Pinned Tweet
Boulevard World Riyadh A Global Adventure in the Heart of Saudi Arabia
Welcome to Kuwaiti pavilion
لعنت اللہ راستے سے ہٹایا ہے بس
#بریکنگ #نیوز
اینکر خاتون صحافی ربعیہ احسن پراسرار قتل کیس کا 11 دن بعد ڈراپ سین
ملزم گرفتار شوہر احسن طاہر کی ضمانت منظور
2 لاکھ ضمانتیں مچلکہ حکم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خرم سلیم نے ضمانت منظور کر لی
مقتولہ والدہ بہن اور بھائی نے قتل اتفاقیہ حادثہ قرار دیتے خون بہا معاف کر دیا
8 نومبر قتل ہوا ملزم 9 دن جسمانی ریمانڈ رہا 1 دن جوڈیشل ہوا آج 11 ویں جیل سے رہائی بھی مل گئی
آج ہی ضمانت دائر ہوئی 2 گھنٹے بعد جج پاس مقرر ہوئی ۔بیان حلفی پیش ہوئے رہائی پروانہ مل گیا
عدلیہ ملزم شوہر مقتول رشتہ دار سب ژندہ باد
3
1,369
sadia retweeted
پاکستان میں بندر بانٹ کا دور کبھی ختمُ نہیں ہونا
چاہے صوبے بنے نہ بنے
چاہے administrative unit بنے یا نہ بنے
چہرے وہی رہیں گے ، بدلے گا کچھ نہیں
اعلان ختم
sadia retweeted
یہ قانون اللہ کے دین کا ہے کہ ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور جان کے بدلے جان؛ مریم نواز نے پنجاب میں اسے امپلیمنٹ کرنے کی کوشش کی ہے؛ جسے عوام پسند کر رہی ہے۔
sadia retweeted
توہین کے تمام مقدمات میں بدنیتی سے شامل کیے گئے ثبوتوں کا یہی حال ہے، لوگوں کو پھنساؤ اور مال بناؤ، معاشرے میں متقی اور پرہیزگار درد دل رکھنے والے کہلاؤ، یہ کہانی ہے ان الزامات کی!
sadia retweeted
Trigger warning ⚠️
bloompakistandigital The post-mortem report of 13-year-old domestic worker Fatima Asghar, who died after alleged abuse at an FIA official's residence in Islamabad, has revealed shocking details of injuries and physical torture.
The report records more than 20 major wounds on her body, indicating severe physical abuse.
According to the report received by police, the girl suffered injuries and torture marks across different parts of her body, from her head to her toes. Her body was severely swollen, while several wounds showed signs of earlier injuries.
The medical findings also revealed blood clots in different parts of her body, including her heart and kidneys. Doctors reportedly found old, infected wounds on her left arm and chest.
Police Investigation Points to Years of Alleged Abuse
According to the initial police investigation, Fatima had allegedly faced physical abuse for the past three years.
Investigators also found that her hair had been cut off.
The investigation has further raised questions about the alleged knowledge of FIA Gujranwala Director Muhammad Bin Ashraf regarding the abuse. However, this claim remains part of the ongoing investigation.
Legal Experts Demand Additional Charges
Meanwhile, legal experts have questioned the handling of the case and said police should have registered the murder case on behalf of the state given the seriousness of the alleged crime.
They have also called for the inclusion of Section 328-A of the Pakistan Penal Code, which relates to cruelty to a child. In addition, they have demanded that Muhammad Bin Ashraf be formally nominated in the case.
The investigation is continuing as authorities examine the circumstances surrounding the girl's death and the allegations of prolonged abuse.
@MaryamNSharif
@NCRC_Pakistan
@ICT_Police
A 13-year-old girl should have been in school, enjoying her childhood and protected by adults not working as domestic labour in someone’s home and allegedly suffering violence that cost her life.
And the fact that the household belonged to a police officer makes this even more disturbing. Those entrusted with enforcing the law must be held to the same law, not shielded by their position or influence.
A 13-year-old girl is dead. A child who should have been protected, educated and allowed to enjoy her childhood was allegedly subjected to violence inside a home where adults were responsible for her safety.
This is not just a murder investigation. It is a damning indictment of child domestic labour, exploitation and the power imbalance that leaves vulnerable children at the mercy of those who employ them.
The fact that this was a police officer's household makes accountability even more essential. No uniform, rank, influence or family connection should place anyone above the law.
We need an independent, transparent investigation, full accountability for everyone found responsible, and an end to the exploitation of children as domestic workers.
A poor child's life is not worth less.
A 13-year-old is not a servant to be controlled, beaten or exploited. She was a human being with rights, dignity and a future.
How many more children must die before Pakistan treats child protection as a national emergency?
