Iftikhar Ali  (@a_yzai) header
Iftikhar Ali  (@a_yzai) profile picture

من آنم کہ من دانم Telecomm Engineer - Oracle Database Manager - Dead lover of Maulana - #JUI_Zindabad

Pakistan 🇵🇰
Joined September 2011
Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)Photo by Iftikhar Ali  (@a_yzai)
ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار اور مطیع ہو اس کے لئے استغفار کرتے ہیں پرندے ہوا میں، اور مچھلیاں دریا میں اور فرشتے آسمانوں میں اور درندے جنگلوں میں. تفسیر بحر محیط ۔ تفسیر معارف القرآن جلد 2 صفحہ نمبر 399
1
121
Iftikhar Ali  retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کے حمایت میں جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ حمید گل بھی میدان میں کود پڑے۔ محمد شریف کاکڑ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
78
3
175
4,217
Iftikhar Ali  retweeted
قائد جمعیت کا جھوٹے پراپیگنڈے کرنے والوں کو خوبصورت انداز میں زبردست جواب۔۔۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
1
22
1
23
366
الفاظ کا چناو ٫ انداز بیان ٫ سنجیدگی سے بولنا اور پھر مسکرا کر جواب کے بعد زور سے قہقہہ لگانا کوئی مولانا صاحب سے سیکھے ۔ مولانا صاحب علم کا سمندر ہیں ٫ الفاظ کی روانگی میں دبئ کا خاموش میٹرو بس ہے ٫ مٹھاس میں ملتان کا سوہن حلوہ ہے ٫ خوشبو میں چمیلی کا گلاب ہے ٫
1
5
109
زبردست تجزیہ
اس ویڈیو میں ایک ایک لفظ کا چناو بہت ہی زبردست اور بہترین انداز میں ادا کیا گیا ہیں۔۔۔ مولانا صاحب کے پیچھے آخر پوری ریاستی ادارے کتوں کی طرح پڑے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کیبعد سمجھنے میں اسانی ہوجائےگی
2
5
146
پورا سسٹم ایک مولوی کے پیچھے پڑی ہے کہ کسی طرح ایک روپیہ کی کرپشن ثابت کر دیں لیکن سالے ناکام رہے
1
2
1
7
181
مولانا کو گراتے گراتے لوگ اور کمپنی گٹر کے کیڑوں سے بھی نیچے گر گئے
1
104
بات ہزاروں ایکڑ زمینوں سے شروع ہو کر ایک کیچن اور جنریٹر تک آ پہنچی🙂 تیرے نوٹس پہ تُھو🖐️
1
84
Iftikhar Ali  retweeted
مولانا صاحب سیاست کے ایک روشن باب ہیں ، پر بدقسمتی یہ ہیں کہ باقی سیاسی جماعتیں سیاست کے نام پر ہمیشہ سے دھبہ رہے ہیں۔۔ یہ وہ وقت تھا جب مولانا صاحب ایک شفیق باپ کی طرح ن لیگ کیلئے میدان میں لڑ رہے تھے اور آج وہی خواجہ جو اس وقت ایک سہمے ہوئے انسان کی طرح کہی جا نہیں سکتا تھا، مولانا صاحب نے ان کو باہوں میں لیکر یقین دلایا کہ اس وقت سسٹم کا باپ تیرے ساتھ کھڑا ہے۔۔ آج وہی حواجہ کسی اور کو خوش کرنے کیلئے اسی مولانا پر من گھڑت الزامات لگا رہا ہیں۔۔۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
20
156
15
321
6,622
پتہ نہیں اور کتنی دفعہ کا ذکر ہوگا بس وقت کی کروٹ بدلنے کی دیر ہے
ایک دفعہ کا ذکر ہے؟
1
7
157
شیخ الاسلام
2
104
الحمدللہ آج فیصل آباد میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق پنجاب کے بارہ ھزار مدارس کے تقریبا گیارہ ہزار مہتمم حضرات کا بے مثال اجتماع منعقد ھوا جس میں مدارس کے تنظیمی تعلیمی اور روحانی امور پر سیر حاصل گفتگو ھوئی اور انکے معیار کو اسلاف کے مزاج ومذاق کے مطابق بنانے اور روحانی تربیت کے خصوصی اھتمام پر زور دیاگیا تمام شرکاء نے مدارس کی آزادی اور خود مختاری کے لئے اپنی قیادت پر پرجوش انداز میں کھڑے ھوکر مکمل اعتماد کااظہار کیا
351
25
1,505
37,834
Iftikhar Ali  retweeted
A message for Ulama.
11
84
5
604
11,841
الحجہ کورس میں مفتی یاسر ندیم الواجدی حفظہ اللہ سے سوال و جواب نشست میں گفتگو
3
1
14
567
*شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کا فون، تہافت الملاحدہ پر مبارکباد* _کتاب تہافت الملاحدہ⇩_ wa.me/p/26302347252799468/91… بہ قول مفتی یاسر ندیم الواجدی: > *زندگی کا یادگار لمحہ! جوار بیت اللہ میں اہل اللہ سے گفتگو*
3
32
1
224
8,104
Iftikhar Ali  retweeted
📚 Our Courses Are Now Available Two courses. Two different journeys. One goal: to help you understand your Imaan and the Qur’an with greater clarity. 🌿 ROOTS: Decoding the Doubt • Understand the foundations of Islamic belief • Learn how to identify and dismantle common doubts • Develop a clear framework for answering difficult questions • Strengthen your confidence in the truth of Islam 📖 Understanding Qur’anic Arabic • Learn the essential Arabic needed to understand Qur’anic verses • Recognise how Arabic words and structures shape meaning • Move beyond translation and engage with the Qur’an more directly • Build a strong foundation for continued Qur’anic study Whether you want stronger intellectual foundations or a deeper connection with the Qur’an, begin your journey today. 🔗 Explore the courses & enrol: muftishamail.com/courses
3
19
1
123
3,721
Iftikhar Ali  retweeted
“Unity of the Muslim Ummah” Watch H.E. Sheikh Fazal Ur Rehman Mufti Mehmood, Emir of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan, strongly condemn the terrorist Houthi militia’s attacks on Islamic holy sites and civilian objects in the Kingdom of Saudi Arabia.
57
151
28
404
184,700
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے حشر ہے وحشت دل کی آوارگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے
2
193