Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj) header
Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj) profile picture
Washington, USA
Joined September 2018
Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)
ہواؤں میں خوشبوؤں میں دلوں میں ہم تمیں یاد رکھیں گے اللہ درجات بلند فرماے آمین
407
651
44
3,338
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لندن اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی بازار دیکھنے والے شہری نے کمرشل ماڈل بازار راولپنڈی میں @MaryamNSharif کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے پاکستان کو مریم نواز جیسا وزیراعظم ملے۔ یورپ جیسا محفوظ اور فیملیز کے لیے بہترین ماحول آج اپنے پاکستان میں دیکھ کر فخر محسوس ہوتا ہے۔ ❤️🇵🇰
7
26
2
38
504
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عوام دوست پالیسیوں کے ثمرات براہِ راست عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں۔ ای-ٹیکسی سکیم کے تحت شہری محمد نوید نے مکمل میرٹ اور شفافیت کے ساتھ آن لائن پورٹل کے ذریعے الیکٹرک گاڑی حاصل کی، جو کم خرچ ہونے کے باعث ان کی آمدن میں اضافے کا ذریعہ بن چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ اقدام صوبے میں معاشی خود کفالت اور جدید ٹرانسپورٹ کے فروغ کی روشن علامت ہے۔
1
6
7
186
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
تحریک انصاف سیاسی جماعت ھے انتظامی یونٹ پہ انکو بالکل انگیج کرنا چاہیے مگر ان سے پوچھ لیں کیا وہ انگیج ہونا چاہیں گے؟ غیر سنجیدہ رویہ رکھنا ہو تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، نئے صوبے ایک بڑا موضوع ھے جو ایک سیاسی جماعت فیصلہ نہیں کر سکتی۔ سب اس میں آن بورڈ ہونگے کیونکہ اس کے ڈھانچے میں بیت سے معاملات ہے جو پہلے بحث میں آنے چاہیے۔ حدود و قیود پاور شہیرنگ چیک اینڈ بیلس وسائل کی تقسیم کا طریقہ کار پہ بحث ہونی چاہیے
1
32
57
795
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
دن ہے اتوار کا مزہ لے جئے۔۔۔۔ ستھرا پنجاب بہاولنگر کے ورکر آج چھٹی والے دن بھی چشتیاں روڑ بہاولنگر کی عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
8
18
28
560
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لندن اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی بازار دیکھنے والے شہری نے کمرشل ماڈل بازار راولپنڈی میں مریم نواز شریف کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے پاکستان کو مریم نواز جیسا وزیراعظم ملے یورپ جیسا محفوظ اور فیملیز کےلیے بہترین ماحول آج اپنے پاکستان میں دیکھ کر فخر محسوس ہوتا ہے
5
10
200
قدم قدم پہ محبتوں کے گلاب بچھائے جائیں گے!🩷 راولپنڈی کی دھرتی پر آپ کو دل سے خوش آمدید کہا جائے گا! 24 نومبر کو محترمہ مریم نواز شریف کی راولپنڈی آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید...!! جی آیاں نوں❤️ @MaryamNSharif
21
17
286
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
آپکی چیف منسٹر اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتیں ، خواتین بچے معصوم لوگ انکی ریڈ لائن ہیں یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا ڈویژن کی ٹیم سے ملاقات کے دوران شمائلہ رانا صدر یوتھ میڈیا ٹیم کا اظہار خیال
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایت پر یوتھ میڈیا ٹیم کے ڈویژنل اجلاس کے سلسلے میں پہلا ڈویژنل اجلاس سرگودھا ڈویژن میں زیر صدارت صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا ایم این اے منعقد ھوا مہمان خصوصی فوکل پرسن سی ایم پنجاب بلال رضوان عزیر کیانی اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا و سیکرٹری جنرل پنجاب آفتاب نیازی شریک @Shamylaroy
10
48
1
94
1,407
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیر آعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں 🦁♥️ @MaryamNSharif
17
49
48
415
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
زندگی میں پہلی بار سڑکوں کی اس طرح دھلائی دیکھ رہے ہیں، واقعی کمال ہے! ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی کا ایک نیا معیار قائم کر رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ! ❤️ @MaryamNSharif #ستھرا_پنجاب
14
29
2
33
647
یہ بدلتا پنجاب ہے 💯 اور الحمدﷲ ایسا کام واقعی میں آج تک نہیں دیکھا یہی کمال ہے @MaryamNSharif صاحبہ اور ان کی ٹیم کا شکریہ @sparawalpindi 💯💯💯
1
5
14
329
ان شاء اللہ، پنجاب تیار ہے اپنی قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال کے لیے! 🦁 یہ استقبال محبت، خلوص اور عوامی وابستگی کا پیغام پورے پاکستان میں لے کر جائے گا یہ اس محبت کی عکاسی ہوگا جو عوام اپنے اُن رہنماؤں سے کرتے ہیں جو ترقی اور عوامی خدمت کے لیے کام کرتے ہیں۔ #WelcomeMaryamNawazSharif ❤️ @MaryamNSharif
10
1
16
286
جی ہاں راولپنڈی میں ایک تاریخی استقبال ہونے جا رہا ہے @MaryamNSharif
1
5
2
19
328
راولپنڈی کے تاجر بھی اپنی قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی آمد پر خوشی سے سرشار ہیں۔ استقبال کی خوشی میں تاجروں نے اپنی دکانوں کے باہر 50 فیصد رعایت پر سامان فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ محبت، جوش اور والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ راولپنڈی اپنی قائد کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے @MaryamNSharif
1
11
2
15
546
یوتھ ونگ راولپنڈی زیر اہتمام 24 نومبر مریم نواز صاحبہ کی راولپنڈی آمد کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں یوتھ ونگ کے ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی ۔ 🌹🌹🌹 #YOUTHWING_RWP @MaryamNSharif
3
7
18
354
بلاول جھوٹ بولتا ہے کہ اُس سے کچھ ڈسکس نہیں ہوتا ❌😡🖐🏿 نئے صوبوں سے متعلق جتنی انفارمیشن بلاول اور صدر آصف زرداری کے پاس ہے شاید اُتنی انفارمیشن وزیراعظم شہباز شریف کے پاس بھی نہیں ہو گی (سلیم صافی) 😱
13
39
439
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Haha
عماد بھائی کا ایوارڈ نیچھے گر گیا، شکر ہے ٹوٹنے سے بچ گیا 😬
16
10
1
86
18,010
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Member of Turkish Parliament and President of Pakistan Turkiye Friendship Group Mr. Ali Shaheen.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Member of Turkish Parliament and President of Pakistan Turkiye Friendship Group Mr. Ali Shaheen.
5
5
144
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Member of Turkish Parliament and President of Pakistan Turkiye Friendship Group Mr. Ali Shaheen.
8
1
36
452
پاکستان ہمیشہ امن کیلئے آپنا کردار ادا کرے گا ♥️
2
7
22
463
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
قومیت نہیں پاکستانی شناخت ہماری اصل طاقت ہے سندھی بلوچی پنجابی پٹھان ہم سب ایک ہیں ہم سب پاکستانی ہیں 🇵🇰🇵🇰💪🏻💪🏻🇵🇰🇵🇰
9
22
48
605