طوبیٰ سلطان (@TubaWritez) header
طوبیٰ سلطان (@TubaWritez) profile picture

RTs are not endorsements 🙂

Duniya e Fani 🌍
Joined March 2025
Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)Photo by طوبیٰ سلطان (@TubaWritez)
کچھ نام ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک مضبوط آواز کی پہچان ہوتے ہیں۔ جو مستقل مزاجی سے اپنے مؤقف کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔ آئیے ان کو فالو کر کے ان کی حوصلہ افزائی کریں @5r_804 @43i_k @S1k2ndr @S1kndr @reh4eem @noor5104R @Fniazi804 @T_11hz @TubaWritez @fablewhirl_ @R_H33L
4
8
7
90
طوبیٰ سلطان retweeted
کسی ماں، بہن، بیوی یا بچے کا انتظار سیاست نہیں—ایک انسانی دکھ ہے۔ عمران خان، ان کے ساتھیوں اور خاندانوں کی ناحق قید ختم کرو؛ انصاف کو انسانیت کا راستہ دکھاؤ۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
2
2
33
طوبیٰ سلطان retweeted
تمام سوشل میڈیا والے بہت عظیم انسان ہیں، بڑے بڑے مشہور لوگوں سے زیادہ کیونکہ سچ اور حق کا کھلے عام ساتھ دینا بہت مشکل چیز ہے آجکل، اور آپ سب روز یہ کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کو بہت حوصلہ دیتے ہیں! ایک خواہش ہے کہ سب سے ملاقات ہو! Full interview link: youtube.com/live/KSeAdSJJxVg…
44
599
12
1,669
36,615
طوبیٰ سلطان retweeted
"اُن کے پاس ایسے لوگ ہیں جو قتل تک کر دیتے ہیں، عورتوں کو، ہماری ماؤں اور ہماری بہنوں کو گھسیٹتے ہیں، اُن پر واٹر کینن چلاتے ہیں۔ ہمارے ظل شاہ جیسے خصوصی افراد کو پہلے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، پھر قتل کر دیتے ہیں۔ ہمارے پاس کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر ہمارے پاس سچ کی طاقت ہے، ایک نظریے کی طاقت ہے۔ ہمارے پاس الفاظ ہیں، ہمارے پاس حقائق ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر بھروسا کیا ہے اور ہم اُن کا بھروسا نہیں توڑ سکتے۔ وہ ہمارے لیجنڈ ہیں، ہمارے ملک کو بچا رہے ہیں۔" @agentjay2009 @WajSKhan
24
1,579
8
4,183
52,809
عمران خان کے سپاہیوں کو فالو کرو فالو بیک دینگے @Azizazjan @SaraNiaziPTI @Zain19663942 @1i3_ua @Az_lion2 @Morpheus0300 @As26230Mangrio @@TubaWritez
6
7
16
148
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله !ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما، ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے، ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین #خاتم_الرسلﷺ
33
43
2
55
1,101
جبر کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، طلوعِ سحر کو روک نہیں سکتی۔ جن کے سینوں میں حوصلہ اور دلوں میں یقین زندہ ہو، انہیں کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ حق کی فتح ہمارا یقین ہے! #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
ہماری جرأتوں سے لرزتے ہیں ایوانِ جبر، ہماری استقامت ہی شکستِ ظلم کی نوید ہے. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
40
177
طوبیٰ سلطان retweeted
خواتین اسیران کی رہائی کے بغیر جمہوریت کا چہرہ ادھورا ہے۔ ماں، بہن، بیٹی کی آزادی، قوم کی آزادی ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
3
9
40
188
طوبیٰ سلطان retweeted
سب سے بڑی فتح ہمیشہ اپنے مخالف کو شکست دینا نہیں ہوتی، بلکہ کبھی کبھی اصل فتح یہ ہوتی ہے کہ آپ وہ بننے سے انکار کر دیں جو آپ کا مخالف آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ 😎
2
49
79
379
طوبیٰ سلطان retweeted
