ShahZol Khan retweeted
اسلام آباد کے اہلِ مدارس اس اجلاس میں شرکت فرمائیں۔
مفتی محمد اویس عزیز
امیر جمعیت علماءاسلام، اسلام آباد
مسؤل شعبہ تحفیظ وفاقُ المدارس العربیہ اسلام آباد
ShahZol Khan retweeted
مولانا کے خطاب کی چنگاریاں ۔تپش
حکومت تحلیل ہونے کا انتباہ بھی کردیا
اساتذہ ونگ کے زیراہتمام قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب
شرم حیا والوں کو آدمی ایک دفعہ کہتا ہے اور فوراً سمجھ جاتا ہے، آپ بار بار کہتے ہیں، ان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
ShahZol Khan retweeted
مولانا صاحب پر بھونکنے سے فرصت ملے اس خانہ بدوش کو تو ریلوے کا پتہ چلےگا کہ چھٹی کس دن ہے اور کیا کیا تباہی ہو رہی ہیں ریلوے کی
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
مدارس کے بارے میں اعداد و شمار حقائق کے ساتھ پیش کریں
دینی مدارس کے متعلق بڑے دعوے کرنے سے پہلے مستند اعداد و شمار اور ثبوت سامنے لائے جائیں۔ قومی مباحثے کو افواہوں سے آلودہ نہ کیا جائے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا ملک بھر کے جمعیت اساتذہ فورم کے تعلیمی کانفرنس سے خطاب
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
قانون سازی خواہشات نہیں، اصولوں کے تابع ہونی چاہیے
قانون سازی ذاتی پسند اور حکمرانوں کی خواہشات کے مطابق نہیں، آئین، عوامی مفاد اور اصولوں کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا ملک بھر کے جمعیت اساتذہ فورم کے تعلیمی کانفرنس سے خطاب
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
جے یو ائی اور پی ٹی ائی کے باہمی اختلافات کی وجہ سے اس وقت پاکستانی قوم کو نقصان پہنچ رہا ہے لوگ اس وقت اجتماعی خودکشیاں کر رہے ہیں حکومت میں بیٹھی ہوئی پارٹیاں سوچ رہی ہیں کہ شاید اپوزیشن میں اس وقت کوئی پارٹی نہیں ہے تو اس لیے اس وقت دونوں پارٹیوں کا اپس کے اختلافات کو بھلا کر اکٹھا ہونا بہت ضروری ہے۔
ال پارٹیز کے لیے سات رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ جس میں تین رکن جے یو ائی کی طرف سے شامل ہیں۔کمیٹی بیٹھ کر ال پارٹیز کا ایجنڈا فائنل کرے گی۔اپ کو پتہ ہے پی ڈی ایم بننے سے پہلے تقریبا تین ال پارٹیز ہوئی تھیں پھر پی ڈی ایم بنی تھی۔حکومت کی طرف سے بھی جو چیخیں بلند ہو رہی ہیں اس کی بھی یہی وجہ ہے کہ ان کو یہ نظر ارہا ہے کہ ہم بہت جلد اپوزیشن کے بڑے اتحاد بنانے کی طرف گامزن ہیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی مدبرانہ قیادت میں جمعیۃ علماء اسلام پاکستان آج تنہا پوری پاکستانی قوم کے حقوق، آئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی آزادیوں کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔
آج جب کچھ اقتدار کے مفادات میں گھرے سیاستدان اور کچھ بزدلی کے شکار سیاستدان خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، ایسے میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب پوری قوم کی توانا آواز بن کر ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
بے شک اقتدار کے پرستار آج مولانا صاحب کے ساتھ نہیں، لیکن حق و انصاف، جمہوریت اور عوامی حقوق پر یقین رکھنے والے ہر باشعور پاکستانی کی امید مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جدوجہد سے وابستہ ہے، اور ہر پاکستانی مولانا صاحب کے ساتھ کھڑا ہے،
یاد رکھیے! قیادت اقتدار سے نہیں، اصولوں پر ڈٹ جانے سے پہچانی جاتی ہے، اور تاریخ ہمیشہ حق کے لیے کھڑے ہونے والوں کو یاد رکھتی ہے۔
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
بن سکی نہ بات کوئ ہیر پھیر سے
کتے لڑا دئے گئے جنگل کے شیر سے
