hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu) header
hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu) profile picture

میرے اجداد محبت والے تھے، میں محبت میں خاندانی ہوں 💞

Rose Garden at Dusk
Joined May 2026
Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)
hijr 🫠 عنایہ retweeted
کاش لوگ سمجھ پائیں کہ پرانے کو سنوارنا بدلنے سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے
17
57
185
2,029
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اچھا تو دادا جی آج وہ والا قصہ سنائیں نا جب آپ تیسری منزل سے گرے اور بچ گئے تھے چھڈ بیٹی لمبی سٹوری اے تواڈی بیٹری مُک جاڑیں اے
13
28
69
747
hijr 🫠 عنایہ retweeted
خوبصورت روحیں، خوبصورت روحوں کو پہچانتی ہیں بس حقیقی بنے رہو، تمہارے اپنے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے
16
40
126
1,460
hijr 🫠 عنایہ retweeted
موت صدقہ ہے زندگی کا اور اِس نے ایک دن اُتر ہی جانا ہے
19
39
1
119
1,529
hijr 🫠 عنایہ retweeted
میری وفاخراب تھی چل میری وفا پر خاک ڈال خدا کرے تجھے تجھ جیسا وفادار ملے #اردو_زبان
9
18
41
376
محبت جب رگِ جاں میں اتر کے بولتی ہے تو لفظ لفظ میں خوشبو بکھر کے بولتی ہے۔۔۔ یہ #کیف و سرور فقط جام سے ہی نہیں ملتا #نشاطِ دل بھی محبت میں ابھر کےبولتی ہے۔۔۔ جو عشق کو بھی عبادت کا رنگ دے جائے۔۔۔ وہی غزل ہے جو نورؔ، کے ہنر سے بولتی ہے۔۔۔!!! #اردو_زبان #کلام_نور
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
8
13
21
130
hijr 🫠 عنایہ retweeted
جب وہ تمہیں کسی شخص کے ذریعے تکلیف دے کر بتاتا ہے کہ پیچھے ہٹ جاؤ تو کیوں اس انسان کو زبردستی خودپرمسلط کرتے ہو؟ تمہیں اگر وہ محبت نہیں ملی جس کا انتخاب تم نے کیا ، تو اب اس محبت کا انتظار کرو جو اللہ نے تمہارے لیے منتخب کی ہے اور بے شک وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے #اردو_زبان
11
21
35
337
hijr 🫠 عنایہ retweeted
💐💐💐 السلام علیکم ایمان بخیر💐💐💐 💐اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا" تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلهُ💐 💐اےاللہ میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں مجھے ایک لمحے کو بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر میرے سارےکام درست فرما دے💐 #اردو_زبان
36
18
77
489
میں اپنے زخم سے بھی روشنی کشید کروں۔۔۔ کہ یہی #نشاطِ حیات ہے، یہی شعورِ ذات ہے اس کے فراق کو بھی حسنِ وصل لکھ دوں۔۔۔ کہ نورؔ، درد میں بھی پوشیدہ #سرورِ ذات ہے۔۔۔۔!!! #اردو_زبان #کلام_نور
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
3
12
1
17
179
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ہم خساروں کا لطف لیتے ہیں! لوگ حاصل کی بات کرتے ہیں۔ 🖤✨🌸 #اردو_زبان
1
11
12
117
hijr 🫠 عنایہ retweeted
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کرو سوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغ وہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں اور کچھ دیر نہ گزرے شب فرقت سے کہو دل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں فیض احمد فیض #اردو_زبان
2
7
11
153
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
54
25
4
36
1,682
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضي منظر مجھے ہے بھروسا اپني ملت کے مقدر پر مجھے ياس کے عنصر سے ہے آزاد ميرا روزگار فتح کامل کي خبر دتيا ہے جوش کارزار سامنے رکھتا ہوں اس دور نشاط افزا کو ميں ديکھتا ہوں دوش کے آئينے ميں فردا کو ميں #اردو_زبان
7
6
48
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
آھٹ سی کوئی آئے ، تو لگتا ھے کہ تُم ھو۔ سایہ کوئی لہرائے , تو لگتا ھے کہ تُم ھو۔ صَندل سے مَہکتی ھُوئی ، پُر کیف ھَوا کا جَھونکا کوئی ٹکرائے , تو لگتا ھے کہ تُم ھو۔ جانِثار اَختر #اردو_زبان
7
5
38
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
اعتراف تیرے خیال سے دامن بچا کے دیکھا ھے دِل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ھے نِشاطِ جاں کی قسم ، تُو نہیں تو کُچھ بھی نہیں بہت دِنوں تُجھے ھم نے بھُلا کے دیکھا ھے مُحسن نقوی #اردو_زبان
7
5
30
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا #اردو_زبان
7
5
31
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے #اردو_زبان
7
5
27
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے #اردو_زبان
7
6
31
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #اردو_زبان
7
6
36
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے #اردو_زبان
7
5
30