انصاف کا سورج ہر شہری کے لیے یکساں طلوع ہونا چاہیے۔ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ ہو۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو ۔کسی سیاسی کارکن کی گرفتاری اس کے خاندان کی زندگی بھی متاثر کرتی ہے۔ انسانی ہمدردی کے تقاضوں کو فراموش نہ کیا جائے۔ قانون کے مطابق رہائی اور انصاف ممکن بنایا جائے۔
4
4
32
طوبیٰ سلطان retweeted
ہر ایک شہری انصاف کا خواہاں ہے کوئی بھی قانون سے خود کو اوپر نہیں سمجھتا سوائے چند زمینی خدا جو بنے بیٹھے ہیں #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں انصاف کا بول بالا ہو۔ سیاسی مقدمات کو غیرجانبداری سے دیکھا جائے۔ تمام مستحق افراد کو رہائی ملے۔
8
7
63
طوبیٰ سلطان retweeted
ہماری آواز آئین کی پاسداری اور حقوق کے تحفظ کے لیے ہے۔ انصاف کے اصولوں کو مقدم رکھا جائے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان، نورین نیازی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت تمام اسیر خواتین، شاہ محمود قریشی، حسان خان نیازی، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کو رہا کیا جائے۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، شوکت نواز میر، ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ سمیت بلوچستان، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے تمام بے قصور اسیران کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں، جو اپنے جمہوری، آئینی اور بنیادی انسانی حقوق مانگنے کی پاداش میں قید ہیں۔ یہ صرف عمران خان یا تحریک انصاف نہیں، پورے پاکستان میں جمہوریت، آزادیِ اظہار، انسانی حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ہر مظلوم اور بے قصور قیدی کی رہائی کا مطالبہ کریں۔
1
6
1
5
125
Replying to @R_H33L
وقت کا پہیہ کسی کے حکم کا پابند نہیں، آج جو صاحبِ اختیار ہیں کل تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔ اس لیے اقتدار کی سب سے بڑی زینت جبر نہیں، عدل ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
3
3
12
Replying to @TubaWritez
14. Let Pakistan be where innocent mother can feed child in jail meeting by right, #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
4
2
18
Replying to @TubaWritez
قفس میں محصور پرندے سے اس کی پرواز کا خواب نہیں چھینا جا سکتا۔ آزادی فقط کھلی فضاؤں کا نام نہیں، یہ روح کی وہ کیفیت ہے جو پابندیوں کے حصار میں بھی اپنا وجود برقرار رکھتی ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو 9۔
8
4
19
طوبیٰ سلطان retweeted
Replying to @Legacy_Leavers_
عمران خان اور دیگر سیاسی اسیران کے لیے انصاف کا مطالبہ جاری ہے۔ ہر مقدمے کو میرٹ پر دیکھا جائے #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
16
5
44
طوبیٰ سلطان retweeted
Replying to @Legacy_Leavers_
حقوق کی بات کرنا ایک پُرامن شہری کا حق ہے۔ اس حق کا احترام معاشرے کی ذمہ داری ہے #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
15
5
36
طوبیٰ سلطان retweeted
Replying to @Legacy_Leavers_
ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں اختلاف کے باوجود احترام باقی رہے۔ انصاف اور رواداری کو فروغ ملے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
15
5
39
طوبیٰ سلطان retweeted
Replying to @Legacy_Leavers_
انصاف کسی کی سیاسی سوچ دیکھ کر نہیں ہونا چاہیے۔ قانون سب شہریوں کے لیے برابر ہو۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
15
5
33
طوبیٰ سلطان retweeted
Replying to @Legacy_Leavers_
پی ٹی آئی کے زیرِ حراست کارکنوں کو قانونی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ ان کے مقدمات کا منصفانہ جائزہ لیا جائے #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
14
4
30