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
ہم اپنے حق کی آواز روک دیں، یہ نہیں ہوگا۔ہمیں مطمئن کرو، قوم کی تشویش کو دور کرو۔
اس وقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بول رہی ہے، کوئی قوم پرست نہیں بول رہا، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ اس ماحول میں ایک ہی آواز ہے۔وہ جمع
اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اکیلے ہیں۔ اکیلے نہیں ہیں۔ اگر ہم نے کال دیدی، تو پھر قوم آئے گی، کسی کی محتاج نہیں ہوگی۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب – at Islamabad, Pakistan
ShahZol Khan retweeted
مولانا کے خلاف محاذ بنانے والو، اپنے اصل سرپرستوں کو بھی سوالوں کے کٹہرے میں لاؤ۔ ہر بحران کا ذمہ دار صرف سیاستدان نہیں ہوتا۔ طاقت رکھنے والوں کو بھی اپنی پالیسیوں کا حساب دینا پڑے گا۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
یہ کون سا جمہوری نظام ہے جہاں سیاستدانوں کو اسمبلی میں دھمکیاں دی جاتی ہیں؟ جہاں طاقت کا اصل مرکز منتخب ایوانوں کے بجائے کہیں اور دکھائی دیتا ہے؟ یہ طرزِ حکمرانی جمہوریت نہیں، جمہوریت کا مذاق ہے۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
مولانا کو سیاسی طور پر ختم کرنے کے لیے اپنی پوری توانائی ضائع کرنے والو، کبھی ملک کی معیشت، بدامنی اور عوام کی بے بسی پر بھی توجہ دے دو۔ قوم کو سیاسی انتقام نہیں، حکمرانوں سے جواب چاہیے۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
ملک کو ایسے حکمران نہیں چاہئیں جو سوال سن کر ناراض ہو جائیں۔ ملک کو ایسے نمائندے چاہئیں جو عوام کے سامنے اپنے فیصلوں کا حساب دیں۔ مولانا کا مطالبہ کوئی احسان نہیں، یہ عوام کا آئینی حق ہے۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
کمپنی کے کالے چینل کی ایک ضمیر فروش اینکر کی لندن میں عوام کے ہاتھوں تاریخی چھترول،
محترمہ یہ پاکستان نہیں جہاں تم لوگ کمپنی کے ٹکڑے حلال کرنے کیلئے کسی بھی عزت دار کی پگڑی اچھال دو اور اگر تمہارے خلاف کوئ بولے تو کمپنی تمہاری دفاع میں کھود پڑے، یہ لندن ہیں وہاں تمہارے آقاں بھی غلام کی حیثیت رکھتے ہیں،
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہی
آزاد ڈیجیٹل والے ہر مہینے چھ لاکھ روپیہ دیتے ہیں اس چھ لاکھ سے یہ لندن کی سڑکوں پر ایک آوارہ ۔۔۔کی طرح سب کے پائنچے پکڑنے کا کام کرتی ہے سوچیں انسان کی کیا ہی ایسی مجبوری ہو گی کہ صرف چھ لاکھ کہ لیں یوں بھرے مجمعے سے وہ گالیاں سنے جو شریف انسان منہ پر نہی لا سکتا ہے اس سے بہتر تو وہ مساج سینٹر والا پرانا کام تھا کم از کم پردے میں تو تھا
سنا ہے مرتے لوگوں کی بدعائیں زندگی بھر پیچھا کرتی ہیں آپ کی زندگی کو ذلت بنا دیتی ہیں بددعا لگ گئی مرتی بہن کی
ShahZol Khan retweeted
وہ ایک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں
ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں
وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ہوئی ہیں
ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ہمارے جماعتی ساتھی ، ماڑی پور ٹاؤن کیماڑی کراچی کے کوآرڈینیٹر قاری محمد لغاری صاحب کی نانی کا انتقال ہوا ہے جس کے باعث وہ سفر پر ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ تمام پسماندگان کو صطر جمیل عطا فرمائے آمین۔
@laghariJui
