🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مختصر گفتگو
گلے شکوے کے جواب میں باجوہ کا جواب
ہم نے انتہائی کوشش کی تھی گدھے کو زیبرا بنانے کی لیکن ناکام رہے
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گوجرانولہ کا انتخابی معرکہ اور کارکردگی کی سیاست
تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور
جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ جب بھی کوئی سیاسی جماعت انتخابی دنگل میں اترتی ہے، تو وہ عوام کی عدالت میں اپنا سیاسی نامہ اعمال پیش کرتی ہے۔ ایک باشعور ووٹر کسی کے کھوکھلے نعروں یا جذباتی تقاریر پر نہیں، بلکہ ماضی کی اچیومنٹس، عوامی کاوشوں، فلاحی منصوبوں اور مستقبل کی واضح پالیسیوں کو دیکھ کر اپنے ووٹ کا فیصلہ کرتا ہے۔ سیاست میں اصل بالادستی کارکردگی کی ہوتی ہے، اور یہی وہ بنیاد ہے جو کسی بھی جماعت کو عوام میں سرخرو کرتی ہے۔
ان دنوں گوجرانولہ کے حلقہ (NA-77) میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے، جہاں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار راشد بشیر محمود ورک کی انتخابی مہم پوری طاقت سے جاری ہے۔ اس مہم کے دوران رکن قومی اسمبلی اور صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا نے مختلف کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور مہم کے ذریعے ووٹرز سے براہ راست رابطہ قائم کیا اور عوامی عدالت میں جذباتی نعروں کے بجائے وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے مائنڈ سیٹ ویژن اور ان کے 55 مختلف عوامی فلاحی منصوبوں کا ذکر کیا
یہ وہ منصوبے ہیں جو تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور غریب پرور پالیسیوں کے گرد گھومتے ہیں، اور جن کا مقصد براہ راست عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔
سیاسی میدان میں اگر کارکردگی کا موازنہ کیا جائے تو تصویر بالکل واضح نظر آتی ہے۔ ایک طرف پاکستان تحریک انتشار کا بیانیہ ہے، جس کا پورا زور حریفوں کو "چور چور" کہنے اور تنقید کا نشانہ بنانے پر تو رہا ہے، مگر جب بات اپنی کارکردگی اور عوامی منصوبوں کی ہو، تو وہ عوام کے سامنے کوئی ٹھوس ریکارڈ رکھنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے، جس کا فوکس آج بھی صرف "بھٹو زندہ ہے" کے نعرے پر ہی مرکوز ہے، جبکہ کارکردگی کے نام پر سندھ کی موجودہ حالتِ زار، تباہی اور بدحالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
اس کے برعکس، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جس طرح دن رات ایک کر کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اس نے گورننس کا ایک نیا معیار قائم کردیا گوجرانولہ کے عوام ہمیشہ سے ترقی اور خوشحالی کے حامی رہے ہیں۔ اب فیصلہ این اے 77 کے باشعور ووٹرز کے ہاتھ میں ہے انشاء اللہ تعالیٰ 8 نومبر کے دن گوجرانولہ کے غیور عوام نعروں اور تنقید کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے، کارکردگی کی بنیاد پر "شیر" پر مہر لگائیں گے اور راشد بشیر محمود ورک کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ترقی کے اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے
"شیر ایک واری فیر"
@TararAttaullah
@BSWarraich
@RashidNasrulah
@Uzair_Kayani18
🤖 Made with AI
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گوجرانوالہ بھی کمال کرتا ھے …!
اپنی بیٹی سے محبت کا عزت دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ NA#77 میں الیکشن کمپین کا آخری دن انشاء اللہ عوام کا جذبہ بتا رہا ھے کہ
شیر پھر آرہا ھے…!
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Replying to @_me786 @Shamylaroy @pmlnymt8585 @itsabera @Fouziaqaisar88 @officials_pmln @ahmadhussainsha @SibbatShah60943
ماشاءاللہ
صدر محترمہ کی محنت قابل تعریف ہے
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
نالائق عثمان بزدار نہیں @ImranKhanPTI تھا جو اس جاہل کو وسیم اکرم پلس کہتا رہا۔
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
#فضلو_راشی_بھاگتا_ہے
#فضلو_رسیداں_کڈ
حافظ حمد اللہ نے انوکھی منطق پیش کر دی، مولا نا کی اربوں روپے کی بے نامی پراپر ٹی اور نیب کے سوالات کا جواب نہ دینے پر خاموشی لیکن وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگ لیا
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
لیکن ایک دفعہ کا ذکر ہے
پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا رنگیلا وزیراعظم بھی آیا تھا جس نے کہا تھا کہ وہ مغرب کو بڑی اچھی طرح جانتا ہے اور پھر مغرب تو کیا مغربی پاکستان میں بھی رسوا ہوا اور
اور بھی کوئی خدمت بغلول جی
یہی ٹرمپ تھا جس سے عمرانڈوز نے امیدیں لگائی تھی اب ڈیموکریٹس سے
یاد رکھیں: ٹرمپ کو پاکستانی جرنیلوں نے اپنے جال میں پھنسایا تھا- ٹرمپ کے لئے مختلف دلکش آفرز اور پلان بنا کے! جرنیلوں کی اصل طاقت سنٹرل کمانڈ (Centcom) سی آئی اے، اور Dept of State ہے! اس کے علاوہ لابسٹس ہیں! اب وہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ بھی تعلقات بنانے کوشش کریں گے! پاکستانیوں کو جرنیلوں سے نجات صرف اس صورت میں ملے گئی جب پاکستانی فوج کی بنائی کہانیوں کو سمجھ کے رد کر دیں گے! جب تک ملیٹری ملا الائنس لوگوں کو بےوقوف بناتا رہے گا- انھیں مغرب سے بھی مدد ملتی رہے گئی!
