Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine) header
Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine) profile picture

Human lover 🇵🇰 , believe in Sufisim , Politically affiliate with PPP #Sindh

River indus ; Great Sindh )
Joined August 2010
Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)Photo by Sindhi-Ajrak (@SindhiDoctrine)
If you don't learn from History , It tends to repeat it (Shaheed Benzair Bhutto) #SalamBenazir #BenazirBhuttoShaheed #HBDBenazirBhutto #BenazirBhuttoTheNationalHero
70
35
4
121
Sindhi-Ajrak retweeted
سینئر صحافی فیض اللہ خان یوں تو پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومتِ سندھ کے سخت ناقد جانے جاتے ہیں، لیکن حقائق پر مبنی صحافت کا تقاضا نبھاتے ہوئے وہ سچ کا ساتھ دینے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ حال ہی میں یونیورسٹی روڈ پر تعمیر کیے گئے Elevated یوٹرن سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس پر کی جانے والی تنقید غلط ہے۔ یہ یوٹرن بالکل صحیح انداز میں بنایا گیا ہے، جس سے ٹریفک کا بہاؤ بہتر ہوگا اور عوامی مشکلات میں کمی آئے گی۔ @FaizullahSwati
1
39
80
1,338
Sindhi-Ajrak retweeted
15 فروری 2025 کو چولستان کینال منصوبے کا افتتاح ہوا تو سندھ میں شدید مخالفت شروع ہوئی۔ مارچ میں سندھ اسمبلی نے متفقہ قرارداد منظور کی، وکلا اور عوام نے 18 اپریل کو بابرلوئی بائی پاس پر دھرنا دیا، قومی شاہراہیں بند ہوئیں اور سندھ بھر میں احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی۔ بالآخر 24 اپریل 2025 کو وفاقی حکومت نے منصوبہ روکنے کا اعلان کیا، جس کی 28 اپریل کو مشترکہ مفادات کونسل (CCI) نے توثیق کی۔ صوبے کی تقسیم کا معاملہ تو اس سے بہت بڑا ہے.
1
3
1
15
488
Sindhi-Ajrak retweeted
بائیس سالوں میں ان سے ایک ٹنل نہیں بن سکا کہتے ہیں ہم بڑے بڑے ڈیم بنائیں گے۔
2
32
2
47
1,082
Sindhi-Ajrak retweeted
تربیلا ڈیم منصوبہ کرپشن کی نذر حفاظتی بند ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ یاد رہے یہ وفاق کا منصوبہ تھا ۔۔۔
2
31
54
1,491
Sindhi-Ajrak retweeted
"Sindh Govt ki Corruption " " Tarbela Dam ko Soba banao "
الرٹ 🚨 تربیلا ڈیم کا حفاظتی بند T5 ٹوٹ گیا ۔۔۔ تمام ملکی اور غیر ملکی عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے
1
14
1
27
824
Mayor @murtazawahab1 visited the historic Swaminarayan Temple in Saddar to celebrate Diwali with the Hindu community, sharing sweets and festive greetings alongside his family. Mayor also attended the Diwali fireworks celebration at KMC’s head office.
9
1
15
521
Sindhi-Ajrak retweeted
When even Najam Sethi has to admit the obvious. Actually PPP chairman Bilawal & PPP raised the issue of splintering Sindh very publicly and Constitutionally rejected it via the Sindh Assembly parliament. From Where rigged MQM cowards lacked the guts to vote.
بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف میں یہی فرق ہے کہ وزیراعظم ہونے کے باوجود شہباز شریف سوال اٹھانے کی جرات نہیں رکھتے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتور حلقوں کے سامنے بھی سوال اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ افسوس اس میڈیا پر ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کی مثبت خبروں کو دکھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچتا ہے، مگر آج خود آن کیمرہ یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سوال اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں۔
1
11
34
952
Sindhi-Ajrak retweeted
Thank you so much for this beautiful renovation! As people of Karachi appreciating the work of our Mayor Karachi @murtazawahab1, biased and ethnic people are having commotion and unrest in their groups, their all fake propagandas have backfired. InshaAllah they will continue to bite the dust in future too. Karachi is changing, everyone's Karachi, peaceful Karachi..... #KarachiWorks #HamaraShehar ❤️🖤💚
8
9
227
یہ ہے اصل کراچی _ یہ ہے اصل پاکستان سوامی نارائن مندر میں دیوالی پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ہندو برادری کے ساتھ، مسلمان بھی خوشیوں میں شریک یہی ہے چیئرمین بلاول بھٹو کا پاکستان جہاں سب برابر ہیں سب کا احترام ہے۔ جئے بھٹو، جئے کراچی ❤️ #Diwali @BBhuttoZardari @murtazawahab1
25
31
200
Sindhi-Ajrak retweeted
پڑھا لکھا پنجاب! سب خاموش کیوں؟ ہمارے سندھ کےچھوٹے شہر میں بھی اگر امتحان ملتوی ہوں تو شور مچ جاتا ہے کراچی میں اگر ہو تو طوفان کھڑا ہوجاتا ہے یہ کیسا پنجاب ہے؟ جہاں ہر بات پر خاموشی پنجاب اسیمبلی سے بل پاس ہوجاتے ہیں کوئی اگر حکومت پر تنقید کرےگا تو سزا ہوگی اور سب خاموش!!!