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان نے اساتذہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کے نام پر اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر ماضی میں بھی ایسے اقدامات کیے گئے، مگر دہشت گردی کم ہونے کے بجائے بڑھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عوام، خیبر پختونخوا، قبائل اور پاکستان کی ترجمانی کر رہے ہیں، جبکہ سوال یہ ہے کہ آپ کے اصل مفادات کیا ہیں؟ کیا آپ کی نظر معدنیات پر کنٹرول حاصل کرنے پر ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ نوٹسز پر نوٹس بھیجنے کے بجائے ہمارے سوالات کے جواب دیے جائیں۔ کبھی جنریٹر، کبھی سکیورٹی چیک پوسٹ اور کبھی مدرسے کی دیوار کو جواز بنایا جاتا ہے، مگر اصل مسئلہ کچھ اور ہے۔
ShahZol Khan retweeted
منیب فاروق صاحب! آپ خود بھی اور مالک صاحب کو بھی سمجھائیں کہ اسٹیبلشمنٹ آج سیاسی طور پر تنہا ہو چکی ہے۔ آخری سیاسی رہنما عمران خان تھے جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ملک کی مقبول سیاسی جماعتوں اور مذہبی تنظیموں کو دیوار سے لگایا لیکن جب عمران خان نے خود کو خودمختار حکمران سمجھنے کی جسارت کی تو اسٹیبلشمنٹ نے حسبِ روایت انہیں اجاڑ دیا، جس کے نتیجے میں دونوں سیاسی تنہائی کا شکار ہو گئے۔
آج عمران خان جیل میں ایڑیاں رگڑ رہے ہیں اور ان کی جماعت بدترین سیاسی تنہائی کا سامنا کر رہی ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ پورا، مکمل اور غیر محدود طاقت حاصل کرنے کے باوجود تنہا کھڑی ہے۔
آپ دیکھ نہیں رہے کہ وہ سیاسی جماعتیں جنہوں نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی کشمکش سے پیدا ہونے والے سیاسی خلا سے فائدہ اٹھا کر اقتدار میں حصہ پایا، وہ بھی عمران خان کے انجام سے سبق سیکھ چکی ہیں،اس لئے وہ مولانا فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کے معاملے میں محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
طاقت کے ذریعے لوگوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ان کی حمایت حاصل نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی ان کے دل جیتے جا سکتے ہیں۔ قانون فطرت بھی یہی ہے کہ جو چیز عروج پر پہنچتی ہے، اسے ایک دن زوال کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ میرے خیال میں اسٹیبلشمنٹ اپنے عروج کی آخری اننگز کھیل رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی بامقصد مزاحمت نے اسٹیبلشمنٹ کے ڈیٹرنس اور اس کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔
@MoulanaOfficial @MohsinnaqviC42 @NawazSharifMNS @BBhuttoZardari
مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقتدرہ کی آج کی رائے ہے کہ ہم انکو سبق سکھا دینگے، انہوں نے ریاست کو مذاق سمجھا ہے، انکا زریعہ معاش کیا ہے، لیکن وفاقی حکومت اس معاملے سے جان چھڑا رہی ہے اور اسکو اون نہیں کر رہی، سینٹ اجلاس میں بھی محسن نقوی کی کامران مرتضی کیساتھ تکرار میں عابد شیر علی کے علاوہ سب حکومتی سینیٹرز خاموش تھے، وفاقی وزرا جس شدومد کیساتھ تحریک انصاف کیخلاف پریس کانفرنس کرتے تھے وہ مولانا کیخلاف نہیں کر رہے حالانکہ مولانا پی ٹی آئی سے بھی دو قدم آگے چلے گئے ہیں۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #JUIF #مفتی_محمودکانفرنس
انگریز کے خلاف جنگ درحقیقت ہندوستان سے وفاداری تھی
لیکن اس وقت کی سٹبلشمنٹ کیخلاف آواز بلند کی تو وفاداری کام نہیں آئی غدار کہا گیا
آج بھی آپ پاکستان کے وفادار بنیں
سو دفعہ وفادار بن جائیں قربانیاں دیں اپنے ملک کیلئے، لیکن آج کی اسٹیبلشمنٹ کی پیروی اگر آپ نے نہ کی اور ان کی خواہشات کے مطابق آپ نے زندگی نہ گزاری تو آپ غدار قرار دیے جاتے ہیں
پھردشمنی بھی کی جاتی ہے اختلاف بھی کیا جاتا ہے لیکن بڑے لوگ اس میں بھی وقار رکھتے ہیں۔
یہاں تو حالت یہ ہے کہ گھٹیا قسم کے اقدامات!
