Anas Bukhari (@_aks003) header
Anas Bukhari (@_aks003) profile picture

ِترا خیال مجھے جب سے چُھو کے گزرا ہے میں تب سے رقص کناں دھڑکنوں کی تال میں ہوں❤️

Punjab, Pakistan
Joined January 2021
Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)Photo by Anas Bukhari (@_aks003)
Anas Bukhari retweeted
دین کے ٹھیکیداروں کے کارنامے دیکھیں ویڈیو میں نظر آنے والا شخص کوئ اور نہیں بلکہ مفتی محمود کا پوتا ہے جسے ویڈیو میں اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں اپنی محبوبہ کے فلیٹ پر قابلِ اعتراض حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ لوگ نہ صرف ملک کا نام بدنام کررہے بلکہ اسلام کو بھی دنیا کے سامنے بدنام کرنے کا باعث بن رہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائ ہونی چاہیۓ۔
16
22
56
9,709
سمینہ پاشا مریم نواز شریف کو لیکچر دینے سے پہلے اپنے اس بداخلاق لیڈر کی یہ ویڈیو دیکھ لو اس کے ماں باپ بھی اس کو تربیت دینے میں ناکام رہے عورت کی دادرسی تو کیا کرنی تھی حقارت سے منہ موڑا اور چل دیا۔ تمہارا ساڑا سمجھ اتا ہے 😂 @pasha_samina
1
34
50
1,001
یہ بہت اہم سوال ہے مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے ائی ۔؟؟ جواب قوم کے سامنے رکھا جائے
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
1
19
21
281
Anas Bukhari retweeted
تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ حکومت پنجاب اور خصوصاً پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی انتظامیہ کی انتھک کاوشوں اور محنت کو سراہنا بھی چاہئیے۔۔ awareinternational.net/artic…
2
16
43
407
Anas Bukhari retweeted
مصور عباسی، آزاد ڈیجیٹل اور ان کے اہلِ خانہ کو دھمکیاں دینے والے یہ سمجھ لیں کہ سوشل میڈیا پر غنڈہ گردی اور خوف پھیلانے سے قانون کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔ دھونس، دھمکی اور بلیک میلنگ کی سیاست اب نہیں چلے گی، قانون سب کے لیے برابر ہے اور جوابدہی سے کوئی بالاتر نہیں!
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
3
47
49
425
Anas Bukhari retweeted
کشمیر میں امن و امان کی صورتحال اور عوامی سکون کو برباد کرنے والے عناصر کے خلاف اب تمام شہریوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانی ہوگی۔ دن دہاڑے سڑکوں پر فائرنگ کرنا، راستے مسدود کرنا اور عام شہریوں کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دینا کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ​عوام کو پریشان کرنا، ان کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کرنا اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانا کسی کی خدمت نہیں بلکہ دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ ایسے تمام اقدام اور ڈرامے جن کا مقصد صرف اشتعال انگیزی اور تباہی پھیلانا ہے، انہیں فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔ ​وقت کا تقاضا ہے کہ کشمیری عوام ایک ہو کر ان شرپسند کن کتروں کو رد کریں جو امن و ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ وہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور امن عامہ کو متاثر کرنے والے تمام کن کتروں کے خلاف بلا تفریق سخت ترین قانونی کارروائی کریں روڈ آپریشن کی طرح۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
25
25
268
Anas Bukhari retweeted
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی مبینہ درندگی ایک بار پھر سامنے آگئی۔ چلتی بسوں کو زبردستی روک کر ان پر دھاوا بولا گیا، توڑ پھوڑ کی گئی اور بعد ازاں بس کو آگ لگا دی گئی۔ عوامی املاک کو نقصان پہنچانا اور مسافروں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنا کسی بھی احتجاج کا قابلِ قبول طریقہ نہیں۔
12
12
268
Here, I see a son of a Jewish billionaire demanding sanctions on the Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰 a move that could directly affect the lives of millions of Pakistanis. Funny how the same individual has never condemned Israel for human rights violations.
