نکتہ چیں retweeted
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
نکتہ چیں retweeted
JUST IN: 🇮🇷 Iranian lawmaker says Iran has effectively left the Nuclear Non-Proliferation Treaty following strikes on its nuclear facilities.
نکتہ چیں retweeted
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
نکتہ چیں retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
نکتہ چیں retweeted
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے
اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے
ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
نکتہ چیں retweeted
بڑی بزدل عوام کے لئے وہ ساری زندگی قربانیاں دیتا رہا اور آج بھی اس بے حس ہجوم کے لئے کھڑا ہے جو اپنے محسنوں کے ساتھ ہمیشہ بے وفائی کرتی ہے 💔
نکتہ چیں retweeted
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ، روس اور چائنہ کے صدر مل رہے ہیں، یہی عمران خان 30 سال سے کہہ رہے کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہے
نکتہ چیں retweeted
عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی رونقوں اور آزادی کی تحریک کو دوبارہ بحال کردیا




















