
#PPP🇱🇾 Ex Minister for Forest Dept Govt of Sindh, MPA PS-51 , Chairman Standing Committee on Finance.
Karachi, Pakistan
Joined September 2015
- Tweets8.3K
- Following360
- Followers89.6K
- Likes29.3K
Taimur Talpur retweeted
ن لیگ کس کے حکم پر نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کررہی ہے؟
تیمور تالپور کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
@TalpurTaimur @ranaazeempfuj @saqibbashir156
Taimur Talpur retweeted
نئے صوبوں کے معاملے پر ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے، تاہم اس بحث کو کسی کے لیے خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے اور تمام معاملات کو پُرامن انداز میں آگے بڑھانا چاہیے۔ سندھ کی وحدت پر پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے، اس حوالے سے سندھ اسمبلی میں قرارداد بھی پیش کی جا چکی ہے۔ چارٹر آف ڈیموکریسی کے تحت سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دینے کے لیے پیپلز پارٹی تیار ہے، اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور قیادت کے ساتھ بات چیت بھی کی جا سکتی ہے۔
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی تیمور تالپور
@TalpurTaimur
Taimur Talpur retweeted
جس دن پی ٹی آئی غلطیاں چھوڑ کر اُصول پسندی کی سیاست کرےگی تو
بلاول بھٹو ان کیساتھ کھڑے ہونگے، ہم ریاست کیخلاف کوئی قدم نہیں اُٹھائیں گے
تیمور تالپور نے پیپلز پارٹی کا دوٹوک موقف بتادیا
@TalpurTaimur @sarwatvalim
Taimur Talpur retweeted
اگر صوبوں کی تقسیم سے متعلق ترمیم آتی ہے تو کیا پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد
چھوڑ دے گی ؟ رانا عظیم کے سوال پر تیمور تالپور کا دلچسپ جواب
@TalpurTaimur @ranaazeempfuj @saqibbashir156 @HamzahTarar
Taimur Talpur retweeted
سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں؛ تمام سیاسی جماعتوں نے نئے صوبوں کا شوشہ یکسر مسترد کر دیا، تیمور تالپور کا دو ٹوک مؤقف
#HumNews
@AdilNizami10
@TalpurTaimur
Taimur Talpur retweeted
اگر سندھ میں ریفرنڈم ہوا تو عوام کا اکثریتی فیصلہ کیا ہو گا؟ تیمور تالپور نے بڑا دعویٰ کر دیا
#HumNews
@AdilNizami10
@TalpurTaimur
@ikhtiarwali
Taimur Talpur retweeted
ریفرنڈم کرانے کے بعد بھی تو صوبائی اسمبلی کے پاس واپس انا پڑے گا اور پھر قومی اسمبلی کے پاس جانا پڑے گا سندھ کی تقسیم نہیں ہو سکتی پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی امنگوں کے برخلاف کبھی فیصلہ نہیں کرے گی
@TalpurTaimur
@Dawn_News
سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد ہمارا مؤقف واضح ہے. سندھ کی تقسیم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ سندھ کا بچہ بچہ ایک متحد اور ناقابلِ تقسیم سندھ چاہتا ہے۔ سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک ہی رہے گا۔
Taimur Talpur retweeted
پ پ ايم پي اي تيمور ٽالپر صاحب نوجوانن کي نوڪرين بابت وڏي خوشخبري ٻڌائي ڇڏي.
@TalpurTaimur
#NA213 #Umerkot
Taimur Talpur retweeted
پیپلز پارٹی کبھی بھی گورنر راج کی حمایت نہیں کرے گی !اگر سہیل آفریدی نے ایسی حرکتوں نہ چھوڑی تو۔۔ تیمور تالپور
@TalpurTaimur
Taimur Talpur retweeted
معاہدہ طے پا گیا تھا مگر پھر بات کیوں بگڑی؟ ٹاک شو میں مذاکرات کے اندرونی راز سامنے آ گئے!
@Qarar009
@TalpurTaimur
Taimur Talpur retweeted
سہیل آفریدی ایک صوبہ کیا ایک علاقہ سنبھالنے کے لائق
نہیں نظر آرہے ، آئین کی خلاف ورزی کرنا PPP کی مجبوری
تیمور تالپور نے بتادیا
@TalpurTaimur @GFarooqi
#TaimurTalpur #SohailAfridi #PPP #PakistanPolitics #KhyberPakhtunkhwa #GForGharidha #GTVNews
Taimur Talpur retweeted
سہیل آفریدی ایک صوبہ کیا ایک علاقہ سنبھالنے کے لائق
نہیں نظر آرہے ، آئین کی خلاف ورزی کرنا PPP کی مجبوری
تیمور تالپور نے بتادیا
@TalpurTaimur @GFarooqi
صدر آصف علی زرداری نے پہلے بھی ’’پاکستان کھپے‘‘ کا نعرہ لگا کر قومی یکجہتی کا پیغام دیا تھا اور آج بھی پاکستان کے روشن مستقبل اور استحکام کے لیے یہی سوچ رکھتے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ صدر زرداری کے اس وژن سے سیکھیں اور ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر پاکستان کے مفاد کو ترجیح دیں۔ 🇵🇰
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد پولیس سمیت صوبائی معاملات صوبوں کے دائرۂ اختیار میں آتے ہیں۔ پی ٹی آئی کو چاہیے کہ ہر معاملے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر الزام تراشی کے بجائے اداروں کا احترام کرے اور اپنی اصلاح پر توجہ دے۔ اداروں پر بے جا تنقید کرکے سیاست نہیں، بلکہ ذمہ داری اور قانون کے احترام سے مسائل حل ہوتے ہیں۔
Taimur Talpur retweeted
پیپلز پارٹی کبھی بھی گورنر راج کی حمایت نہیں کرے گی !اگر سہیل آفریدی نے ایسی حرکتوں نہ چھوڑی تو۔۔ تیمور تالپور نے بڑی خبر دے دی
@ranaazeempfuj @saqibbashir156 @HamzahTarar @TalpurTaimur
Taimur Talpur retweeted
دیکھیئے پروگرام "نیو اسپیشل " آج 07:03 بجے، صرف نیو نیوز پر!
#NeoNews #NeoSpecial @BabarNawazKhan7
@TalpurTaimur
@QaziAhmedAkbar
#SalmanKayani
Taimur Talpur retweeted
شرجیل میمن کا تہلکہ خیز بیان ! پیپلزپارٹی اور PTIآمنے سامنے !گورنر راج رکوانے میںPPکردار؟ تیمور تالپور کے تہلکہ خیزانکشاف
#PPP #PTI #SohailAfridi #NeoSpecial #NeoNews @TalpurTaimur #SalmanKayani









