🇵🇰حیدر PTI retweeted
آج ان فیصلوں کےزریعے محض ہمیں ہماری اوقات بتائی جارہی ہیں۔ لیکن ہم نے 8 فروری کو اِن کو ان کی اوقات بتانی ہے۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI
bit.ly/47YNarP
🇵🇰حیدر PTI retweeted
نیب بشری بیگم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے رہا تھا جس کا مقصد کیمروں کے سامنے گرفتار کر کے ان کی تذلیل کرنا تھا، ادھر بشری بیگم نے خود اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دیدی..
شاہ صاحب کے بعد بشری بی بی بھی وفا کر گئیں...
🇵🇰حیدر PTI retweeted
تحریک انصاف کے ووٹروں کے لیے ایک اھم پیغام ۔۔ اپنی ووٹ پرچی خود بنائیں
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹیشن کے لکھ کر رکھ لیں اسطرح آپکو الیکشن والے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں وقت کی بچت ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
آج سے ہی پرچیاں بنا لو بعد میں حکومت کی طرف سے نیٹ ورٹ پرابلم بھی آسکتی ہے
🇵🇰حیدر PTI retweeted
بشری بی بی جس سپیڈ سے سزا سننے کے بعد اڈیالہ جیل بہادری سے گرفتاری دینے آئی تھی اسکو یوٹیلائز کرنے کے لیے اب بنی گالا کو ان کے لیے سب جیل قرار دِیا گیا ہے تا کہ تھوڑی سی فیس سیونگ ہو۔وہ تو پہلے بھی گھریلوں خاتون تھی گھر سے باہر نہیں نکلتی تھی لیکن اصل مقصد انکو جیل ٹرائل کی خاطر اڈیالہ جیل بکتر بند گاڑی میں لے آکر آنا ہے تا کہ سین کریٹ کیا جائے۔
پتا نہیں انکو یہ سارے مشورے کون دیتا ہے ؟
Duffers Will always be Duffers
🇵🇰حیدر PTI retweeted
کیا ہماری قسمت کا فیصلہ مسٹر 10 پرسنٹ اور سرٹیفائیڈ ڈاکو اور ان کی اولادیں ہی کریں گی؟ جو محض پراکسی ہیں اگر انہیں ہم پہ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم اپنی قسمت خود بدلیں گے ہم خان کے ساتھ رہیں گے. "ظلم کا بدلہ ووٹ سے"
Credit:Tiktok :pti___supporters
🇵🇰حیدر PTI retweeted
عمران خان نے خودداری کی بہت بڑی قیمتی چکائی ہے۔ دلیر ہے میرا لیڈر۔
مشکل وقت ہے۔ تکلیف ہے ہمیں جو کچھ کیا جا رہا ہے۔ لیکن فخرہے اپنے لیڈر پر جس دلیری سے لڑ رہا ہے۔
پاکستانی قوم یاد رکھنا وہ شخص اللہ کے آسرے تم لوگوں کی لڑائی لڑ گیا۔ محسن کش مت بننا
🇵🇰حیدر PTI retweeted
باجوڑ: سابق MNA گل ظفر خان ، سابق صوبائی وزیر انور زیب خان اور سابق MNA گل داد خان ریحان زیب خان شہید کے گھر پر موجود
پارٹی کی تمام مقامی لیڈرشپ شہید کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور انشأللہ شہید اور لواحقین کو انصاف دلوا کر رہیں گے۔
🇵🇰حیدر PTI retweeted
توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پرگاڑیاں نکلوانے والے لا ڈلے موجوں میں اور قانون کے مطابق گھڑیاں لینے والے کو سزا 14 سال۔۔۔
انصاف زندہ باد
🇵🇰حیدر PTI retweeted
🇵🇰حیدر PTI retweeted
داعش نے تحریک انصاف کیخلاف قاتلانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کی اگر یہ مان لیا جائے تو سب جانتے ہیں یہ تنظیم امریکہ نے بنائی اور وہی انہیں کنٹرول کرتا ہے اگر امریکہ سازش کے پیچھے نہیں تو اسے تحریک انصاف کے بندے کیوں مروانے پڑ رہے ہیں؟؟
🇵🇰حیدر PTI retweeted
نواز کو سخت دھچکا : عاصم منیر کو نواز نے چیف بنایا اور وہ نواز کو وزیر اعظم بنانے پاکستان لایا مگر جب حالات دیکھے تو نواز سمجھ گیا اسکے ساتھ ہاتھ ہو گیا - یہاں عمران خان کا راج ہے، دلوں پر اور عوام پر، یہاں کوئی حربہ، کوئی جیل، کوئی سزا اسکو نہیں روک سکتی . الیکشن کے دن جب لوگ ووٹ ڈالیں گے، نواز، زرداری، فوج اور عدالت سب کا دھڑن تختہ ہو جائے گے، انکی ساری پلاننگ دھری کی دھری رہ جاےگی - میرا مکالمہ فیاض ولانا کے ساتھ - لنک پر کلک کریں
NAWAZ SHOCKED, BETRAYED: A criminal deal between Nawaz and Asim Munir made him army chief and promised Nawaz to be next PM. But when he came and saw the ground situation, he was shocked to see Imran ruling all over.