آج آپ میڈیا دیکھیں کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اور یہ کیا کہہ رہے ہیں.!
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ShahZol Khan retweeted
پاکستان ہمارا ہے اور اس پاکستان کا ہم دفاع کریں گے، اس کے نظام کا دفاع کریں گے، اس کی امانتوں کا دفاع کریں گے اور تمہارے یہ سارے حربے خس و خاشاک ہو جائیں گے۔
آپ نہیں جانتے، ہم تحریکی لوگ ہیں، ہم مسلسل آگے بڑھتے ہیں۔ تحریک تشدد کا نام نہیں، تحریک تسلسل کا نام ہے۔
کبھی آپ گوادر پر نظر ڈالے ہوئے ہیں؟ کبھی آپ بلوچستان کے سمندر اور کوسٹل ایریا پر نظر ڈالے ہوئے ہیں؟ کبھی آپ صوبہ سندھ کے جزیروں پر نظر ڈالے ہوئے ہیں؟ یہ عوام کے حقوق ہیں۔
یہ سارا کچھ جو ہو رہا ہے دو باتوں کےلئے ہو رہا ہے۔
ایک، صوبوں کے وسائل پر قبضہ کرنا، ان کے معدنی ذخائر، ان کے سمندری ساحل اور ان کے جزائر۔
اور دوسرا، این ایف سی ایوارڈ، جو اس وقت صوبوں کے محصولات کے بڑے حصے کا ذریعہ ہے، ان کو کم کرنے کے لیے یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔
یہ تو ایسی ترامیم ہیں جو متفقہ ہیں؟ یا پاکستان کا آئین متفقہ ہے؟ یا ختمِ نبوت کی ترمیم متفقہ ہے؟ یا اٹھارویں ترمیم متفقہ ہے؟ آپ قوم کے اتفاق کو تباہ کر رہے ہیں۔
بجائے اس کے کہ ہمیں مطمئن کیا جائے، ہم پر طنز کیے جا رہے ہیں، ہم پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ اور ان کا خیال یہ ہے کہ ہم اس دباؤ میں آ کر اپنا بیانیہ تبدیل کر دیں گے۔
ہم بھی آپ کے منہ پر یہ مارتے رہیں گے، آپ کی مرضی ہے، آپ جو کچھ کر دیں۔ تمہارے یہ ادارے تمہارے کنٹرول میں ہیں، ان سے ہمیں انصاف کی کوئی توقع نہیں۔
وضاحت کے ساتھ انہیں پیغام بھیجنا چاہتا ہوں کہ احتساب کے آپ کے ادارے انتقامی ادارے ہیں، یہ احتساب کے ادارے نہیں ہیں۔
اس حوالے سے ہم نے اپنی بات کرنی ہے، دلائل کے ساتھ کرنی ہے۔ ہم کسی سے جھگڑا نہیں کر رہے،
تم قوم کے سرمائے کو سمیٹنے کی کوشش کرو، ہم اس وطن کو بچانے کی جنگ لڑیں گے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب






















