ظلم و جبر روا رکھے ہوئے ہے۔ مجاہدینِ اسلام تکلیف کے ان لمحات میں اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
Politics plus retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟
فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔
پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟
تنخواہ کے لیے چلائی
پلاٹ کے لیے چلائی
مراعات کے لیے چلائی
Politics plus retweeted
مرحبا اے موسمِ سرما!
تیری راتوں میں قیام آسان اور تیرے دنوں میں روزہ رکھنا آسان!
-(حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول سے ماخوذ؛ لطائف المعارف)
Politics plus retweeted
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
مولانا ـ اسٹیبلشمنٹ کشیدگی
یاد دہانی کروادوں اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ ہے جب یہ کسی جگہ پھنستی ہے اور لوگوں کی توجہ لازمی کہیں مصروف کرنا چاہتی ہےتو کوئی بڑا واقعہ یامصنوعی سانحہ رونما کرواتی ہے ۔
@soldierspeaks @HamidMirPAK
@MazharAbbasGEO
@KamranM69045926
@AzazSyed @jawabdeyh
پاکستانی قوم فوج/خفیہ اداروں کی "خباثت بھری نفسیات" کو under estimate کرتی یے. یہ #سرحد_یونیورسٹی واقعے سےتوجہ ہٹانےکےلیے #پمز سانحہ نہیں کرواسکتے؟
یاد دلادوں 2019 میں @MoulanaOfficial کے آزادی مارچ کی جی ایچ کیو آنے کی دھمکی کے وقت ٹرین آتشزدگی ہوئی تھی۔ تفصیل اس پوسٹ میں👇
Politics plus retweeted
شاعروں ادیبوں کی لاٹری نکلتی ہے
ایک ایک آنسو پر فن کو آزماتے ہیں
جب غریب لوگوں کے خواب جل کے مرتے ہیں
راکھ اُن کے خوابوں کی بے حسی کے کھیتوں میں
نوٹ بن کے اُگتی ہے
جب غریب لوگوں کے خواب جل کے مرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
Politics plus retweeted
گُل پلازہ کراچی :(
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب غریب لوگوں کے خواب جل کے مرتے ہیں
میڈیا اچھلتا ہے گنتیوں پہ لاشوں کی
جس قدر بھڑکتی ہے آگ یہ تھرکتا ہے
ایک ایک میت پر اشتہار مِلتے ہیں
زر زمیں کے بھوکے بھی بَن کے ٹھن کے آتے ہیں
بے نِشاں جنازوں میں حاضری لگاتے ہیں👇
Politics plus retweeted
سابقہ اسرائیلی فوجی مسکراتے ہوئے اقرار کررہی ہے کہ اس نے فلسطینی بچے کو قتل کیا
Politics plus retweeted
"ہمیں بھارت بھیج دیا جائے"
عائشہ صدیقہ صاحبہ نےایسےہی ایک قصے اور "طعنے" کاذکر پرویز عالم صاحب کودئیے انٹرویو میں بھی کیاتھا
سی ڈی اےکی مسماری مہم میں ایک حاملہ عورت کوگھسیٹ کر باہر نکالاگیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا
@pervaizalam
@iamthedrifter
@javeednusrat
Politics plus retweeted
2007 میں مشرف کےافتتاح کے 20 روز بعد شیرشاہ پل گرگیا ۔ اتنا بڑا سانحہ ذمہ دار کون تھا؟ خبروں میں پرائویٹ کنسلسٹنٹ ، این ایل سی اور این ایچ کاصرف تذکرہ ہے ۔ یہ پل ایف ڈبلیو او نے کیا نہیں بنایا تھا ؟
@NKMalazai @kaiserbengali
@majidsnizami @FaizullahSwati
@HamidMirPAK
Politics plus retweeted
پرالی: جلانے کے بجائے کمائی کا ایک بہترین موقع
چاول کی صنعت میں زرعی باقیات سے دولت پیدا کرنے اور ایک جامع سرکلر اکانومی کے قیام کی ضرورت۔ پرالی اور دیگر زرعی باقیات کو جلانے کے بجائے انہیں بجلی, صنعتی خام مال میں تبدیل کیا جائے
(tribune.com.pk/story/2638148…)
Politics plus retweeted
عاصم منیر نے جو لڑائی مقبوضہ کشمیر میں لڑنی تھی وہ اپنے کشمیر میں لڑ رہا ہے معصوم کشمیریوں کو قتل کرکے
Politics plus retweeted
پاکستانی فوج ایسے حالات کیوں پیدا کرتی ہے کہ قانونی تجارت بند ہو جائے اور لوگ سمگلنگ کا راستہ اپنائیں۔ یہ سمجھنے کے لیے سابق کسٹم آفیسر عاشر عظیم کی یہ گفتگو سن لیں ۔ فوج کا یہ سمگلنگ سکینڈل سامنے آنے کے سبب عاشر کی نوکری گئی اسے غدار اور امریکی ایجنٹ قرار دیا گیا۔ 👇














