
#Rawalpindi_city_president_smt #DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk
Washington, USA
Joined September 2018
- Tweets27.2K
- Following10K
- Followers17.4K
- Likes93.5K
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لندن اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی بازار دیکھنے والے شہری نے کمرشل ماڈل بازار راولپنڈی میں @MaryamNSharif کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے پاکستان کو مریم نواز جیسا وزیراعظم ملے۔ یورپ جیسا محفوظ اور فیملیز کے لیے بہترین ماحول آج اپنے پاکستان میں دیکھ کر فخر محسوس ہوتا ہے۔ ❤️🇵🇰
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عوام دوست پالیسیوں کے ثمرات براہِ راست عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں۔ ای-ٹیکسی سکیم کے تحت شہری محمد نوید نے مکمل میرٹ اور شفافیت کے ساتھ آن لائن پورٹل کے ذریعے الیکٹرک گاڑی حاصل کی، جو کم خرچ ہونے کے باعث ان کی آمدن میں اضافے کا ذریعہ بن چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ اقدام صوبے میں معاشی خود کفالت اور جدید ٹرانسپورٹ کے فروغ کی روشن علامت ہے۔
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
تحریک انصاف سیاسی جماعت ھے انتظامی یونٹ پہ انکو بالکل انگیج کرنا چاہیے مگر ان سے پوچھ لیں کیا وہ انگیج ہونا چاہیں گے؟ غیر سنجیدہ رویہ رکھنا ہو تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، نئے صوبے ایک بڑا موضوع ھے جو ایک سیاسی جماعت فیصلہ نہیں کر سکتی۔ سب اس میں آن بورڈ ہونگے کیونکہ اس کے ڈھانچے میں بیت سے معاملات ہے جو پہلے بحث میں آنے چاہیے۔ حدود و قیود پاور شہیرنگ چیک اینڈ بیلس وسائل کی تقسیم کا طریقہ کار پہ بحث ہونی چاہیے
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
دن ہے اتوار کا مزہ لے جئے۔۔۔۔
ستھرا پنجاب بہاولنگر کے ورکر آج چھٹی والے دن بھی چشتیاں روڑ بہاولنگر کی عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لندن اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی بازار دیکھنے والے شہری نے کمرشل ماڈل بازار راولپنڈی میں مریم نواز شریف کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے پاکستان کو مریم نواز جیسا وزیراعظم ملے یورپ جیسا محفوظ اور فیملیز کےلیے بہترین ماحول آج اپنے پاکستان میں دیکھ کر فخر محسوس ہوتا ہے
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
قدم قدم پہ محبتوں کے گلاب بچھائے جائیں گے!🩷
راولپنڈی کی دھرتی پر آپ کو دل سے خوش آمدید کہا جائے گا!
24 نومبر کو محترمہ مریم نواز شریف کی راولپنڈی آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید...!!
جی آیاں نوں❤️
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
آپکی چیف منسٹر اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتیں ، خواتین بچے معصوم لوگ انکی ریڈ لائن ہیں یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا ڈویژن کی ٹیم سے ملاقات کے دوران شمائلہ رانا صدر یوتھ میڈیا ٹیم کا اظہار خیال
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایت پر یوتھ میڈیا ٹیم کے ڈویژنل اجلاس کے سلسلے میں پہلا ڈویژنل اجلاس سرگودھا ڈویژن میں زیر صدارت صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا ایم این اے منعقد ھوا
مہمان خصوصی فوکل پرسن سی ایم پنجاب بلال رضوان عزیر کیانی
اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا و سیکرٹری جنرل پنجاب آفتاب نیازی شریک
@Shamylaroy
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیر آعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں 🦁♥️
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
زندگی میں پہلی بار سڑکوں کی اس طرح دھلائی دیکھ رہے ہیں، واقعی کمال ہے! ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی کا ایک نیا معیار قائم کر رہی ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ! ❤️
@MaryamNSharif
#ستھرا_پنجاب
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
بلاول جھوٹ بولتا ہے کہ اُس سے کچھ ڈسکس نہیں ہوتا ❌😡🖐🏿
نئے صوبوں سے متعلق جتنی انفارمیشن بلاول اور صدر آصف زرداری کے پاس ہے شاید اُتنی انفارمیشن وزیراعظم شہباز شریف کے پاس بھی نہیں ہو گی (سلیم صافی) 😱
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Member of Turkish Parliament and President of Pakistan Turkiye Friendship Group Mr. Ali Shaheen.
