Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007) header
Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007) profile picture

۔ My mission in life is not merely to survive,but to thrive. Belive in Allah #letsconnect4QAKSCCC

Joined January 2016
Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)Photo by Ateeb Ul Hassan (@RealAteeb007)
یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں جان کتنوں کی لیے بیٹھے ہیں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
7
9
10
117
Ateeb Ul Hassan retweeted
دل جلتا ہے تو جلنے دے _آنسو نہ بہا فریاد نہ کر تو پردہ نشیں کا عاشق ہے _ یوں نام وفا برباد نہ کر #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
7
10
15
182
Ateeb Ul Hassan retweeted
انہیں کہنا۔۔! کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی۔۔ تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے؟ ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں۔۔۔!! #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
20
16
44
453
Ateeb Ul Hassan retweeted
میں بس اب تیری یادوں کے گرد گھومتی ہوں خود سے بچھڑ کر تیری چاہت میں کھوئی رہتی ہوں نہ تجھ سے ملنے کی امید نہ تجھ سے بچھڑنے کا حوصلہ میں آج بھی تیری یادوں رہتی ہوں 🕊️ #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
10
11
15
151
لبوں سے لب ملانے کا اشارہ دو تو آ جاؤں تم اپنے پھول چہرے کا نظارہ دو تو آ جاؤں گزری هے عمر اپنی ہجر کے صحراؤں میں اپنی جھیل آنکھوں کا کنارہ دو تو آ جاؤں میں جس آغوش کیلیے سدا بیتاب رہتا ہوں اگر ان نرم بانہوں کا سہارا دو تو آ جاؤں #متاعِ_دل #شاری
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
24
22
1
43
380
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزُو جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر جلیل مانکپوری #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
15
28
2
45
1,171
اچھی کہی دل میں نے لگایا ہے کہیں اور یہ جب ہو کہ تم سا ہو زمانے میں کہیں اور میں عکس ہوں آئینۂ امکاں میں تمہارا تم سا جو نہیں اور تو۔۔۔ مجھ سا بھی نہیں اور آنکھ اس نے ملائی تڑپ اٹھا دل مضطر تاکا تھا کہیں اور پڑا تیر کہیں اور۔۔۔💕🌺 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
12
12
27
244
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
5
9
10
121
Ateeb Ul Hassan retweeted
چارہ گر دے مجھے دوا ایسی درد ہو جائے چارہ گر اپنا جلیل مانک پوری
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
1
3
8
104
Ateeb Ul Hassan retweeted
کہنے والے میری سرکار بجا کہتے ہیں آپ کے حُسن کو قدرت کی عطا کہتے ہیں آپ سے مل کے طبیعت کو وہ ملتا ہے سُکوں اہلِ عقل جس کو آبِ بقا کہتے ہیں #rohan #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
9
6
16
219
Ateeb Ul Hassan retweeted
تمہارے نہ آنے سے بھی دل کو سہارا مل جاتا ہے، یادوں کا کوئی لمحہ جب چپکے سے آ جاتا ہے۔ تم سامنے نہ ہو تو کیا، محبت کم نہیں ہوتی، تمہارا نام ہی تنہائی میں مسکرا جاتا ہے۔ 🖤🍂 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
10
11
17
157
دل گیا دل لگی نہیں جاتی روتے روتے ہنسی نہیں جاتی آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیں ہم سے دو گھونٹ پی نہیں جاتی ان کو سینے سے بھی لگا دیکھا ہائے دل کی لگی نہیں جاتی بات کرتے وہ قتل کرتا ہے بات بھی جس سے کی نہیں جاتی آپ میں آئے بھی تو کیا آئے لذت بے خودی نہیں جاتی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
22
16
38
401
دل گیا دل لگی نہیں جاتی روتے روتے ہنسی نہیں جاتی آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیں ہم سے دو گھونٹ پی نہیں جاتی (جلیل انکپوری) #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
21
18
32
308
آپ چھو دیکھیں ، کسی غنچے کو اپنے ہاتھ سے غنچہ گل ھو جائے گا ، اور گل چمن ھو جائے گا شاعر:جلیل مانکپوری #متاع_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
15
19
31
421
آپ پہلو میں بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی جلیل مانک پوری 🖤🖤
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
19
21
79
844
Ateeb Ul Hassan retweeted
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے جلیل مانکپوری #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
12
11
34
261
جو ہو پوری وہ آرزو ہی نہیں جو نہ پوری ہو آرزو ہے وہی مان لیتا ہوں تیرے وعدے کو بھول جاتا ہوں میں کہ تو ہے وہی تجھ سے سو بار مل چکے لیکن تجھ سے ملنے کی آرزو ہے وہی صبر آ جائے اس کی کیا امید میں وہی دل وہی ہے تو ہے وہی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
20
18
1
34
395
Ateeb Ul Hassan retweeted
قاصد پیام شوق کو دینا بہت نہ طول کہنا فقط یہ ان سے کہ آنکھیں ترس گئیں جلیل مانک پوری
3
5
10
63
ابھی سے حُسن پہ نازاں ہو تم خدا سے ڈرو یہ ہی ناز جو بڑھ کر غرور ہوتا ہے ہزار صلح ہو لیکن جہاں ملے دو دل نیاز و ناز میں جھگڑا ضرور ہوتا ہے جلیل مانکپوری #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
12
17
33
387
وہ بھی میں تھـــا جِسے پـــلکــوں پہ بِٹھایا تُو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہـجر کا مـــارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خـــال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں #متاعِ_دل #شاری

35
26
3
53
1,355