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
پنجاب کی بیٹی مریم نواز شریف کو دیکھ حسن ابدال کے جم غفیر نے انتہائی والہانہ انداز میں ، فلک شگاف نعروں سے @MaryamNSharif کا فقیدالمثال استقبال کیا
شیر اک واری فیر دھاڑے گا انشاءاللہ
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
پ مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں ، اب وہ دور گزر گیا جب کسی خاتون کے ساتھ زیادتی تشدد کرنے والا قانون کی گرفت میں نہ آۓ شمائلہ رانا کا گوندل والا میں خواتین کی کارنر میٹنگ میں اظہار خیال
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
بہت شکریہ میں ضرور آونگی۔ جزاک اللہ خیر
محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کیا کل أپ میرے شہر آرہی ہیں ؟ اگر آپ آرھی ہیں تو چاۓ میری طرف سے 🎉❤️
@Shamylaroy
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مریم نوازشریف کی فرنٹ لائن مجاہدہ اور ہماری ہر دلعزیز ببر شیرنی الیکشن کمپین میں کارنر میٹنگ کے دوران اہل محلہ سے شاندار پنجابی میں خطاب کرتے ہوئے
شیر اک واری فیر 🙌 ان شاءاللہ 🤲
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
شمائلہ رانا MNA صاحبہ نے خواتین کی محفل میں تعلیم، صحت، تحفظ اور بااختیاری جیسے اہم موضوعات کو اجاگر کرکے ایک بہترین عوامی نمائندے کا کردار ادا کیا ہے۔ خواتین کے درمیان بیٹھ کر ان کے مسائل سننا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا قابلِ تحسین اقدام ہے۔ شاندار کاوش ہے
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
یہ چہرہ بگاڑ سکتے ہیں اسکے علاوہ انکا کام کیا ہے؟ وہ عوام کی خدمت پہ معمور ہیں۔ دلوں میں گھر کر چکی ہیں اب انکی تصاویر مصنوی زہانت کو غیر مصنوعی انداز میں بنانا اینکر کے کردار تربیت کی عکاس ھے۔
منصور علی خان دراصل آفتاب اقبال کا ایچی سونیئن ورژن ہے۔۔۔ اے۔آئی کی مدد سے خاتون وزیرِاعلیٰ کا چہرے بگاڑنا یا ان کی ڈمی بنا کر جھوٹ موٹ قہقہہ لگانا ایک جیسا "ٹیلنٹ" ہے۔
ڈان نیوز کی باجیوں نے یہاں کچھ محسوس نہیں کرنا کہ منصور علی خان نامی کسی "مرد اینکر" نے خاتون سی۔ایم کا چہرہ اے۔آئی سے بگاڑ کر کلک بیٹ کے طور پر استعمال کرلیا
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مقابلے اوہدے نال کردے جے
🤔🤔🤔
جنے انڈیا نوں نتھ پائی اے
پورا پائی اے پورا پائی اے
جنے افگانیوں نوں نانی یاد کرائی اے
پورا پائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا پائی اے
جنے ساری دنیا وچ پاکستان دی عزت کرائی اے
پورا پائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا پائی اے
جنے ایک کنجر پالٹی کندھ نال لائی اے
پورا پائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا پائی اے
تے میرے ولوں ایک فقرہ👇👇👇👇👇
جنے اڈیالہ وچ ڈکیا یہودیاں دا جوائی اے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟..................۔۔۔۔۔۔
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
امی میرا انتظار کر رہیں تھیں …. وہ بریک ہو رہیں تھیں۔ یہ وقت خواجہ سعد رفیق پہ اسکے بعد مریم نواز شریف پہ آیا جب وقت گزر گیا ماں گزر گی۔ کتنی تکلیف سہہ کر سیاستدان پھر بھی عوام کے سامنے مظبوط دکھائی دیتے یں
یہ الفاظ بڑے ہی تکلیف دہ اس کے لیے جس نے اپنی ماں کی خدمت کی ہو۔
والدہ بستر مرگ پر تھیں، ہمیں مار مار کر جسم کالا کر دیا گیا، وہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور جب میں لمبی جیل کے بعد ہسپتال پہنچا تو والدہ کومہ میں جا چکی تھیں، میں ان سے بات نہیں کر سکا، خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
جیسے عورت گھر کو سجاتی ھے بجٹ بناتی ھے، ایسے مریم نواز شریف @MaryamNSharif پنجاب کو گھر سمجھ کر سجا رہی ہیں انکو پتا ھے کیسے ونڈ کرنی ھے۔ جیسے ماں بچوں کو کھانے کی ونڈ کرتی ھے کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو۔ شمائلہ رانا کا کارنر خواتیں کی کارنر میٹنگ میں پنجابی میں اظہار خیال





















