
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ Our aim is to raise voice for Pakistan and @ImranKhanPTI and rule of law
Pakistan
Joined March 2024
- Tweets10K
- Following838
- Followers882
- Likes17.8K
Pinde Boy retweeted
أطفال #غزه بين القصف والجوع والغرق من المسؤول عن كل هذا العذاب
حسبي الله ونعم الوكيل
Pinde Boy retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!💔💔💔فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!💔💔💔
Pinde Boy retweeted
عمران خان کے خاندان کے اتنے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کہ اب دنیا بھر کی ہیومن رائٹس تنظیمی بولنا شروع ہو گئی ہیں۔۔۔۔ @HamidMirPAK
Pinde Boy retweeted
اور سب سے اہم بات ائی جی پنجاب @OfficialDPRPP صاحب @sargodhapolice ۔۔۔جو شخص مبشر احمد چھ افراد کے ہمراہ وہاں پر ٹریکٹر چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔وہ اس زمین میں ایک مرلے کا بھی مالک نہیں ۔اور سرگودھا پولیس نے ایک غیر مالک شخص کو مالک ہی بنا ڈالا 👏👏👏
سر رپورٹ بنانے والے کو شاباش ضرور دیں
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
Pinde Boy retweeted
آئ جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP جس مبشر احمد کو معصوم بنا کر سرگودھا پولیس @sargodhapolice نے پورٹرے کیا ہے ۔۔۔اس نے ہمارے ڈیرے سے ہمارا ٹریکٹر چوری کیا تمام جانور بیچے اور اس وائس میسج میں دھڑلے سے اس پر فخر کر رہا ہے اور اج بھی پولیس کے سامنے کہا کہ میں نے جو ٹریکٹر لے لیا تو تم نے کیا کر لیا بلائیں اپنے اس پولیس افسر کو جو ائ ڈیرے پر گیا تھا اور اس سے پوچھیں اس سے قران پاک پر حلف لیں کہ کیا اس نے نہیں کہا وہ پولیس کے سامنے ہمیں دھمکیاں دیتا رہا اور پولیس والا موبائل پر مصروف رہا
اس وائس میسج میں بھی محترم اپنے سگے ماموں کے بیٹے کو دھمکی دے رہے ہیں کہ ہم مامو کے ساتھ یہ کر دیں گے
وہ مامو جس کا اس کیس سے دور دور تک کوئی تعلق ہی نہیں ۔۔۔ 👏👏
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
Pinde Boy retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ خیبر سے لے کر کشمیر تک، اس ظالم نظام نے اپنے حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد کرنے والوں کو کچل ڈالا۔ اللہ تعالیٰ شہید عادل رشید کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
5 نومبر راولاکوٹ میں قاتل پاکستانی فورسز کی بربریت کا نشانہ بننے والے خان صاحب کے سپاہی عوامی جدوجہد کی تحریک میں شہید ہو گئے۔
اللہ پاک شہید عادل رشید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین۔
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
Pinde Boy retweeted
Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
independent-pakistan.com/new…
Pinde Boy retweeted
عاشق پر یقین ہو تو ایسا ہو
پلاسٹک کی مائی کہتی ہے 1 روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوگئی تو استعفیٰ دے دوں گی
🥹
مولانا کی بات بھی ٹھیک ہے خواجہ آصف کی بات بھی ٹھیک ہے اور یعنی محسن نقوی کی بات بھی ٹھیک ہے
سب بے غیرت ہیں
Pinde Boy retweeted
میرا اکاؤنٹ شیڈو پین میں کیوں ہے؟؟ اسی لیے مجھے سمجھ نہیں ارہی تھی کہ فالورز بڑھتے بھی ہیں لیکن کاؤنٹنگ میں نہیں اتے ۔۔کیا یہ صرف میرے ساتھ ہیں یا اپ لوگوں کے اکاؤنٹس بھی شیڈو بین میں ہیں ۔۔اگر اپ کو میری پوسٹ نظر ارہی ہے تو ری پوسٹ اور کمنٹ کر دیں
FREE IMRAN KHAN
Pinde Boy retweeted
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
Pinde Boy retweeted
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
Pinde Boy retweeted
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر ماہرہ خان کی یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی ہے 🔥
Pinde Boy retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخیر زندگی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین
Ameeeen
Pinde Boy retweeted
پختونخوا کے معدنیات میں چلغوزہ بھی شامل ہے!
پختونخوا میں چلغوزے کے باغوں پر بھی قبضہ کیا گیا ہے!!😭
Pinde Boy retweeted
29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کا افتتاح ہے اور خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ، ماہرہ خان کی گفتگو اور خان ہمارے ساتھ ہوں گے کہنے کے بعد چہرے پر خوشی کی جھلک چیک کرو۔۔۔
Pinde Boy retweeted
پختونوں کا برا ترین وقت شروع
کوہاٹ روڈ پل پشاور کے مقام پر تمام مرکیٹیں گورنر کنڈی نے گرا دیں
Pinde Boy retweeted
بنوں کےعوامی ایم این اے نسیم علی شاہ کو اس طرح گھسیٹ کر، دھکے دے کر اور تشدد کرتے ہوئے گرفتار کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ تشویش ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن کسی بھی منتخب عوامی نمائندے کے ساتھ عزت و احترام اور قانون کے مطابق برتاؤ ہونا چاہیے۔
@salmanAraja



