youtube.com/watch?v=3n46bf9j…
🇵🇰حیدر PTI retweeted
بشری بی بی اگر خود گرفتاری دینے نہیں جاتیں تو پہلے بیانیہ بنایا جاتا “وہ چھپ گئی ہیں” اور چھاپے مارے جاتے پھر انہیں گرفتار کر کے تذلیل کی جاتی
لہذا وہ خود گرفتاری دینے چلی گئیں
۔۔
وار خالی جاتا دیکھ کر بہانا بنایا گیا کہ تحریری آرڈر نہیں آیا لہذا فی الحال بنی گالہ کو سب جیل قرار دے دیا جس سے دو مقاصد حاصل ہوں گے
“شاید کوئی ڈیل ہو رہی ہے
اور
پلاسٹک کے دانشوروں سے شک شبہات بھرے ٹوئیٹس”
۔۔
اگر کوئی ڈیل ہونی ہی تھی تو کیا وہ “جیل سپرنٹنڈنٹ” نے دینی تھی ؟
“کبھی تھوڑا سا دماغ بھی استعمال کریں”
🇵🇰حیدر PTI retweeted
عمران خان کے توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری ہونے سے پہلے ہی پولیس عمران خان کے گھر پہنچ گئی تھی اور گرفتار کرلیا تھا۔۔
جج بشیر کا فیصلہ آنے کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل گئیں تو پولیس جواز پیش کررہی ہے کہ تحریری فیصلہ جاری نہیں ہوا اسلئے گرفتار نہیں کرسکتے۔۔ بشریٰ بی بی کئی گھنٹوں سے اڈیالہ جیل میں گرفتاری کیلئے موجود ہیں
🇵🇰حیدر PTI retweeted
کب تک عالمی میڈیا امریکی مفاد کیلئے چپ رہ سکتا ہے آخر کار تو بولے گا ہی دنیا سب دیکھ رہی ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی!!
🇵🇰حیدر PTI retweeted
آج فاتحہ خوانی کے لیےجاوید زمان صاحب کےگھرگیا تودیوار پر یہ تصویر دیکھی۔۔۔ انکے صاحبزادے نے بتایا کہ عمران خان پورے خاندان انکے والد کے لاڈلے اور پسندیدہ تھے۔
🇵🇰حیدر PTI retweeted
اس طرح کے المناک نقصان پر ہمیں ایک بوڑھے والد اور اس کے بے دردی سے شہید کیے گئے بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے ایک معاشرے کے طور پر متحد ہونا چاہیے۔ تبدیلی کے اپنے آپ آنے کا انتظار کرنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ہمیں کھڑا ہونا چاہیے، اپنی آواز بلند کرنی چاہیے، اور ایک محفوظ اور زیادہ منصفانہ دنیا کے لیے اجتماعی طور پر لڑنا چاہیے۔
🇵🇰حیدر PTI retweeted
یہی کنفیوژن اور بیانیہ بنانے کے لیے بشری بی بی کو بنی گالا سب جیل شفٹ کیا گیا ہے۔وکلاء کی طرف سے کوئی بھی درخواست نہیں دی گئی ہے کسی بھی جگہ کو سب جیل بننے کے لیے۔بشری بی بی نے کہا کہ خان صاحب اڈیالا جیل میں ہے میں بھی ادھر ہی رہونگی، جیل سپرٹنڈنٹ کہہ رہا تھا کہ جج صاحب نے ابھی تحریری فیصلہ نہیں دِیا اور نہ ہی وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں اپکو ادھر نہیں رکھا جاسکتا ۔یہ بھی بار بار کہا جارہا تھا کہ جب تک وارنٹ جاری نہیں ہوتے آپ یہاں سے جائے،قیدیوں کے علاوہ یہاں کسی کو اجازت نہیں ہے کیونکہ اڈیالہ جیل کو تھریٹ الرٹ ہے۔ بشری بی بی کسی صورت نہیں مان رہی تھی ، آخر میں عشاء کی نمازکے بعد فیصلہ ہوّا کہ جب تک وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوتے انکو نیب ہیڈکوارٹر لے جایا جائے اور پھر انکو اڈیالہ جیل سے سیکورٹی کے ساتھ روانہ کیا گیا لیکن راستے میں ہی ہمیں نوٹیفکیشن مل گئی کہ بنی گالا سب جیل قرار دیا گیا اور گاڑیاں اوپر سے ہدایت کے مطابق بنی گالا مَوڑ دی گئی۔انکا ہر وار خالی جارہا ہے۔بشری بی بی کا خود اڈیالہ جیل جا کر گرفتاری دینا سسٹم پر بھاری پڑگیا ہے۔
























