aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
I'm not religious at all but every word said about Jews in the Quran literally describes them.
There's a verse that says they don't fight face to face they have to be behind fortifications and walls.
The Jew is the most cowardly human you could ever face.
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
پنجابی کااک محاورہ ہے
جسکادوسراحصہ ہے
حُجتاں ڈھیر
پی ٹی آئی حجتوں پرہےپہلےکہہ رپی تھی مولاناکوہیروبنارہےاب کہہ رہےہیں مولاناکوڈھیل دی گئی
کبھی کہتے مولانانےہاتھ ہلکارکھا
یہ ماننے کوتیارنہئں کہ اب یہ خود عمران کوچھوڑکرمحسن نقوی کےبیعت ہوئے ہیں پی ٹی آئی والے
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
تو بھائی مدارس کے سٹوڈنٹ کونسا انڈیا سے آتے ہیں وہ بھی پاکستان کے شہری ہیں جو اٹھارہ سال کے ان کا ووٹ بھی بنا ہوا ہے کیا وہ دوسرے درجے کے شہری ہیں ؟
مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے کارکنوں کو سڑکیں بند کرنے کا حکم دیا ہے یا مدارس کے طلبہ کو؟؟؟
#askingforafriend
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
نیت پر سوال یا انگلی نہیں یہ بتا رہا ہوں کہ ایرانی عزائمِ اس خطے میں ایسے تھے کہ انہیں سمجھنا حماس کے لیے مشکل رہا وہ جس طرح غزہ کے محاصرے میں وجود برقرار رکھی ہوئی تھی اسکے لیے عرب میں ایرانی رجیم کی جانب سے پھیلائی گئی بد امنی قتل غارت کو وقت پر سمجھا نہیں جاسکا..!
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
For God’s sake, it is Dar-e-Nijaat. ‘Dar’ here is the door and ‘Nijaat’ salvation or redemption. The Noida-based news channels are pronouncing the word as ‘Darr’, as in fear.
Arey Bhai TV drama Se Itna Khouf, Itna Darr. Yeh Dar hai, Darr Nahin. Relax Karo!
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Beef nihari and butter chicken in space! Brown people, we have officially made it! 😂👏🏽💪🏽
Butter chicken in space? Yes, it's on the menu.
#China's space station is hosting a dinner for six, with a specially curated halal food selection of over 100 varieties for its Pakistani astronaut, including beef nihari, lamb korma and curried chickpeas.
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
یہ جو رکاوٹ ہے، یہ یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے عمداً صرف ہمارا راستہ روکنے کے لیے کھڑی کی گئی ہے۔ ہم صرف یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے، ورنہ ہم بھی بیٹھے ہیں، آپ بھی بیٹھے رہیں۔ ان شاء اللہ، یہی حالات رہیں گے، ہم سرِعام موجود رہیں گے۔
ہم کوئی جرم کرنے نہیں جا رہے، ہم کوئی ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، بلکہ اپنے ملک کے آئین اور قانون کے تحت دیے گئے جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسی حق کے تحت ہم سرگودھا جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے اور ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا۔
اور آپ کو میں اپنے جیالوں، اپنے جوانوں اور اپنے مجاہدوں کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت کوہستان سے لے کر چترال تک، چمن سے لے کر مکران تک، پورا کراچی اور ملک کے دیگر حصے آپ کی استقامت کی وجہ سے بند ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ! وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے۔
ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے۔ ہم انسانی جان کی قدر جانتے ہیں اور انسانی جانوں کے تحفظ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے اور خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ بھی آرام نہیں آتا۔
تو ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈٹے رہو، یہیں رہو، انہیں راستہ کھولنا پڑے گا۔ ہر قیمت پر ہم اپنی منزل تک پہنچیں گے۔ چاہے ہمیں جان بھی دینی پڑ جائے، تب بھی ہم نے وہاں پہنچنا ہے، اور پورے تحمل اور صبر کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا۔ یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا۔
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
تو ان شاء اللہ! ہم پُرعزم رہیں گے، آگے بڑھیں گے اور اپنا حق حاصل کریں گے۔ قوم کو اس کا حق دلائیں گے، عوام کو ان کا حق دلائیں گے اور سول سپرمیسی کو طاقت دلائیں گے۔
ہم یہ چاہتے ہیں کہ میری پولیس، میرا ڈپٹی کمشنر اور میرا کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں۔ ہم انہیں آزاد کرانا چاہتے ہیں۔
تو آپ بھی فکر نہ کریں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
جس طرح محسن نقوی JUI کے خلاف کر رہا ہے اس پر مسلم لیگ ن کو اور خاص کر میاں نواز شریف کو کھل کر بولنا چاہیے۔ مولانا نواز شریف کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں جب پوری دنیا انکے خلاف تھی مولانا نواز شریف کے ساتھ کھڑے تھے۔ اج نواز شریف خاموش ہیں اور اسٹیبلشمنٹ مولانا کو ٹارگٹ کر رہی ہے ن+
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Remember how Muslims ,from Jama Masjid, raised over 6cr rupees in a single day for a Hindu girl? Today, thousands of Muslim children in Assam are dying of hunger - how many people have come forward to alleviate their hunger?
Open your eyes , don't act to prove your nationalism
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Israel has just assassinated Prof. Khaled Abu Nada, Undersecretary of the Ministry of Education in Gaza, and his wife in their house in Der el-Balah.