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
قومیت نہیں
پاکستانی شناخت ہماری اصل طاقت ہے
سندھی بلوچی پنجابی پٹھان
ہم سب ایک ہیں
ہم سب پاکستانی ہیں
🇵🇰🇵🇰💪🏻💪🏻🇵🇰🇵🇰
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پنجاب کے عوام وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے اقدامات سے اس قدر مطمئن ہیں کہ جب ان سے سوال کیا جائے تو وہ دعوے نہیں کرتے بلکہ ہاتھ پکڑ کر خود موقع پر لے جاتے ہیں، جہاں عملی کام نظر آتا ہے
یہی فرق ہے دعوؤں اور زمینی حقیقت میں
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کی صدرِ مملکت سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی درجۂ حرارت میں کمی آئی ہے
پیپلز پارٹی حکومت سے الگ نہیں ہو رہی اور مسلم لیگ (ن) بھی اسے اتحاد سے الگ نہیں ہونے دے گی
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا اتحاد برقرار رہے گا، ملک کے لیے اہم فیصلے اور کام مل کر کیے جائیں گے
اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی حالیہ بیان بازی مناسب نہیں تھی، تاہم ملاقات کے بعد حالات میں بہتری آئی ہے
ریفرنڈم اور نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی کو اپنا الگ مؤقف رکھنے اور اس کا اظہار کرنے کا حق ہے
اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافِ رائے اپنی جگہ، سیاسی گفتگو کو صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع تک محدود رہنا چاہیے
نئے صوبوں کے قیام سے پہلے ریفرنڈم کے ذریعے عوامی رائے معلوم کرنے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے
وزیر جب سرکاری حیثیت میں بیان دیتے ہیں تو وہ حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں
وزراء کے بیانات حکومتی مؤقف کی عکاسی کرتے ہیں، ہر معاملے پر وزیراعظم کا خود بیان دینا ضروری نہیں
نئے صوبوں پر مسلم لیگ (ن) اپنا واضح مؤقف کب سامنے لائے گی، اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی
مسلم لیگ (ن) میں نئے صوبوں کے معاملے پر باہمی مشاورت جاری رہتی ہے، حتمی مؤقف پارٹی فیصلہ کرے گی
ریفرنڈم اور نئے صوبوں کا قیام دو الگ معاملات ہیں، ریفرنڈم ہوتے ہی صوبے قائم نہیں ہو جائیں گے
نئے صوبوں کے قیام کا طریقۂ کار آئین میں درج ہے
اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کے بااختیار ہونے سے نئے صوبوں کا معاملہ زیادہ حساس ہو گیا ہے
یہ دیکھنا ضروری ہے کہ موجودہ صوبائی قیادت اور عوام نئے صوبوں کے قیام کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
ریفرنڈم میں عوام نئے صوبوں کے حق میں رائے دیں تو سیاسی جماعتیں بیٹھ کر آئینی طریقۂ کار اور عمل درآمد پر بات کریں گی – at Islamabad, Pakistan
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
She is From KPK,
Studying in a Govt institute in Bakhar❤️
@MaryamNSharif She Endorses Your Work 🇵🇰✔️
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Replying to @m_Naeem_Mughal1 @MaryamNSharif
مغل صاحب یوتھیوں کو پیلتے ہوئے 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پنجاب حکومت کا انوکھا اسکینڈل!
وزیراعلیٰ مریم نواز نے گارڈن میں رکنِ صوبائی اسمبلی سے ملاقات کر کے سرکاری خزانے پر ایک اور بوجھ ڈال دیا! 😄
عوامی پیسہ اڑانے کی ایسی مثال تاریخ میں کم ہی ملے گی
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پاکستان دوست اور برادر ممالک کی مدد سے ایران اور واشنگٹن کے ساتھ بات چیت کے ذریعے خطے میں امن بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امریکن بزنس کونسل پاکستان کی تقریب سے خطاب
@CMShehbaz
@BSWarraich

























