Pinned Tweet
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔
[صحیح مسلم:912]
اللہ ہمیں کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق دے۔
آمین ثم آمین 🤲🏻
اللہم صل علی محمد و آل محمد
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وہ نبی ﷺ جو دشمنوں کے لیے بھی دعا کریں..
وہ نبی ﷺ جو یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھیں…
وہ نبی ﷺ جو امت کے لیے راتوں کو روئیں…
ایسی ہستی پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
اللّٰهُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَد
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دن کا اغاز درود پاک پڑھ کر کیجئے 🌹
اَللّٰھُــمَّ صَــلِّ عَلٰــی ,مُحَمَّــدٍ وَّعَلٰٓــی اٰلِ مُحَمَّــدٍ کَمَــا صَلَّیْــتَ عَلٰٓــی اِبْرَاھِیْــمَ وَعَلٰٓــی اٰلِ اِبْرَاھِیْــمَ اِنَّــکَ حَمِــیْدٌ مَّجِــیْدٌ"
اَللّٰھُــمَّ بَــارِکْ عَلٰــی مُحَــمَّدٍ وَّعَلٰٓــی اٰلِ مُحَمَّــدٍ کَمَــا بَارَکْــتَ عَلٰٓــی اِبْــرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــی اٰلِ اِبْرَاھِیْــمَ اِنَّــکَ حَمِیْــدٌ مَّجِیْــدٌ"
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
@chaudharysa21
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
یا رب العالمین! ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرما، قیامت میں آسانی عطا فرما اور جنت الفردوس ہمارا ٹھکانہ بنا۔ آمین!🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔
(صحیح بخاری: 6018)
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
Allah has a plan for you.
When He takes something from you, He will always give you something better. In your loss is a gain.
And in your situation there is great wisdom though you may not see it now.
So trust Allah.
You are on just one part of the puzzle.
The bigger picture tells a different story and only once it’s complete will it all make sense.
So continue the journey knowing that whilst you plan,
Allah plans and He is the best and most beautiful and perfect of Planners💞
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا۔
اے میرے رب میرے ان دونوں والدین ماں اور باپ پر رحم فرما ۔
جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
آمین یارب العالمین 🥺🤲
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبح بخیر 💞🌞☕
یا اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم و کرم بڑھا دے۔ہمیں ایسے اعمال کرنے کی توفیق دے ۔
اے میرے پروردگار ہم سے اپنی حکم عدولی اور دوسروں سے ظلم و زیادتی کرنے کی طاقت ختم فرما دے۔ ہمیں اچھا رحم دل انسان بنا دے مشکل وقت میں دوسروں کے کام آنے والا بنا دے ۔
ہمیں اور ہماری اولادوں کو سچے مسلمان اور پاکستانی بننے کی توفیق عطا فرما دے ۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين بحق کل مسلمین بوسیلہ رحمت العالمین
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
`اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتَهُ` ♥️🌸
*صبح کا آغاز درودِ پاک ﷺ سے کیجیے..*📿🌻
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 🌼🪻
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،* 🌼🪻
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 141:
ترجمہ
وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
سورہ البقرہ
آیت 142:
ترجمہ
عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 143:
ترجمہ
اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔
تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔
زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 141:
ترجمہ
وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
سورہ البقرہ
آیت 142:
ترجمہ
عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟
آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 143:
ترجمہ
اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔
اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔
اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔
بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے.
Syeda retweeted
💖اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ💖
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱
شب بخیر زندگی 😴
آمین ثم آمین 🤲
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیِمْ
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُلِلّٰهِ وَلاَ اِلَهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرْ وَلاَ حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلاَّ بِااللّٰهِ الْعَلِِّیِ الْعَظِیِمْ
لاَاِلَهَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِِّی كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِيِنْ