Samreen Shahid (@SamreenShahid9) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined April 2017
Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)Photo by Samreen Shahid (@SamreenShahid9)
Samreen Shahid retweeted
حساب کتاب صرف عالمی منڈی نے نہیں، عوامی دباؤ اور دھرنوں کی طاقت نے بدلا ہے! ملک میں 82.5 فیصد پیٹرولیم کھپت ٹرانسپورٹ سے جڑی ہے، اس لیے قیمتیں بڑھیں یا ٹیکس اور لیوی لگے، بوجھ سیدھا عام آدمی کی جیب پر آتا ہے۔ یاد رکھیے، حق مانگے بغیر نہیں ملتا — مسلسل جدوجہد شرط ہے!
4
52
1
57
806
Samreen Shahid retweeted
کراچی کی ترقی اور حقوق کا سودا اب مزید قبول نہیں! جاوداں فہیم، ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی کا بلاول بھٹو کے بیان پر دوٹوک مؤقف۔ جب بھی شہرِ قائد کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح کی بات ہوتی ہے، تو لسانی تقسیم اور 'سندھ کارڈ' کا سہارا لے کر شہریوں کو آپس میں الجھانے کی پرانی سیاست دہرائی جاتی ہے۔ 18 سالہ بلا شرکتِ غیرے اقتدار کے باوجود کراچی کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ اب شہرِ قائد کے باشعور عوام اس فرسودہ نظام اور بدعنوانی سے نجات کے لیے متحد ہیں!
2
51
48
687
Samreen Shahid retweeted
انا پرستی نے معمولی اختلاف رائے پر غصہ، ضد اور پھر قطع تعلق کا تاریک راستہ اختیار کرنا فرد کے لئے خوشنما بنا دیا ہے۔۔۔۔۔ خود کو تنہا نہ کریں دوسروں کو بھی اظہارِ رائے کا حق دیجئے!!
2
28
31
540
Samreen Shahid retweeted
عالمی ادارہ محنت (ILO) اور غیر سرکاری تنظیم ساحل (Sahil) کی سالانہ رپورٹ 'کروئل نمبرز' کے مطابق، پاکستان میں لاکھوں بچے چائلڈ لیبر کی چکی میں پس رہے ہیں، جبکہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کے ہزاروں واقعات ہر سال رپورٹ ہوتے ہیں جن میں ریاستی سطح پر سزاؤں کی شرح انتہائی کم ہے۔
4
42
1
41
784
Samreen Shahid retweeted
سٹی کونسل کا اجلاس منسوخ کیے جانے پہ اپوزیشن لیڈر جناب سیف الرحمن اور دیگر اراکین نے احتجاج کیا اس موقع پہ ناظمہ کراچی و سٹی کونسلر جاوداں فہیم کی پبلک نیوز پہ گفتگو
6
72
1
81
979
Samreen Shahid retweeted
کراچی کے عوام پہلے ہی بدامنی اور بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہیں، ایسے میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے خونریزی کی دھمکی شہریوں کو خوفزدہ کرنا ہے۔ جماعت اسلامی آئینی و جمہوری دائرے میں عوامی حقوق کی حمایت کرتی ہے ۔ جاوداں فہیم ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی #Karachi_metropolitan #Jamaat_e_Islami #WomenWing #JIWomenKhi
8
96
1
81
1,180
🚨 TRENDING NOW | JOIN & AMPLIFY From challenging IPP Mafias and Bhatta Levy to fighting for public relief and contributing to petrol price reduction, Hafiz Naeem ur Rehman & Jamaat-e-Islami continue to stand with the people. @NaeemRehmanEngr Let's appreciate this struggle and say THANK YOU! Join the trend. Raise your voice. Spread the message! #شکریہ_جماعت_اسلامی Keywords: Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
8
83
2
80
1,149
Samreen Shahid retweeted
#شکریہ_جماعت_اسلامی نام نہاد اپوزیشن ہو یا اقتدار کی بارہ دری کے غاصب، عوام کی کسمپرسی سے کسی کو سرو کار نہیں۔ بغیر سیٹ کی جماعت اسلامی نے ۔عوام سے درد مندی کا حق ادا کر دیا۔ Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
6
6
78
#شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
#شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor جماعت اسلامی کی جدوجہد کا اب تک کا نتیجہ
2
2
26
#شکریہ_جماعت_اسلامی . سڑکوں پر احتجاج سے مذاکرات کی میز تک، جماعت اسلامی کی جدوجہد عوامی ریلیف کے لیے مسلسل جاری ہے Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
14
1
10
151
Samreen Shahid retweeted
#شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy شکریہ جماعت اسلامی پیٹرول میں بتدریج کمی جماعت اسلامی کی جدوجہد کا نتیجہ ہے لیوی کے خلاف بھرپور جدوجہد جاری رہے گی
14
9
201
Samreen Shahid retweeted
آئی پی پیز مافیا اور بھتہ لیوی کے خلاف مسلسل آواز اٹھانے، عوام میں شعور بیدار کرنے، قوم کو ریلیف دلانے اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے لیے حافظ نعیم الرحمن* کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
11
7
56
Samreen Shahid retweeted
قرآن تو آسان لگتا ہے، پھر زندگیاں کیوں نہیں بدلتیں؟ قرآن دعوت دیتا ہے اور لٹریچر قرآن پاک کی تفسیر ہے... لٹریچر کے بغیر قرآن سمجھنا یا سمجھانا مشکل ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ویمن ونگ پاکستان
7
119
118
890
نام نہاد اپوزیشن ہو یا اقتدار کی بارہ دری کے غاصب، عوام کی کسمپرسی سے کسی کو سرو کار نہیں۔ بغیر سیٹ کی جماعت اسلامی نے ۔عوام سے درد مندی کا حق ادا کر دیا۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
2
2
7
Samreen Shahid retweeted
پاکستان میں آئل ریفائنریز، چینی ، گیس ، آٹا اور آئی پی پیز مافیا کا کارٹیل ہے اس کارٹیل میں حکومت اپوزیشن کی کوئی تمیز نہیں آئل ریفائنریز کا مارجن کم کر کے پیٹرول کی قیمت مزید کم کی جا سکتی ہے #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
15
17
324
#شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
4
4
26
#شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy #شکریہ_حافظ_نعیم
4
3
14
Samreen Shahid retweeted
#شکریہ_جماعت_اسلامی اہل وطن ڈٹے رہو جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے رہو ابھی تو لیوی بھتہ سے بھی ریلیف ملے گا انشاء اللہ Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
3
2
19
#شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy #شکریہ_جماعت_اسلامی
4
3
57
Samreen Shahid retweeted
جب عوام مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہوں، جماعت اسلامی ان کے حق میں آواز بلند کرتی ہے۔ آئی پی پیز سے بھتہ لیوی تک، ہماری جدوجہد کا مقصد عوام کو ریلیف دلانا ہے۔ Shukria Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy | Bhatta Levy Namanzor #شکریہ_جماعت_اسلامی
20
1
17
248