ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786) profile picture

A person

Joined July 2022
Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)Photo by ShowMustGoOn (@ShowMustGoOn786)
پاکستان کا ٹرینڈ تو پیسہ بیرون ملک بھیجنے کا رہا ہے... لیکن یہ انوکھا کیس ہے جس میں پیسہ پاکستان آتا ہے... سلمان صفدر
1
13
65
571
ShowMustGoOn retweeted
Maryam Safdar, this will come back to haunt you one day. It’s a writing on the wall.
پنجاب میں گینگز آپریٹ کرتے تھے، چن چن کر میں نے انہیں (CCD کے ہاتھوں) مروایا ہے۔ –مریم نواز جب انسان کے اوپر والے خانے میں عقل کم اور طاقت کا خمار زیادہ ہو تو وہ ایسے اعترافی بیان (ماورائے عدالت قتل کروانا) دے دیتا ہے جس کا فی الوقت تو اسے اندازہ نہیں ہوتا لیکن بعد میں وہی گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔
6
15
73
2,535
ShowMustGoOn retweeted
شہیدوں کا مذاق تحریک انصاف نے نہیں اس ذہنی مریض نے اڑایا جس نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دلوایا۔ شہیدوں کا مذاق ان نیوز چینلز نے بنایا جو چاپلوسی میں اس حد تک گر گئے تھے۔
14
287
3
1,096
17,499
ShowMustGoOn retweeted
Dr. Taimur, Don’t assume that academic titles mean more knowledge of history. Arrogance is a sign of undeveloped mind. While Australian conquest of Aboriginal cultures & European genocide of native Americans have similarities, French Algeria & Apartheid South Africa fall into different categories. Coming back to my question: How do you distinguish between Pakistan army’s massacres of Bengalis in East Pakistan with Israeli army’s actions before & after Gaza? What’s happening in Baluchistan? - Please Retweet so that we can test LUMS knowledge of history!
Replying to @MoeedNj
Israel is a “European settler colonial state.” Apartheid South Africa, French Algeria, Australian destruction of aborigines and European genocide of native Americans are instances of other settler colonial projects. Please read more history. Thanks
8
54
3
274
15,584
ShowMustGoOn retweeted
کرنل صاحب حلال کی تلاش میںُ امریکہ پہنچ گئے! بڑی اچھی بات ہے! صرف شکوہ یہ ہے کہ جس جعلی ریاست Garrison State میں آپ خود یقین نہیں رکھتے، اس کے بھاشن معصوم عوام کو کیوں بیچے؟
60
483
5
1,881
39,353
ShowMustGoOn retweeted
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
25
662
1
3,107
19,391
ShowMustGoOn retweeted
اسکو جواز بنا کر تحریک انصاف پر چڑھائی کی گئی۔ معصوم لوگ شہید ہوئے ، زخمی ہوئے۔ کیا جیو نیوز نے فوج کا کتا بننے پر اور ایسی جھوٹی خبر چلانے پر معافی مانگی ؟ کیا حامد میر اور شاہزیب خانزادہ نے اپنے ادارے پر سوال کیا کہ یہ حرامزدگی کیوں کی گئی؟ ہے کوئی پوچھنے والا؟ اللہ موقع دے گا تو پوچھیں گے۔
26
838
7
2,837
25,457
ShowMustGoOn retweeted
تو وہ جعلی پولیس مقابلے پھر کوئی اور کروا رہا ہے۔ یہ تو ماشااللہ پروگریسو ہیں۔
Progressive thinking of @MaryamNSharif is commendable!!
22
189
1,283
19,910
ShowMustGoOn retweeted
عمران خان کے دورِ حکومت میں سندھ پولیس کا آئی جی ایک دن کے لیے غائب ہوا تھا تو پورے ملک میں کہرام مچ گیا تھا۔ میڈیا پر طوفان برپا تھا، سیاسی حلقوں میں ہلچل تھی، اور بلاول بھٹو نے آرمی چیف تک کو فون کر دیا تھا۔ لیکن آج ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور ایک پورے صوبے کا وزیراعلیٰ، جو آئینی و انتظامی اعتبار سے آئی جی سے کہیں بڑا منصب رکھتا ہے، لاپتہ ہے۔ مگر نہ میڈیا میں کوئی شور ہے، نہ حکومتی حلقوں میں کوئی بے چینی، نہ عوامی سطح پر کوئی خاص تجسس یا سوال۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، جیسے ایک صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بلکہ کوئی عام آدمی کہیں گم ہو گیا ہو۔ سوچیے! اگر ایک صوبے کا وزیراعلیٰ لاپتہ ہو جائے اور پورا نظام خاموش تماشائی بنا رہے، تو پھر اس ملک میں ایک عام پاکستانی کی جان، عزت اور آزادی کی کیا ضمانت رہ جاتی ہے!
