Robina Sunbal (@Robina6644) header
Robina Sunbal (@Robina6644) profile picture

I'm medical student District President Women Wing Charsadda Pakistan Awaam Raaj Tehreek.❤

Charsadda Kpk
Joined September 2022
Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)
چارسدہ آپ کے ساتھ ہے! الحمدللہ پاکستان عوام راج تحریک کے منشور کے ساتھ، ویمن ونگ کی ڈسٹرکٹ صدر کی حیثیت سے چارسدہ کی بیٹیوں کی آواز بننے کا عہد کرتی ہوں۔ ہمارا منشور: عوامی اختیار، شفافیت و انصاف، اور خواتین و نوجوانوں کا مضبوط مستقبل۔ @iqrarulhassan #اب_عوام_راج_ہوگا
5
19
2
28
14,117
مڈل نوجوانوں کی امیدیں عوام راج تحریک سے وابستہ ہیں، ان شاء اللہ بہت جلد پاکستان میں عوام کا راج ہوگا۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
1
1
10
مڈل کلاس نوجوانوں کی آواز، عوام راج تحریک #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
1
1
8
8 نومبر — عوام راج کنونشن، لاہور آپ کو خصوصی دعوت ہے! آئیں، عوام کی آواز بنیں۔ گلبرگ 2، لاہور | دوپہر 2 بجے اقرار الحسن میڈیا سے خطاب کریں گے #عوام_راج #لاہور @iqrarulhassan
1
1
32
Robina Sunbal retweeted
عوام کی طاقت سچ کی آواز ۔عوام راج تحریک
1
2
9
نوجوانوں کو سفارش نہیں، میرٹ پر حق ملنا چاہیے۔ ان کی قابلیت کو پہچان، عزت اور آگے بڑھنے کا موقع ملنا چاہیے۔ عوام راج نوجوانوں کے لیے میرٹ کی بالادستی، شفاف بھرتیوں اور فیصلہ سازی میں نئی نسل کی نمائندگی کے لیے آواز اٹھائی گی ۔ آئیے! اپنے مستقبل کے لیے اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
6
5
2
7
130
Robina Sunbal retweeted
Beautiful Movement's 💝😍💞 Say mashallah 💝💞 #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
3
7
63
Robina Sunbal retweeted
جب امریکہ جیسی سپر پاور ملک میں ایک پاکستانی نوجوان اقتدار میں آسکتا ہے،تو پاکستان میں مڈل کلاس نوجوان اقتدار میں کیوں نہیں اسکتا ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی اس ملک میں نوجوان طبقے کو اقتدار میں لانے کے لیے عوام راج اپنی جدوجہدجاری رکھے گی عوام راج ذندہ باد #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
3
37
Robina Sunbal retweeted
عوام راج تحریک انصاف اور حق کی تحریک ہے
1
2
8
محنت کا راج، عوام کا راج نوجوانوں کو روزگار، کسان کو عزت۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
1
4
5
41
ہسپتال میں سفارش نہیں، انسانیت چلے گی۔ عوام راج میں صحت سب کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
1
6
6
58
Robina Sunbal retweeted
عوام راج تحریک کی اپائنٹمنٹ کمیٹی کے رکن اسلام آفریدی صاحب نے سوشل میڈیا سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے، نئے لائحہ عمل کی تشکیل اور ایک ، منظم اور فعال ٹیم کی تیاری پر زور دیا مؤثر ٹیم ورک کے ذریعے تحریک کے پیغام کو مزید مؤثر انداز میں عوام تک پہنچایا جائے گا۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
4
9
91
بلوچستان میں عوام راج تحریک کے قائد نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر لک کی سربراہی میں کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداران اور ایگزیکٹو ارکان کا اجلاس۔۔۔ پاکستان کے ہر صوبے اور ہر شہر میں مڈل کلاس نوجوانوں کی یہ تحریک زور پکڑ رہی ہے۔۔۔ فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے گٹھ جوڑ اور نورا کشتی کا دور ختم ہونے کو ہے، عوام کے حقیقی راج کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔
51
68
11
382
65,245
رہائی کے بعد اقرارالحسن کی پہلی ویڈیو۔۔۔ اللہ کا شکر اور آپ سب کا شکریہ ❤️
352
370
58
3,631
229,707
7 نومبر کو کراچی اور 8 نومبر کو لاہور میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں آپ سے ملاقات ہو گی، انشاء اللہ۔ میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے دوستوں کو بھی خصوصی دعوت ہے۔
39
51
6
249
19,789
صحافی کا کام ہے سوال کرنا۔۔۔ آپ جواب دیں یا نہ دیں یہ آپ کی صوابدید ہے لیکن اس طرح دھمکیاں لگانا نہائیت نا مناسب اور قابلِ مذمت ہے۔۔۔
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری اے جے کے کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکیاں کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو میں تمہیں درست کروں گا، اطلاعات کے مطابق حیدر شیرازی نے مزید سوالات بھی کیے تھے.
28
221
4
1,180
56,448
Robina Sunbal retweeted
Alhamdullilah
رہائی کے بعد اقرارالحسن کی پہلی ویڈیو۔۔۔ اللہ کا شکر اور آپ سب کا شکریہ ❤️
1
1
14
Robina Sunbal retweeted
عوام راج صرف ایک تحریک نہیں، عوام کی امید اور حق کی آواز ہے۔ اقرار بھائی کی قیادت میں یہ قافلہ عوام کے حقوق اور انصاف کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ ہم اقرار بھائی کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے! #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
5
98
Robina Sunbal retweeted
عوام راج کا عزم، اقرار بھائی کی قیادت اور عوام کی طاقت! یہ قافلہ حق، انصاف اور عوامی حکمرانی کی منزل تک پہنچ کر رہے گا۔ ہم اقرار بھائی کے ساتھ ہیں اور عوام راج کے مشن کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
3
30
Robina Sunbal retweeted
یہ قافلہ کسی عہدے یا مفاد کا نہیں، عوام کے حق اور عزت کا قافلہ ہے۔ اقرار بھائی کی سوچ ہماری طاقت اور عوام راج ہماری پہچان ہے۔ ہم مل کر ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھتے ہیں جہاں خلقِ خدا کی حکمرانی ہو۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
2
21