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters. Human rights must be non-negotiable. (On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
3
14
19
282
کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کے پاس اسلحہ تھا انہوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ ایک محب وطن کشمیری نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا۔ #GFvip #DEWTEE
3
13
15
543
حلوہ خور مولی وی کی ڈیفیمیشن نہیں ہوتی کیونکہ ان کی جو ہوتی ہے وہ ڈی فیم ہی ہوتی ہے جیہڑی فیر ٹھیک ہو نہیں سکتی پہلے نام سکھ لے فیر کر لینا کیس
1
1
5
Anas Bukhari retweeted
آزاد کشمیر کا امن برباد کرنے والا عوامی ایکشن کمیٹی کا فسادی جتھا چلتی بسوں کو روک کر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کر رہا ہے۔ یہ بالکل وہی طریقۂ واردات ہے جو بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گرد اپناتے ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف بھی وہی سخت کارروائی ہونی چاہیے جو بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف کی جاتی ہے۔ لوگوں کی آمدورفت روکنے اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے کبھی بھی عوام کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔ #Rawalakot
4
30
28
514
Anas Bukhari retweeted
دجال کا سچ جھوٹ اور جھوٹ سچ ہوگا. بس ویسے ہی اس کے یہ چھوٹے چھوٹے چیلے جو کہتے ہیں وہ نہیں ہوتا لیکن جو نہیں کہتے وہی ہوتا ہے. ڈھونگی ملا کی ازلی منافقت👇 جس سے علامہ اقبال نے بھی پناہ مانگی تھی اسلام آباد میں جھونپڑی بالکل نہیں ہے البتہ تین تین بنگلے سامنے آ چکے ہیں #GFvip
1
28
30
782
12 مہاجر سیٹوں کا رونا رو کر اور حقوق کی آڑ لے کر ملک میں انتشار پھیلانے والی عوامی ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ سماجی کارکن کنول حیات کی تنقید بالکل بجا ہے کہ پاکستان میں عوام مطمئن ہیں، جبکہ یہاں صرف اپنی سیاست چمکانے کے لیے تاجروں کا کاروبار بند اور غریب کا چولہا ٹھنڈا کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کے نام پر معیشت تباہ کرنا اور شہریوں کو یرغمال بنانا عوامی خدمت نہیں بلکہ سراسر ظلم ہے۔ عوام دشمن ہڑتالی سیاست اب مزید نہیں چلے گی
16
26
1
31
169
Anas Bukhari retweeted
بلوچستان 🇵🇰 ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے اکتوبر میں 24 اضلاع میں 261 فری خدمت مراکز قائم کیے، جہاں 18,341 مقامی افراد اور مسافروں کو پانی، طبی امداد، گاڑیوں کی مرمت اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی گئیں۔ #Quetta #Balochistan !
14
18
20
141
Kech | Dasht Kechti | 3 FAH Terrorists Killed Security forces conducted an intelligence based operation in Dasht, Kechti area of Kech district. In the intense exchange of fire, 3 Fitna al Hindustan terrorists were killed. They were involved in anti state activities and sabotage. Operations continue to restore peace and protect the people.
14
19
22
350
صحافیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف وفاقی اور صوبائی اداروں کا مشترکہ آپریشن اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں 17 بیک وقت چھاپے جدید سیلولر ٹریکنگ اور فیشل ریکگنیشن کے ذریعے 11 مشتبہ افراد کی شناخت، جبکہ 2 مرکزی ملزمان گرفتار کر لئیے گئے گرفتار ملزم نعیم الحق راولپنڈی (مورگاہ) اور نوید احمد عباسی (سابق جنرل سیکریٹری جمعیت) مری سے گرفتار کئیے گئے ۔ ملزم نوید عباسی جمعیت کے اکاؤنٹس سے آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او محمد مصوّر عباسی، اہل خانہ اور ملازمین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ این سی سی آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی کوئیک رسپانس فورسز کے دیگر 9 نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ۔
2
23
1
91
4,120
Anas Bukhari retweeted
جے یو آئی کے ایک رہنما جو دوسروں کو دین کی درس دیتے پھرتے ہیں ان کا اصل چہرہ سامنے آ گیا ہے.. شراب نوشی کی یہ ویڈیو کوٹ ادو کے صحافی بھی اصل قرار دے رہے ہیں اگرچہ تھوڑی پرانی ہے، ایسے حرام خور اگر علماء بن جائیں تو چور ڈاکوؤں کو کیا نام دیں گے؟ #2026MAMAVOTE
1
17
18
314
Anas Bukhari retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او محمد مصوّر عباسی اور ان کے اہلِ خانہ کو سنگین دھمکیاں دینے اور آن لائن ہراساں کرنے کے معاملے پر ملک گیر کارروائی کرتے ہوئے این سی سی آئی اے نے 11 مشتبہ افراد کی شناخت کر لی، جبکہ دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں نعیم الحق ولد سراج الحق (مورگاہ، راولپنڈی) اور نوید احمد عباسی ولد محمد ریاض عباسی (بانسرا گلی، مری) شامل ہیں۔ ملک بھر میں 17 چھاپے مارے گئے، جبکہ دیگر 9 افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ قانون کی گرفت سے کوئی بالاتر نہیں، دھمکیوں اور ہراسانی کا جواب اب قانون کے مطابق دیا جائے گا۔ #2026MAMAVOTE
19
22
340
جب آصف زرداری سیاست میں نہی آئےتھے تب بھی اسکے والد جاگیردار تھے جب نوازشریف سیاست میں نہی آئےتھے تب بھی میاں شریف ملوں کے مالک تھے جبکہ عمران۔فضل الرحمان کاذریعہ روزگار سوائےبھیک مانگنےچندے کےکچھ نہی اور کرپشن کےالزامات ان سیاست دانوں پر لگاتےہیں سیاست میں آنےسےپہلےبھی مالدارتھے
24
29
316
مولانا کو اچانک غیبی امداد ملنی بند ہوگئی جسکے نتیجے میں مولانا کی تشریف ڈائریکٹ پانی سے جا ٹکرائی #乃木坂配信中5周年
16
21
636