🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786) header
🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786) profile picture

🐅نائب صدر مسلم لیگ سوشل میڈیا لاہور سٹی ا❤️YMT ❤️لاہور 🐅 صرف مسلم لیگ کے شیر فالو کریں

Lahore, Pakistan
Joined July 2019
Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)
الحمد للہ ! میں محمود احمد قریشی حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلم لیگ ن کا ایک والنٹیئر ورکر ہوں اور میں آج تک یوتھیوں اور یوتھیے صحافیوں کی فری آف کاسٹ لتر پریڈ کرتا ہوں کیونکہ جھوٹ اور فریب کے معاشرے میں حق بات کہنا ہم اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں – at Dubai, United Arab Emirates
96
216
17
943
20,516
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مختصر گفتگو گلے شکوے کے جواب میں باجوہ کا جواب ہم نے انتہائی کوشش کی تھی گدھے کو زیبرا بنانے کی لیکن ناکام رہے
1
3
4
195
مختصر گفتگو گلے شکوے کے جواب میں باجوہ کا جواب ہم نے انتہائی کوشش کی تھی گدھے کو زیبرا بنانے کی لیکن ناکام رہے
1
3
4
195
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گوجرانولہ کا انتخابی معرکہ اور کارکردگی کی سیاست تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ جب بھی کوئی سیاسی جماعت انتخابی دنگل میں اترتی ہے، تو وہ عوام کی عدالت میں اپنا سیاسی نامہ اعمال پیش کرتی ہے۔ ایک باشعور ووٹر کسی کے کھوکھلے نعروں یا جذباتی تقاریر پر نہیں، بلکہ ماضی کی اچیومنٹس، عوامی کاوشوں، فلاحی منصوبوں اور مستقبل کی واضح پالیسیوں کو دیکھ کر اپنے ووٹ کا فیصلہ کرتا ہے۔ سیاست میں اصل بالادستی کارکردگی کی ہوتی ہے، اور یہی وہ بنیاد ہے جو کسی بھی جماعت کو عوام میں سرخرو کرتی ہے۔ ان دنوں گوجرانولہ کے حلقہ (NA-77) میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے، جہاں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار راشد بشیر محمود ورک کی انتخابی مہم پوری طاقت سے جاری ہے۔ اس مہم کے دوران رکن قومی اسمبلی اور صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا نے مختلف کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور مہم کے ذریعے ووٹرز سے براہ راست رابطہ قائم کیا اور عوامی عدالت میں جذباتی نعروں کے بجائے وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے مائنڈ سیٹ ویژن اور ان کے 55 مختلف عوامی فلاحی منصوبوں کا ذکر کیا یہ وہ منصوبے ہیں جو تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور غریب پرور پالیسیوں کے گرد گھومتے ہیں، اور جن کا مقصد براہ راست عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ سیاسی میدان میں اگر کارکردگی کا موازنہ کیا جائے تو تصویر بالکل واضح نظر آتی ہے۔ ایک طرف پاکستان تحریک انتشار کا بیانیہ ہے، جس کا پورا زور حریفوں کو "چور چور" کہنے اور تنقید کا نشانہ بنانے پر تو رہا ہے، مگر جب بات اپنی کارکردگی اور عوامی منصوبوں کی ہو، تو وہ عوام کے سامنے کوئی ٹھوس ریکارڈ رکھنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے، جس کا فوکس آج بھی صرف "بھٹو زندہ ہے" کے نعرے پر ہی مرکوز ہے، جبکہ کارکردگی کے نام پر سندھ کی موجودہ حالتِ زار، تباہی اور بدحالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ اس کے برعکس، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جس طرح دن رات ایک کر کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اس نے گورننس کا ایک نیا معیار قائم کردیا گوجرانولہ کے عوام ہمیشہ سے ترقی اور خوشحالی کے حامی رہے ہیں۔ اب فیصلہ این اے 77 کے باشعور ووٹرز کے ہاتھ میں ہے انشاء اللہ تعالیٰ 8 نومبر کے دن گوجرانولہ کے غیور عوام نعروں اور تنقید کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے، کارکردگی کی بنیاد پر "شیر" پر مہر لگائیں گے اور راشد بشیر محمود ورک کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ترقی کے اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے "شیر ایک واری فیر" @TararAttaullah @BSWarraich @RashidNasrulah @Uzair_Kayani18
🤖 Made with AI
5
39
40
494
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گوجرانوالہ بھی کمال کرتا ھے …! اپنی بیٹی سے محبت کا عزت دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ NA#77 میں الیکشن کمپین کا آخری دن انشاء اللہ عوام کا جذبہ بتا رہا ھے کہ شیر پھر آرہا ھے…!
44
125
9
346
6,051
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ماشاءاللہ صدر محترمہ کی محنت قابل تعریف ہے
3
5
54
مسلم لیگ ن کے ہردلعزیز رہنما محترم آفتاب نیازی @aftabniazi007 کا جوش اور ولولہ دیکھ کر یقین آگیا کہ ان سیٹوں پر الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی ان شاءاللہ
1
6
14
309
میاں دے نعرے وجنے تے وجنے نیں دوبارہ رنگ سجنے تے سجنے نیں نعرہ لاؤ نعرہ لاؤ پنجاب کی بیٹی شمائلہ رانا آپ کے گاؤں اور شہر میں آپ سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی ہیں اور آپ کا جذبہ دیکھکر مطمئن ہیں کوئی اور نہی بس شیر 🙌
1
6
21
484
ایک اور جعل سازی سامنے بےنامی جائیداد جے یو آئی کارکن کے نام اسلام آباد میں بنگلہ غریب کارکن پریشان بتایا ایک بار مفتی ابرار صاحب نے کچھ کاغذات پہ دستخط کرواۓ تھے یہ بول کر سرگرم کارکنان کی لسٹ تیار کی جا رہی ہے کیا زمانہ آگیا ہے فراڈ جال سازی میں مولانا مفتی جیسے نام آرہے ہیں۔
1
4
212
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ترقی اور سہولت سب کا حق ہے!
