Pinned Tweet
پاکستان عوام راج تحریک کی قیادت اور بانی جناب سید اقرار الحسن صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے ضلع چارسدہ کا صدر مقرر کر کے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میں اس عہدے کی پاسداری کروں گا اور عوام راج کے مشن کو ضلع بھر میں ہر گھر تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہوں
@iqrarulhassan
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ٹیم سرعام سے لے کر عوام راج تک۔۔۔ قدم قدم پر میرا ساتھ دینے والے، مجھے بڑے بھائیوں کی طرح عزیز عرفان شاہ صاحب کے انتقال پر دل بے حد افسردہ ہے۔ آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے اور یہ دعا بھی کیجئے کہ اللہ اُن کی فیملی اور احباب کو صبر عطاء فرمائے۔
چارسدہ کے نوجوانوں کی امیدیں اب عوام راج تحریک سے وابستہ ہیں انشاء اللہ چارسدہ کا نوجوان سیاست میں اپنا مثبت کردار ادا کر کے پاکستان کو ایک عظیم الشان ریاست بنانے کے لیے اپنا اہم رول ادا کرے گا۔
@NASIRKAFRIDI
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نہ ذات، نہ فرقہ، صرف عوام! ایک مقصد، ایک جدوجہد، ایک قوم۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@iqrarulhassan
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
آئیں، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم جہاں بھی ہوں گے، ایک دوسرے کے کام آئیں گے، اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اقرار الحسن کی رہائی کے بعد عوام راج تحریک کا بڑا اعلان!
لاہور اور کراچی میں عوام راج کے بڑے عوامی کنونشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
7 نومبر — لاہور
8 نومبر — کراچی
عوام راج تحریک کے ان کنونشنز میں عوامی شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم پیش رفت متوقع ہے
@iqrarulhassan
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اقرار بھائی کی قیادت میں عوام راج کے اس عظیم سفر میں خیبر پختونخوا سمیت پورے پاکستان کے تمام ساتھیوں کو دعوتِ شرکت دیتے ہیں
آئیے! لاہور مرکز میں مل کر عوام کی آواز کو مزید مضبوط بنائیں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی
8 نومبر | دوپہر 2 بجے
لاہور مرکز
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
کراچی اور لاہور کے عوام راج کنونشنز کے لیے نیک تمنائیں! عوامی طاقت اور حقیقی جمہوری شعور بیدار کرنے کا یہ سفر ناقابلِ شکست ہے۔ تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے! @SanaullahKhn75 @AdvJunaidButt
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
مسلمانوں کی دنیا میں نیا ایک رہنما نکلا، اقرار الحسن جو حق، انصاف اور عوامی شعور کی آواز بن کر ابھرا۔ ایک سوچ، ایک نظریہ اور عوامی بیداری کا پیغام!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Replying to @iqrarulhassan
بلوچستان عوام راج تحریک, تمام قائدین کے لیے نیک تمنائیں۔ عوام کی حقیقی طاقت سے ہی ملک میں روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گی!
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
عوام راج تحریک کا تجدیدِ عہد کنونشن اوستہ محمد بلوچستان میں منعقد ہوا۔ عوام راج تحریک اوستہ محمد کے ضلعی صدر خالد نذیر عمرانی، جنرل سیکرٹری ورین چاو لہ، عوام راج تحریک بلوچستان کے راہنما نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
الحمد للہ بلوچستان کے کونے کونے میں عوام راج تحریک منظم ہو رہی ہے۔
عہدِ وفا، روشن سفر جاری رہیگا
اقرار الحسن کی قیادت میں ہم سب نے عہد کیا ہے
کہ ہم اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں گے
یہ صرف ایک نعرہ نہیں، یہ ایک ذمہ داری ہے
آئیے! ہم سب مل کر اس روشن سفر کا حصہ بنیں
کیونکہ جب ہر شخص اپنی شمع جلائے گا
تو پورا معاشرہ روشن ہو جائے گا
#عوام_راج_تحریک
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
تجدیدِ عہد کنونشن ضلع اوستہ محمد، بلوچستان ✊🏼
پاکستان عوام راج تحریک بلوچستان کے زیرِ اہتمام ضلع اوستہ محمد میں ضلعی صدر خالد نذیر اور ضلعی جنرل سیکرٹری ویرن چاولہ کی قیادت میں شاندار تجدیدِ عہد کنونشن منعقد ہوا۔
انشاءاللہ عوام راج کا یہ سفر تیزی سے اپنی منزل کی طرف جاری رہے گا
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ہمارا مقصد اقتدار نہیں، عوام کا حق ہے۔ عزت، انصاف اور برابری سب کے لیے۔
#خلق_خدا_کا_راج
@iqrarulhassan
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
پیٹرول کی عالمی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، مگر پاکستان میں عوام پر 80 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی برقرار ہے۔ آخر عوام کو حقیقی ریلیف کب ملے گا؟ حکومت پیٹرول سستا ہونے کا فائدہ عوام تک پہنچائے، صرف ٹیکس وصول نہ کرے۔
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
انشاء اللہ آج رات آٹھ بجے کورنگی میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں ملاقات ہو گی۔
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔
عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔
اب عوام راج ہوگا!
#عوام_راج_زندہ_باد
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
انصاف سب کے لیے، راج عوام کا
اب انصاف بکے گا نہیں، ملے گا۔
#عوام_راج_تحریک
@iqrarulhassan
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ایک قوم بنو، ایک آواز بنو!
اختلافات بھلاؤ، اتحاد اپناؤ۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا





















