hijr 🫠 عنایہ retweeted
میری وفاخراب تھی چل میری وفا پر خاک ڈال
خدا کرے تجھے تجھ جیسا وفادار ملے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
محبت جب رگِ جاں میں اتر کے بولتی ہے
تو لفظ لفظ میں خوشبو بکھر کے بولتی ہے۔۔۔
یہ #کیف و سرور فقط جام سے ہی نہیں ملتا
#نشاطِ دل بھی محبت میں ابھر کےبولتی ہے۔۔۔
جو عشق کو بھی عبادت کا رنگ دے جائے۔۔۔
وہی غزل ہے جو نورؔ، کے ہنر سے بولتی ہے۔۔۔!!!
#اردو_زبان #کلام_نور
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
hijr 🫠 عنایہ retweeted
جب وہ تمہیں کسی شخص کے ذریعے تکلیف دے کر بتاتا ہے کہ پیچھے ہٹ جاؤ تو کیوں اس انسان کو زبردستی خودپرمسلط کرتے ہو؟
تمہیں اگر وہ محبت نہیں ملی جس کا انتخاب تم نے کیا ،
تو اب اس محبت کا انتظار کرو جو اللہ نے تمہارے لیے منتخب کی ہے اور بے شک وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
💐💐💐 السلام علیکم
ایمان بخیر💐💐💐
💐اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا" تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلهُ💐
💐اےاللہ میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں مجھے ایک لمحے کو بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر میرے سارےکام درست فرما دے💐
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
میں اپنے زخم سے بھی روشنی کشید کروں۔۔۔
کہ یہی #نشاطِ حیات ہے، یہی شعورِ ذات ہے
اس کے فراق کو بھی حسنِ وصل لکھ دوں۔۔۔
کہ نورؔ، درد میں بھی پوشیدہ #سرورِ ذات ہے۔۔۔۔!!!
#اردو_زبان #کلام_نور
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ہم خساروں کا لطف لیتے ہیں!
لوگ حاصل کی بات کرتے ہیں۔
🖤✨🌸
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں
جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں
ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن
میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کرو
سوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغ
وہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں
اور کچھ دیر نہ گزرے شب فرقت سے کہو
دل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں
فیض احمد فیض
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضي منظر مجھے
ہے بھروسا اپني ملت کے مقدر پر مجھے
ياس کے عنصر سے ہے آزاد ميرا روزگار
فتح کامل کي خبر دتيا ہے جوش کارزار
سامنے رکھتا ہوں اس دور نشاط افزا کو ميں
ديکھتا ہوں دوش کے آئينے ميں فردا کو ميں
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
آھٹ سی کوئی آئے ، تو لگتا ھے کہ تُم ھو۔
سایہ کوئی لہرائے , تو لگتا ھے کہ تُم ھو۔
صَندل سے مَہکتی ھُوئی ، پُر کیف ھَوا کا
جَھونکا کوئی ٹکرائے , تو لگتا ھے کہ تُم ھو۔
جانِثار اَختر
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
اعتراف
تیرے خیال سے دامن بچا کے دیکھا ھے
دِل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ھے
نِشاطِ جاں کی قسم ، تُو نہیں تو کُچھ بھی نہیں
بہت دِنوں تُجھے ھم نے بھُلا کے دیکھا ھے
مُحسن نقوی
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ
مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
#اردو_زبان





















