Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) header
Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) profile picture

𝐵𝑖𝑔𝑔𝑒𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑛 𝑜𝑓 , 𝑖𝑞𝑟𝑎𝑟 𝑢𝑙 ℎ𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛, 𝑎𝑛𝑑 𝑤𝑏 𝑗𝑜𝑖𝑛 𝑎𝑤𝑎𝑎𝑚 𝑟𝑎𝑎𝑗 sep2026 #Awaam_raaj 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ ۔۔۔🌼🇵🇰

Joined February 2023
Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)
کل چاسدہ میں عوام راج کے دفتر کا افتتاح ہوا، جس میں کے پی کے عوام راج کے لیڈران نے شرکت کی، ہم چاسدہ کے غیور عوام کو اس کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاللہ بہت جلد پورے ملک کے کونے کونے میں عوام راج کا پیغام جائے گا، اور ہر طرف عوام کی آواز اور عوام کا راج ہوگا
3
7
1
21
19,330
اقرار بھائی کی قیادت میں عوام راج کے اس عظیم سفر میں خیبر پختونخوا سمیت پورے پاکستان کے تمام ساتھیوں کو دعوتِ شرکت دیتے ہیں آئیے! لاہور مرکز میں مل کر عوام کی آواز کو مزید مضبوط بنائیں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی 8 نومبر | دوپہر 2 بجے لاہور مرکز #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
3
52
*لاہور! ہم آ رہے ہیں! یہ صرف ایک کنونشن نہیں، بلکہ اتحاد، محبت اور عوامی جدوجہد کا ایک خوبصورت سنگِ میل ہے۔ اقرار بھائی کی قیادت میں عوام راج کے اس عظیم سفر میں خیبر پختونخوا سمیت پورے پاکستان کے تمام ساتھیوں کو دعوتِ شرکت دیتے ہیں۔ 8نومبر دن 2 بجے #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
25
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
آئیں، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم جہاں بھی ہوں گے، ایک دوسرے کے کام آئیں گے، اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
6
36
اقرار الحسن کی قیادت میں ہم سب نے عہد کیا ہے کہ ہم اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں گے، لوگوں میں محبتیں بانٹتے رہیں گے، اور خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے۔ آپ بھی اس روشن سفر کا حصہ بنیں۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
1
35
آئیں، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم جہاں بھی ہوں گے، ایک دوسرے کے کام آئیں گے، اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
2
29
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مسلمانوں کی دنیا میں نیا ایک رہنما نکلا، اقرار الحسن جو حق، انصاف اور عوامی شعور کی آواز بن کر ابھرا۔ ایک سوچ، ایک نظریہ اور عوامی بیداری کا پیغام! #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
4
6
104
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج تحریک کا تجدیدِ عہد کنونشن اوستہ محمد بلوچستان میں منعقد ہوا۔ عوام راج تحریک اوستہ محمد کے ضلعی صدر خالد نذیر عمرانی، جنرل سیکرٹری ورین چاو لہ، عوام راج تحریک بلوچستان کے راہنما نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ الحمد للہ بلوچستان کے کونے کونے میں عوام راج تحریک منظم ہو رہی ہے۔
34
42
6
101
10,932
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
انشاء اللہ آج رات آٹھ بجے کورنگی میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں ملاقات ہو گی۔
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔ عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔ اب عوام راج ہوگا! #عوام_راج_زندہ_باد
11
27
1
67
6,374
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
حق اور سچ کی آواز ۔عوام راج تحریک
2
3
19
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔
20
26
7
150
15,821
پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے عوام راج تحریک مڈل کلاس نوجوانوں کو اقتدار میں آنے کا موقع فراہم کریگا۔ مڈل کلاس نوجوان ہی عوام کے مساٸل حل کرسکتے ہیں۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
2
3
21
نوجوانوں کو سفارش نہیں، میرٹ پر حق ملنا چاہیے۔ ان کی قابلیت کو پہچان، عزت اور آگے بڑھنے کا موقع ملنا چاہیے۔ عوام راج نوجوانوں کے لیے میرٹ کی بالادستی، شفاف بھرتیوں اور فیصلہ سازی میں نئی نسل کی نمائندگی کے لیے آواز اٹھائی گی ۔ آئیے! اپنے مستقبل کے لیے اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
6
5
2
7
130
🔴 عوام راج تحریک — عوامی کنونشن عوام کی آواز، عوام کے حقِ حکمرانی اور ایک بہتر مستقبل کے عزم کے ساتھ عوام راج تحریک کے عوامی کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 📍 7 نومبر — کراچی 📍 8 نومبر — لاہور آئیے، عوامی شعور، جمہوری اقدار اور عوامی راج کے پیغام کو مزید آگے بڑھائیں۔
1
1
30
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ایک قوم بنو، ایک آواز بنو! اختلافات بھلاؤ، اتحاد اپناؤ۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
4
35