یہ لمس ومس کی باتیں غلط بیانی ہیں !!
چائے ضروری ہے دردِ سر کے لیئے۔۔۔🖤
#محبت_مافیا
SAMD retweeted
Me and who 🖤
Wala media 😜
کچھ اس طرح سے جڑ گئے ہیں ہمارے راستے،
کہ ہر قدم پر اب تیرا ہی ساتھ محسوس ہوتا ہے۔
#رازٍ_محبت
SAMD retweeted
"سنو جاناں "
میں کام سے واپس آتے ہوئے روزانہ ! تمہارے
"بالوں" میں لگانے کے لئے۔۔۔۔
" سفید پھول " لایا کروں گا ۔۔۔۔
🙈
#داستان_دل
SAMD retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟؟
جمعہ مبارک 🌺
#خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
SAMD retweeted
"کیا تمہیں پتہ نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی بھی حمایت اور مدد کرنے والا نہیں ہے"
القرآن الکریم
السلام علیکم
صبح بخیر 🕊️
جمعہ مبارک (صلی اللہ علیہ وسلم)
SAMD retweeted
کبھی میرے بھی ہونٹوں پر "سگریٹ " نہیں ہوتی تھی .....
اور اس کا بھی شوہر نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔۔!!!!
🤐
#داستانِ_دل
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے..!!
مل جائیں تو باتیں_____ لمبی بچھڑ جائیں تــــو یادیــــں لــــمبــــــی۔۔۔!!
#محبت_مافیا
SAMD retweeted
آزادی بہت بڑی نعمت ہے پھر چاہے وہ لوگوں سے ہو، فرسودہ خیالات سے ہو یا پھر زندگی سے۔🍁
#قومی_زبان
اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔
ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀
#محبت_مافیا
کوئی بیکار توقع تو اس سے ہے ہی نہیں،،،🤌
کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے، ملے نہ ملے,,🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
SAMD retweeted
یہ اتوار بھی کہاں آسان ہوتا ہے، بس اتنا سمجھ لیجیے
🧺 کپڑوں کا اک دریا ہے، اور دھو کر سکھانا ہے! 😂🖤🌸
گُڈ مارننگ ☀️🖤🌸
🏷️ محکمۂ واشنگ مشین ✨🧺
SAMD retweeted
تجھ سے شکوہ نہیں غیروں سے بنانے والے
کیا ہی کر لیتے ہیں وعدوں کو نِبھانے والے ؟
بے وفا مان سے آ ہم ، بنو ہاشم ، کی طرف
ہم نے بخشے ہیں کلیجوں کو چبانے والے
عبداللہ ہاشمی
#متاعِ_دل































