عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظلم اور جبر کی ہر آندھی کے سامنے وہ چٹان بن کر ڈٹ گئے،
عمران خان اور ان کے اہل خانہ نے ثابت کر دیا کہ حقیقی حوصلہ کبھی نہیں جھکتا،
یہ عزم اور استقامت آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ روشن مثال رہے گی۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اگر آپ ہم سے عمران خان چھینیں گے تو اسکا مطلب آپ مجھ سے میرا مستقبل چھیننا چاہتے ہیں، عمران خان کی صورت میں میری نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے، عمران خان واپس وزیراعظم بنے گا اور پاکستان اپنے اچھے دن دیکھے گا۔
#FreeImranKhan
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ اغواہ ہے، صوبے کا اسپیکر اغواہ ہے، لیکن عدالتیں سہولت کاری کر رہی ہیں،
بروز حشر ان سہولت کار ججوں کا بہت عبرت ناک حساب ہو گا۔ ، کیونکہ یہ انصاف فراہم کرنے کی بجائے انصاف کا قتل کر رہے ہیں۔
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اگر مجھے وزیراعظم بننے کا موقع ملا تو میں انشاءاللہ عمران خان جیسا لیڈر بننا چاہوں گا!!
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں سچ کا خدا ہے۔ الحق ہے۔ سچ سامنے لے آیا!
شہباز شریف صبح 7 بجے اٹھ جاتا ہے ، 7 بجے اٹھنے سے ملک ٹھیک ہوجاتا ہے تو بسم اللّٰہ
میرا مالی صبح 6 بجے اٹھ کر کام شروع کر دیتا ہے 🤣🤣
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آج سوال عمران خان کی سیاست کا نہیں ان کی زندگی اور صحت کا ہے۔ ایک بیمار انسان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟
#FreeImranAndFamily
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
سلامِ صبح! دُعا ہے اس نئے دن پر،
آپ کی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے،
جو خواب آنکھوں میں سجائے ہیں آپ نے،
وہ سب حقیقت کا روپ دھار جائیں
آپ سب کا نیا دِن پُر سکون اور خوشگوار رہے
آپ کا ہر قدم رضائے الٰہی کی جانب اُٹھے آمین ۔
#اردو_زبان
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان جیسا بہادر لیڈر پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں پیدا نہیں ہوا جس نے نظام کو ننگا کر دیا ہے پوری قوم کے سامنے۔
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بشری بی بی کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ بشری بی بی کو دونوں آنکھوں سے نظر آنا بند ہو گیا ہے۔
اور ان کی دوسری آنکھ کا آپریشن بھی 16 نومبر کو ہونے جا رہا ہے۔
یہ ظلم کی انتہا ہے پاکستانیوں جو عمران خان اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
انتخابی اصلاحات کی اصل شرط: نگران سیٹ اپ کی غیر جانبدارانہ شفافیت!
جب تک پرچی والا مشکوک نظام رہے گا، شفافیت مشکل ہے۔ جب ہمسایہ ملک بھارت سالوں سے الیکٹرانک ووٹنگ پر ہے، تو ہم کب ڈیجیٹل ہوں گے؟
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دِل میں پاکستان ہے دستور کی طرح
عشق عمران ہے منشور کی طرح
#FreeImranKhan
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مگر حکومت انہیں بہترین طبی سہولیات دینے سے بھی گریزاں ہے۔ 🚨
مریم وٹو کے مطابق، ڈاکٹرز نے خبردار کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے۔
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے جیل سے بڑا خوفناک انکشاف کیا ہے بشری بی بی کی بہن مریم وٹو صاحبہ نے ایک انٹرویو کے ذریعے بتایا ہے عمران خان نے کہا جو ڈاکٹر انہیں چیک کرتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح بلڈ پریشر اوپر جا رہا ہے کسی بھی وقت برین ہیمبرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے عمران ریاض خان
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
What are you hiding!
History is watching you Asim Munir.
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ناانصافیوں اور سیاسی انتقام کی تمام حدیں پار کیے جانے کے باوجود،
اس پورے خاندان نے جس جرأت اور وقار کا مظاہرہ کیا وہ لازوال ہے،
ظلم کے ایوانوں کے سامنے ان کے پائے استقلال میں ذرہ برابر لغزش نہیں آئی۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان