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولانا کبھی ہتھیار نہیں اٹھائیں گے اور نا ھی پر تشدد سیاست کرنے کے قائل ہیں۔
بہت سے لوگ جن کی اکثریت پی ٹی آئی کی ھے وہ خون خرابا چاہتے ہیں لیکن جب مولانا پرامن رہ کر اور اپنے صبر سے ایسا بہترین احتجاج کر سکتے تو مولانا کو ہتھیار اٹھانے کی کیا ضرورت ھے؟
سرگودھا کا جلسہ ابھی تک
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
China’s friendship with Pakistan and their sensibilities to our traditions only helps China’s image at a time when the Western press keeps bringing up Uyghurs to paint China as anti-Muslim.
China prepares over 100 varieties of halal food for Pakistani astronaut Zeeshan Ali, bringing beef nihari, lamb korma and butter chicken into space, as he recites Allama Iqbal’s poetry to his crewmates
trtworld.com/article/dbb990e…
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
کل کو آپ نے دوبارہ اپوزیشن میں ہونا ہے وہ روایات مت ڈالیں کہ بعد میں منہ چھپانا پڑے ۔ قانون کے اندر رہ کر احتجاج کرنے دیں
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ٹی وی پر ایسی فیشن ایبل گفتگو کو دھتکار دیا کریں۔ میرے ہربنس پورے والے کزن کے محلے میں ایک آدمی گردے کپورے سیخ پر لگا کر پندرہ کروڑ صرف نائٹ شفٹ کے کماتا ہے۔
اس دور میں مجھ سمیت میرےتمام دوست ارب پتی ہو گئے ہیں کیونکہ ہم لوگ محنت کرتے ہیں اور میاں صاحب کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
أيقظوا من تحبون وخذوا بأيديهم إلى صلاة الفجر .
من الجزائر بدأت مبادرة رجال_الفجر لتغرس في قلوب الصغار حب الصلاة وتعلقهم ببيوت الله .
بارك الله فيمن أطلقها وعمّ بخيرها بلاد المسلمين .
شاركوا في حملة رجال_الفجر ولو بكلمة فرب كلمة تدل على خير فيكتب الله لكم بها أجر .
قال ربنا سبحانه
(وما تقدموا لأنفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا وأعظم أجرا، واستغفروا الله إن الله غفور رحيم)
القرآن_الكريم
- وما تفعلوا من وجوه البر والخير وعمل الطاعات تلقوا أجره وثوابه عند الله يوم القيامة خيرًا مما قدمتم في الدنيا وأعظم منه ثوابًا واطلبوا مغفرة الله في جميع أحوالكم إن الله غفور لكم رحيم بكم .
ما أعظمها من آية لو تدبرها القارئ !!
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
مہنگائی کابوجھ نالائق حکومت کابوجھ بھلےعوام پرڈالیں 🤣
چَس آگئی قیوم صاحب چَس
کوئی ڈھنگ دابیانیہ ای گھڑلو
تُسی سیانےبیانے بندےاو
عوام کب تک سیاسی جماعتوں کی ضد اور انا کی قیمت چکائیں؟ پہلے پی ٹی آئی، اب مولانا فضل الرحمٰن—شاہراہیں بند کرنے سے مریض، طلبہ، ملازمین اور کاروبار متاثر ہوتے ہیں۔ احتجاج جمہوری حق ہے، نقل و حمل کی آزادی بھی عوام کا جمہوری حق ہے عوام کی زندگی مفلوج کرنا کون سی خدمت ہے؟ مولانا صاحب، ملک کو استحکام چاہیے؛ اپنی سیاسی لڑائی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
نہیں ایران نے فلسطینیوں کے لیے کوئی قربانی نہیں دی انہوں نے پورے جزیرہ نما عرب میں مداخلت کی وہاں عراق شام یمن میں لاکھوں عام معصوم انسان کے خون سے ہاتھ رنگے حماس بھی استعمال ہوئی جسکا نتیجہ غزہ کی تباہی کی صورت میں میں برآمد ہوا جذباتی کہانیوں سے باہر نکلیں..!
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ان تمام پاکستانیوں کے نام جن کو درِ نجات واقعی درِ نجات لگ رہا ہے
اسقدر اوور ریٹڈ ڈرامے پر وقت ضائع نا کریں
دیکھ لیں ہم ضیاء کے دور میں بھی ڈرامے ہی بنارہے تھے، اس وقت کے مصنفوں میں بھی culprit کا نام لینے کی ہمت نہیں تھی ، الٹا سیاستدانوں پر تیر چلائے جاتے تھے اور آج بھی ۔۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ریکارڈ ریمیٹنس آرہی ہے ۔۔۔ بیرون ملک پاکستانی وطن عزیز کو بہت سپورٹ کررہے ہیں ۔۔۔ یہ نعرے آپ نے یقینا ہزار بار سنے ہوں گے ۔۔۔۔ لیکن یقین کیجئے اس کی جو دوسری سائڈ ہے ۔۔۔۔ جتنا پاکستان کا لاس ہے اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا ۔۔۔۔
(سنئے فرحان ملک کا انکھوں دیکھا واقعہ کہ جب امریکا کے ٹور میں انہوں نے اپنے اپ کو ایک ایسی صورتحال میں پایا کہ جس سے زیادہ تکلیف میں انہوں نے اپنے اپ کو شاید ہی کبھی زندگی میں محسوس کیا ہو )
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: youtu.be/1iNE8WPEG70



