ویل ڈن وزیر اعلی پنجاب آپ نے لاہور اور بھکر و راجن پور جیسے دور دراز شہروں کی سڑکوں کو ایک جیسی بنا دیا
139
504
17
1,940
94,809
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
میں ایتھے تے ڈھول ملتان اے 🩵
140
598
33
1,631
76,612
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
کتے کی نسل بتائیں،درست جواب دینے والے کو سوہن حلوہ بھجوایا جائے گا۔
131
51
17
244
12,806
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
نالائق عثمان بزدار نہیں @ImranKhanPTI تھا جو اس جاہل کو وسیم اکرم پلس کہتا رہا۔
4
10
1
23
423
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
#فضلو_راشی_بھاگتا_ہے #فضلو_رسیداں_کڈ حافظ حمد اللہ نے انوکھی منطق پیش کر دی، مولا نا کی اربوں روپے کی بے نامی پراپر ٹی اور نیب کے سوالات کا جواب نہ دینے پر خاموشی لیکن وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگ لیا
15
18
332
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
لیکن ایک دفعہ کا ذکر ہے پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا رنگیلا وزیراعظم بھی آیا تھا جس نے کہا تھا کہ وہ مغرب کو بڑی اچھی طرح جانتا ہے اور پھر مغرب تو کیا مغربی پاکستان میں بھی رسوا ہوا اور اور بھی کوئی خدمت بغلول جی یہی ٹرمپ تھا جس سے عمرانڈوز نے امیدیں لگائی تھی اب ڈیموکریٹس سے
یاد رکھیں: ٹرمپ کو پاکستانی جرنیلوں نے اپنے جال میں پھنسایا تھا- ٹرمپ کے لئے مختلف دلکش آفرز اور پلان بنا کے! جرنیلوں کی اصل طاقت سنٹرل کمانڈ (Centcom) سی آئی اے، اور Dept of State ہے! اس کے علاوہ لابسٹس ہیں! اب وہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ بھی تعلقات بنانے کوشش کریں گے! پاکستانیوں کو جرنیلوں سے نجات صرف اس صورت میں ملے گئی جب پاکستانی فوج کی بنائی کہانیوں کو سمجھ کے رد کر دیں گے! جب تک ملیٹری ملا الائنس لوگوں کو بےوقوف بناتا رہے گا- انھیں مغرب سے بھی مدد ملتی رہے گئی!
1
3
90
لیکن ایک دفعہ کا ذکر ہے پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا رنگیلا وزیراعظم بھی آیا تھا جس نے کہا تھا کہ وہ مغرب کو بڑی اچھی طرح جانتا ہے اور پھر مغرب تو کیا مغربی پاکستان میں بھی رسوا ہوا اور اور بھی کوئی خدمت بغلول جی یہی ٹرمپ تھا جس سے عمرانڈوز نے امیدیں لگائی تھی اب ڈیموکریٹس سے
یاد رکھیں: ٹرمپ کو پاکستانی جرنیلوں نے اپنے جال میں پھنسایا تھا- ٹرمپ کے لئے مختلف دلکش آفرز اور پلان بنا کے! جرنیلوں کی اصل طاقت سنٹرل کمانڈ (Centcom) سی آئی اے، اور Dept of State ہے! اس کے علاوہ لابسٹس ہیں! اب وہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ بھی تعلقات بنانے کوشش کریں گے! پاکستانیوں کو جرنیلوں سے نجات صرف اس صورت میں ملے گئی جب پاکستانی فوج کی بنائی کہانیوں کو سمجھ کے رد کر دیں گے! جب تک ملیٹری ملا الائنس لوگوں کو بےوقوف بناتا رہے گا- انھیں مغرب سے بھی مدد ملتی رہے گئی!
1
3
90
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
پنجاب کی بیٹی مریم نواز شریف کو دیکھ حسن ابدال کے جم غفیر نے انتہائی والہانہ انداز میں ، فلک شگاف نعروں سے @MaryamNSharif کا فقیدالمثال استقبال کیا شیر اک واری فیر دھاڑے گا انشاءاللہ
2
4
108
Who will be the chess champion 💪
77
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
پ مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں ، اب وہ دور گزر گیا جب کسی خاتون کے ساتھ زیادتی تشدد کرنے والا قانون کی گرفت میں نہ آۓ شمائلہ رانا کا گوندل والا میں خواتین کی کارنر میٹنگ میں اظہار خیال
39
124
7
270
4,316
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
بہت شکریہ میں ضرور آونگی۔ جزاک اللہ خیر
محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کیا کل أپ میرے شہر آرہی ہیں ؟ اگر آپ آرھی ہیں تو چاۓ میری طرف سے 🎉❤️ @Shamylaroy
8
47
88
1,015
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مریم نوازشریف کی فرنٹ لائن مجاہدہ اور ہماری ہر دلعزیز ببر شیرنی الیکشن کمپین میں کارنر میٹنگ کے دوران اہل محلہ سے شاندار پنجابی میں خطاب کرتے ہوئے شیر اک واری فیر 🙌 ان شاءاللہ 🤲
3
7
230