@NCRC_Pakistan
@cpwbpunjab
@HRCP87
@GovtofPunjabPK
@ICT_Police
#JusticeForTheChild #ChildProtection #EndChildLabour #Accountability
sadia retweeted
درنجات اب MBC Bollywood پر عربی زبان میں 6 دسمبر سے پیش کیا جائے گا،سوچیں ابوبکر اور زریاب عربی بولتے کیسے لگیں گے
#Darenijaat
sadia retweeted
مدرسے میں جنسی زیادتی ہو تم لوگوں کا اسلام نہیں جاگتا موالانا سانڈ اشرفی
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
لعنت اللہ خدا کی لعنت انصاف پر وڑ گیا انصاف
#بڑی #خبر
ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قاتل شوہر کو آج بروز بدھ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کا امکان
زرائع مطابق پولیس تفتیش کاروں نے ربیعہ احسن کو گردن میں گولی مار کر قتل کرنے والے احسن طاہر سے تفتیش مکمل کر لی ہے جبکہ عدالت جانب سے دیا گیا ریمانڈ بھی ختم ہوچکا
زرائع مطابق پولیس احسن طاہر سے خاطر خواہ کچھ نہ اگلوا سکی اور وقوعہ کو حادثہ قرار دیا جارہا
4
416
یہ حافظ نما بھڑیے درندے تیار ہوتے ہیں مدرسوں اس ظلم پر مدرسے کے دلال اکر بھاشن دیتے ہیں
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
sadia retweeted
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
sadia retweeted
مذہب کےمقدس نام پر ایساگھناؤناکاروبار! یہ Blasphemy Business Gang کامبینہ سرغنہ ہے،جسکےاس دھندےنےسینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں تباہ کر دیں، معصوم بچوں کی جانیں گئیں، مگر یہ آج بھی آزاد گھوم رہا ہے۔
مظلوم جیلوں میں قید اورمبینہ سرغنہ آزاد!کیا عجیب نظام ہے!
#JusticeForAbdullahShah
sadia retweeted
توہینِ مذہب کےنام پرہونےوالےاس منظم کھیل سےاب سب واقف ہیں۔ایسے99 فیصدکیسزجھوٹےاورمن گھڑت ہیں۔ایک ہی گینگ مبینہ طورپرمعصوم بچوں اور بچیوں کوجال میں پھنساکرانکی زندگیاں تباہ کررہاہے۔مذہب کےمقدس نام پریہ ایک بہت بڑا کاروباربن چکاہے۔
اس بلاسفیمی گینگ کاخاتمہ کرناوقت کی اہم ضرورت ہے۔
sadia retweeted
ساہیوال بازار پہلے کیسا نظر آتا تھا اور اب کیسا ہے
لیفٹ رائٹ سب بلڈنگ کی حالت تک بدل دی گئی بجلی کے کھمبے غائب تاریں انڈرگراونڈ
انصاف ہو گیا فوجستان میں کیا سی سی ڈی کی پستول چلے گی اس حرامخور پر
اسلام آباد میں ایف آئی اے افسر کے گھر کام کرنے والی گھریلو ملازمہ بچی کی موت کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں دردرناک چیزیں سامنے آئی ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق تشدد کی وجہ سے خون کے لوتھڑے بنے، پھر خون کی نالیوں میں رکاوٹ ہوئی، بچی کو آخر کار ہارٹ اٹیک ہوا، دل اور پھیپھڑے دونوں نے کام کرنا چھوڑ دیا، موت کی وجہ بار بار جسمانی تشدد سے لگنے والے شدید زخم اور سوزش بتائی گئی۔۔!!
2
243
مدرسے میں جنسی زیادتی ہو تم لوگوں کا اسلام نہیں جاگتا موالانا سانڈ اشرفی
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
لعنت اللہ ایسے درندے نما طالبان مسلمانوں پر
جنایت تکاندهنده در #بدخشان؛ عضو طالبان در ولسوالی تگاب قصد تعرض به یک دختربچه ۷ ساله را داشت که با فریادهای کودک و دخالت مردم محل دستگیر شد، اما تداوم حضور این فرد در صفوف طالبان خشم خانواده قربانی را برانگیخته است.
5
447
sadia retweeted
627 سرکاری اسکول غیر فعال 226 میں اساتذہ نہیں ہے
گیارہ سکولوں پر قبضہ ہے
کیا کسی نے سماء والوں کے منہ سے ایک لفظ تک سنا ہے ؟
سماء والوں آواز آ رہی ہے ؟
sadia retweeted
چوہدری سالک حسین کا وہ حال ہے کہ وچوں وچوں کھائی جاؤ اُتوں رولا پائی جاؤ!
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق موصوف کی اپنی ہی وزارت میں 7 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔






