8
317
1
637
3,866
ShowMustGoOn retweeted
35 پاکستانی جوان لیبیا سے یورپ کی طرف جاتے پانی میں ڈوب گئے۔ 35 خاندان تباہ ہوگئے۔ یہ اپنے ملک میں پھیلی وہ نا امیدی ہے جس کی وجہ سے نوجوان اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے موت کا خطرہ لینے کو مجبوری میں تیار ہوئے ہیں 💔
1
57
183
2,014
جیسے آپ لمبے گھنے بالوں کے اشتہار میں ہانیہ عامر کو دیکھتے ہیں اور حقیقتاً اسکا گھنے بالوں سے کوئی تعلق نہیں بلکل ویسے ہی خواتین میری ریڈ لائن ہیں اور پنجاب کی کسی بیٹی کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا والا اشتہار ہے اسکا بھی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
23
299
2
1,713
28,147
ShowMustGoOn retweeted
Pretty sure this guy is a sleeper agent within PMLN working for PTI. 😂
6
25
262
3,340
عثمان بزدار مسلط ہوئے تو سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر اس ناچیز سمیت چنداخبار نویسوں نے ہی ڈٹ کر مخالفت کی تھی۔ خان سے ذاتی تعلقات کے باوجود ملاقات تک سے انکار کر دیا تھا۔مگر کہاں تین کینسر ہسپتال تعمیر کرنے والا خان اور کہاں سرکاری طیارے پر تفریحی دورے کرنے والی محترمہ؟
Replying to @haroon_natamam
@haroon_natamam جب بزدار جیسا ناکام نا اہل CM پنجاب پر مسلط تھا تب آپ کو پنجاب کی “حالت خراب” نظر نہیں آتی؟ مریم نواز نے کام شروع کیا ہے تو آپ کو اچانک عوام کے دکھ یاد آ گئے۔ بزدار کی وکالت کرنے والے تجزیہ کار کو عوامی اعتماد کی بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ #HaroonRashidExposed
4
54
286
14,446
ShowMustGoOn retweeted
ہر فوجی کی زندگی میں ایسا موقع ایسا لمحہ آتا ہے جب اس کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ آئی ایس پی آر نے سکول کالجوں یونیورسٹیوں میں وڈیو چلا دی
🤖 Made with AI
24
591
4
1,719
33,947
ICE does not take a day off from tearing New York City's families apart. We won't take a day off from fighting back. New Yorkers can call our Immigration Legal Support Hotline at 1-800-354-0365 or dial 311 and say "Immigration Legal" to access free, safe and confidential legal assistance seven days a week. Our city stands with New Yorkers.
2,966
2,890
255
23,538
711,967
ShowMustGoOn retweeted
Taimur Jhagra's disappearance has shaken my sense of security and safety in Pakistan. Brother Taimur Jhagra is principled, highly educated, and has a record of competence in his field; attributes that one finds rare in the political landscape of Pakistan. His tenure as Finance and Health Minister of KP brought universal health coverage to millions who could not afford it. He understands governance, and he speaks with rationality instead of abuse. This is exactly the kind of person Pakistan needs more of, not less. We cannot build a better Pakistan if we silence the very people who are capable of fixing it. When people like him are picked up from police stations at 3:00 am, what message are we sending to young Pakistanis who want to serve this country with integrity? Today it's him, tomorrow it will be your loved ones. We must keep asking: Where is Taimur Jhagra?
