Sharjeel Ahmad Official retweeted
بریکنگ نیوز ⚠️
نہتے کشمیریوں پر پاکستانی فورسز کا خونی آپریشن کشمیر کی خوبصورت وادی کو آگ کا ڈھیر بنا دیا گیا اللّٰہ ان ظالموں کو ہدایت دے اگر نہیں تو عبرت کا نشان بنائے
Sharjeel Ahmad Official retweeted
عاصم منیر نے فوج کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ یہ لڑ سکے۔ بلوچستان میں بی ایل ایف کی مسلح خواتین فوج کے کیمپ پر حملہ آور ہیں، اور یہ اندر بیٹھ کر سٹنگ ڈک بن چکے ہیں۔ ان میں ہمت ہی نہیں ہے کہ باہر آ کر ان خواتین سے لڑ سکیں، کیونکہ فوج کی تاریخ ہے کہ یہ بندوق کا مقابلہ بندوق سے نہیں کر سکتی۔
ویسے یہ کالا نظام چلا بھی جائے تو اندرونی کشمکش سے ہی جائے گا۔ ہماری قوم نے ثابت کر دیا ہے کہ ان پر جہنم کا داروغہ بھی حکمران آ جائے تو یہ کھولتے لاوے میں بہہ کر چپ چاپ مر جائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھا سکتے۔ اس قدر غلامی، اس قدر ؟ انیق ناجی
@aniqnaji
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Sharjeel Ahmad Official retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال
یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یا اللّه۔ بادشاہِ حقیقی۔ تیرے فیصلے کے سامنے کسی انسان کی کوئی اوقات نہیں۔
یا اللّه۔ یا مالکِ کل کائنات۔ آپ کو آپ کی شان کریمی کا واسطہ۔ عمران خان پر خصوصی فضل اور حفاظت فرمائیے۔
اور عمران خان کے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے آپ ہی کافی ہو جائیے، رب کریم۔ یا ذوالجلالِ و الاکرام۔ 🙏
Sharjeel Ahmad Official retweeted
کشمیر میں عاصم منیر کی فوج نے وہی کام شروع کر دیا ہے جو مودی کی فوج دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں کر رہی ہے۔ تو کشمیریوں کے لیے ہندوستان اور پاکستان کی فوج میں کیا فرق رہ گیا ہے؟..
Sharjeel Ahmad Official retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
Sharjeel Ahmad Official retweeted
قومی خزانے پر نیا ڈاکہ!
کیا عوام کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشی کے لئیے ہے؟
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Sharjeel Ahmad Official retweeted
فورسز نے سول کپڑوں میں ہتھیار بردار اپنے بندے جگہ جگہ پہنچا دیے ہیں اور ان سے فائرنگ کروا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں۔
ایکشن کمیٹی عوام سے ہے اور عوام۔پرامن ہیں انکے پاس کوئ اسلحہ نہیں ہے۔ جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔
عوام ہوشیار رہیں اور فائرنگ کرنے والے اگر سول کپڑوں میں ہیں تو ان پر نظر رکھیں....
Sharjeel Ahmad Official retweeted
راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی عوام کی کیخلاف کاروائیوں پر مظفر آباد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج اورنعرے
اصل سوال یہ ہے کہ پاکستانی کشمیر کے حالات ہوبہو بھارتی کشمیر جیسے کرنے کا منصوبہ ہے کس کا؟
Sharjeel Ahmad Official retweeted
غریب قوم کی امیر فوج :
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان آرمی کے بیڑے میں ایمبریئر لائنیج 1000 لگژری ایگزیکٹو جیٹ کی شمولیت کے لیے 1.094 بلین روپے عوام کے پیسوں سے بُک ہو گیا ۔
عوام جاۓ گھاس کھاۓ !
#StopRiskingKhansLife
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یہ مقبوضہ کشمیر کے مناظر نہیں!!
یہ پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کارکن کے گھر کا گھیراؤ کیا گیا ہے!!
یہ انڈین نہیں پاکستانی فورسز ہے!!💔
Sharjeel Ahmad Official retweeted
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا
اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے
آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
Sharjeel Ahmad Official retweeted
Shocking images and reports from AJK.
The same failed policy of attempting to resolve political issues through military operations, which has only fuelled resentment and alienation in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa, is now being implemented in Azad Kashmir. #AsimLaw
Sharjeel Ahmad Official retweeted
بھارتی فوجی: ہاتھ نیچے کرو
خاتون شہری: تم نوکر ہو
بھارتی فوجی: ہم فوجی ہیں، ہمیں آرڈرز ہیں
خاتون: تم نوکر ہو






