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے جہلم میں انٹر کا کمپوٹر سائنس مضمون کا سالانہ امتحان ملتوی کر دیا کہ محترمہ سی ایم صاحبہ جہلم تشریف لا رہی ہیں ان کی آمد کے وقت گلیاں سنجیاں ہونی چاہیئں اور صرف پروٹوکول ہونا چاہیے😁
8
15
116
Sindhi-Ajrak retweeted
آمر ضیاء الحق نے 1977 کے انتخابات چار کالم نویسوں کے کہنے پر ملتوی کئے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف سازش میں مجیب الرحمٰن شامی، محمد صلاح الدین،الطاف حسین قریشی اور مصطفیٰ صادق شریک تھے۔ @BBhuttoZardari @HassanMurtaza96 @KasimGillani
12
1
24
386
Sindhi-Ajrak retweeted
6
16
474
Sindhi-Ajrak retweeted
یہ پہلوان گھوٹھ کا روڈ جو پچھلے لسانی پارٹی کے ادوار میں اس لیے نظر انداز کیا گیا کیونکہ یہاں پر مکسڈ آبادی ہے جس میں اکثریت پٹھان بھائیوں کی ہے. اس روڈ کو کبھی بھی نہیں بننے دیا گیا کیونکہ لسانیت پرستوں کا ووٹ نہیں تھا. اس روڈ کی بہت زیادہ کھستا حالت تھی اور ڈرینج سسٹم بھی 50 سال پرانا تھا کراچی کے عوامی میئر مرتضیٰ وہاب نے پہلے یہاں جدید ڈرینج سسٹم ڈالا پھر یہ روڈ بنوائی. پیپلزپارٹی تمام زبانوں کی ترجمان پارٹی کام بنا تفریق کرنے والی پارٹی...... جئے بھٹو جئے بلاول جئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب جئے عوام ❤️🖤💚
9
18
201
Urdu Racist media only barks when some thing happen in Sindh …….
بہاول نگر میں کتوں کے کاٹنے سے 13 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ jang.com.pk/news/1631538
11
Sindhi-Ajrak retweeted
بہاول نگر میں کتوں کے کاٹنے سے 13 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ jang.com.pk/news/1631538
2
17
2
29
781
تباہ حال سندھ کی ایک اور سڑک۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے بہترین سڑکیں تعمیر کر کے صوبہ سندھ کو اور بھی زیادہ خوبصورت بنا دیا ہے۔ سر سبز اور خوبصورت ضلع ٹنڈو الہ یار
23
28
338
Spellbinding Mithi Thatparker 🌺❤️
12
37
131
2,504
Sindhi-Ajrak retweeted
My beloved Karachi, Sindh
Karachi right now 🧿 world culture festival at Arts Council ❤️
4
22
380
جتنی مار 11سال جنرل ضیاء کے دور میں پیپلز پارٹی نے کھائی اس کے مقابلے PTI کو 2 فیصد بھی نہیں پڑی #WelcomeToPunjabAdi
8
67
1
111
1,748
Sindhi-Ajrak retweeted
بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف میں یہی فرق ہے کہ وزیراعظم ہونے کے باوجود شہباز شریف سوال اٹھانے کی جرات نہیں رکھتے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتور حلقوں کے سامنے بھی سوال اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ افسوس اس میڈیا پر ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کی مثبت خبروں کو دکھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچتا ہے، مگر آج خود آن کیمرہ یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سوال اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں۔
7
62
4
197
10,625