5
486
1
1,059
7,622
ShowMustGoOn retweeted
پیپلز پارٹی کی منافقت کا اندازہ لگائیے! ایک طرف بلاول بھٹو انقلابی بننے کے شوق میں حکومت کو للکارتے ہوئے کہتے ہیں کہ حکمرانوں کو عمران خان کا نام لینا تو سیکھنا پڑے گا، اور دوسری طرف خود ان کی جماعت کا گورنر خیبر پختونخوا ایک منتخب صوبائی حکومت کی جانب سے رکھے گئے اسٹیڈیم سے عمران خان کا نام مٹانے میں مصروف ہے۔ یہ ہے پیپلز پارٹی کا دوہرا معیار اور کھلی منافقت! گورنر راج کے نفاذ کا جواز تو صوبے میں بدامنی اور دہشت گردی کے خاتمے کو بنایا گیا تھا، لیکن افسوس کہ دہشت گردی ختم کرنے کے سوا تقریباً ہر کام کیا جا رہا ہے۔ کہیں بورڈ اتارے جا رہے ہیں، کہیں نام تبدیل کیے جا رہے ہیں اور کہیں سیاسی انتقام کی تسکین کے لیے انتظامی اختیارات استعمال کیے جا رہے ہیں۔ یہ سیاسی پستی کی انتہا ہے کہ پہلے ایک منتخب صوبائی حکومت کو اقتدار سے محروم کیا جائے، پھر ایسے لوگ مسلط ہو کر فیصلے کریں جنہیں عوام نے کبھی انتخابی مینڈیٹ نہیں دیا، اور اس کے بعد ان لوگوں کے نام و نشان مٹانے کی کوشش کی جائے جو خود جیلوں میں قید ہیں۔ مگر شاید یہ لوگ ایک بنیادی حقیقت بھول رہے ہیں: نام تختیوں، بورڈوں اور عمارتوں سے مٹائے جا سکتے ہیں، عوام کے دلوں سے نہیں! عمران خان محض ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ پاکستان کی کرکٹ تاریخ کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں، جن کی کرکٹ کے میدان میں خدمات اور کامیابیاں پاکستان کی قومی شناخت کا حصہ ہیں۔ ایسے لیجنڈ کے نام سے منسوب اسٹیڈیم نہ صرف ان کی کرکٹ خدمات کا اعتراف تھا بلکہ اس نام کی اس جگہ کے ساتھ ایک فطری مناسبت بھی تھی-لیکن بغض، عناد اور سیاسی تعصب میں لتھڑے ہوئے لوگ یہ بات بھلا کہاں سمجھ سکتے ہیں- غیر آینی' غیر منتخب شدہ اور نقب لگانے والے پیراشوٹر گورنر صاحب ! عمران خان کا نام کسی اسٹیڈیم کے بورڈ کا محتاج نہیں۔ وہ نام عوام کے دلوں میں نقش ہو چکا ہے۔ آپ جتنی چاہیں تختیاں اتار لیں، جتنے چاہیں نام تبدیل کر لیں، عوام کے دلوں سے اس کی شناخت اور مقبولیت ختم نہیں کر سکتے- البتہ آپ کے یہ اقدامات آپ کی سیاسی تنگ نظری، انتقامی سوچ اور فکری پستی کو ضرور بے نقاب کرتے رہیں گے۔ تاریخ کا ایک سبق یاد رکھیے: شخصیات کو مٹانے کی کوششیں اکثر انہیں تاریخ میں مزید نمایاں کر دیتی ہیں! ———- @siasatpk @SabeeKazmi786 @MoeedNj ———————
3
71
170
3,823
ShowMustGoOn retweeted
What the hell is wrong with these people?
790
966
95
7,002
270,449
ShowMustGoOn retweeted
عاصم منیر کس قدر ناکام شخص ہے کے اس کے اپنے ساتھی اور اس وقت کی ساری کمان اس کے خلاف تھی فیض حمید، اظہر عباس اور دیگر جرنیل اس کے خلاف تھے اور تو اور جنرل باجوہ جس کی عمران خان سے لڑائ تھی اس کا آخری وقت تک حکومت پر پریشر تھا کے مجھے ایکسٹنشن نہیں دینی تو عاصم منیر کو آرمی چیف مت بناؤ کسی اور بنا دو جس کا دل کرے کیا جرنیلوں کو اپنا خوف تھا یا عاصم منیر نے ان کی بھینس کھولی تھی نہیں بلکہ وہ جانتے تھے کے یہ پاکستان کو تو ڈوبا دے گا پورے ادرے کو بھی ساتھ لے ڈوبے گا اور اس نے اپنے اقدام سے ثابت کیا ہے کے یہ شخص اتنے بڑے عہدے کا اہل ہی نہیں تھا
7
108
1
494
13,381
ShowMustGoOn retweeted
نوازشریف اور زرداری مل کر فیلڈ مارشل سے وہ غلطیاں کروا رہے ہیں جو پرویزمشرف نے کی تھی جس کے بعد اس کا جانا مقدر ہوا۔
17
210
1,597
13,827