دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔
میم مریم نواز ان فائر🔥
@MaryamNSharif
#مانسہرہ_نوازشریف_کا
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
شکل مومناں، کرتوت کافراں.....
حضرت مولانا حذیفہ شاکر مدظلہ علیہ دخترِ رِز کے نشے میں دُھت شعار اسلام بیان کرتے ہوئے.
حضرت مولانا حذیفہ شاکر مدظلہ علیہ مولانا اسد الرحمن کے خاص دوست و کرم فرما ہیں اور جمیعت علماء اسلام کے کوٹ ادو کے مقامی لیڈر.
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خانگڑھ مین بازار میں ایک دوکان میں آگ بڑھ اٹھی۔ تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے فائربرگیڈ کی گاڑی بازار میں بھی نا داخل ہوسکتی ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سے نوٹس لینے کی اپیل
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شفا دینے والے رب!
جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے،
انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما،
ہماری رگ رگ میں صحت،
ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
جے یو آئی (ف) کوٹ ادو کے جنرل سیکرٹری مولانا حذیفہ شاکر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد قیادت پر شدید تنقید، کیا مولانا فضل الرحمان اور اسد محمود اس پر خاموشی توڑیں گے؟
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
مولانا فضل الرحمن سے استدعا ہے کہ منجی بے شک نہ دیں لیکن ترتیب تو سیدھی رکھیں اور ہم یہی استدعا عمران خان اور خادم رضوی جماعت سے بھی کرتے رہے لیکن انہوں نے ترتیب سیدھی نہیں کی اور آج انکی منجی پیڑھی ٹھک چکی ہے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
منہ پر ماسک لگا کر جسم دیکھا کر مال کمایا جا رہا ہے روز بہ روز اس کام میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
مولانا حذیفہ شاکر، جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام کے نام پر سیاست کرنے اور حلال و حرام کا درس دینے والی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقامی رہنما کی سامنے آنے والی مبینہ ویڈیو
دوسروں کو حلال و حرام کی تمیز سکھانے والے خود نشے میں دھت
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرود وسلام
اس کی رحمت کتنی وسیع ہے اوراس کےسامنے ہماری بندگی کی حقیقت کیا ہے۔
الله تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ
پس جان لو کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں۔
(سورۃ محمد: 19)۔
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
لباس قیمتی ہو یا سستا
گرے ہوئے کردار کو چھپا نہیں سکتا.......!!🖤
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
اس میں کوئی شک نہیں ایسی ٹیچر قسمت والوں کو ملتی ہے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
ان کی عمریں چیک کریں اور ان کنجروں کے کام چیک کریں ان کا بھی تو کوئ نہ کوئی خاندان ھو گا کیا منہ دکھائیں گے یہ اُن کو
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
95:صَاحِب ﷺ
ساتھی، رفیق، دوست، مالک، والا، جس کے ساتھ نسبت ہو۔
صُحْبَت سے ہے،
صاحب وہ ہے جو ساتھ نہ چھوڑے۔
صفت:
صاحب کا مطلب یہ بھی ہے کہ آپ ﷺ صاحبِ قرآن ہیں، صاحبِ معراج ہیں، صاحبِ شفاعت ہیں، صاحبِ کوثر ہیں،
#درود_وسلام ۔
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
پیسے کے لئے ٹک ٹوکر کیا کچھ کریں گے اور رشتے میں یہ میاں بیوی معلوم ہوتے ہیں اور ان کی غیرت کے حالات چیک کر لیں
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
لباس سے شہرت تو مل سکتی ہے،
مگر اصل پہچان ہمیشہ کردار اور عمل سے بنتی ہے۔ 😊✨
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:بے شک الله تعالیٰ بندے کی مدد کرتا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے۔
[سنن ابوداؤد]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
بغض کے مارے چوہدری سالک حسین کی جانب سے عائد کردہ الزامات کے جواب میں چوہدری شافع حسین کا دوٹوک اور مدلل مؤقف، جس میں انہوں نے ہر نکتے کا حقائق کے ساتھ جواب دیا۔
الزامات اپنی جگہ، اصل اہمیت حقائق اور دلائل کی ہے۔
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Confirmed Another War Started .
USA Attacked on Iran !
















