اخبارِ جہاں retweeted
فضل الرحمان کی تیسری نسل سیاست میں ہےقیام پاکستان سےقبل سے #JUI ایک بڑی سیاسی شناخت رکھتی ہےعلاوہ ازیں مولاناکےلاکھوں شاگردہیں جن کےپوری دُنیامیں کاروبارہیں یہاں توجوبتاتےہیں کہ ہمارےوالدمحنت کش تھےانکےسات براعظموں میں گھرہیں معمولی 21بائیس گریڈحتی کے20گریڈ کےافسران ایسی سرکاری گاڑی دسواں حصہ قیمت سرکارکواداکرکے لےجاتےہیں اونےپونے بھائی جان ڈی ایچ اےچکرلگائیں ریٹائرڈبریگیڈئیرزکےہردوسرےگھرکے
باہر ملتی جلتی گاڑی کھڑی نظرآئیگی
کوئی کرن آلی گل کروچوہدری صاحب
جن کوچالیس سال سےاقتدارمیں رکھاہواہے وہ ساری دولت وراثت میں لائےتھےکیا؟
جے یو آئی ف تو کہتی تھی کہ مولانا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے اس وڈیو میں تو مولانا کا پورا قافلہ سیکیورٹی و پروٹوکول سمیت دکھائی دے رہا ہے فضل الرحمان کے کانوے کی ویڈیو پشاور ہائی کورٹ سے واپسی پر بنائی گئی ہے ۔۔۔اس میں سیکورٹی سمیت دس گاڑیاں شامل ہیں ۔۔۔پہلے تو سیکورٹی کی گاڑیاں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں اور دوسرا اس ویڈیو میں جو بات نوٹس کرنے والی ہے کے سفید رنگ کی گاڑی لیکسز 600 الٹرا لگژری ہے جسکی کم از کم قیمت بارہ سے تیرا کروڑ روپے ہیں ۔۔۔یہ مہنگی ترین گاڑی فضل الرحمان کی ذاتی گاڑی ہے ۔۔۔
ابھی تک کی کارکردگی دیکھتے ھوئے یہ کہا جا سکتا ھے کہ ترجمان منیب فاروق سابق ترجمان عمران ریاض سے نمبر لے گے ہیں۔اب پتا نہیں منیب فاروق کو فائلیں دکھائی جاتی ہیں عمران ریاض کی طرح یا نہیں
اخبارِ جہاں retweeted
#JUI بلوچستان میں ریکارڈبڑے جلسے کررہی ہے ژوب کابھی دیکھوفوٹیج ڈھونڈکر ہمارے دوستوں کوہزاروں لوگوں کااجتماع نہیں دکھتاپریس کلب میں پریس کانفرنس بڑی اچھی لگتی ہے
جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست میں جہاں چند ماہ سے شدت پسندی آرہی ہے وہیں ان کی پارٹی اور اس سے وابستہ مدارس اور وفاق پر گرفت ڈھیلی پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس کی وہ پریس کانفرنس ہے جو آج کوئٹہ میں دینی مدارس کی خودمختاری اور غیر سیاسی تشخص کے حوالے سے ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ اور جمیعت علماء اسلام نظریاتی کے قاری مہر اللّٰہ نے کی
دینی مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی حیثیت اور اجتماعی تشخص کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح اور دوٹوک ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس پوری امت مسلمہ کا مشترکہ علمی، دینی اور روحانی اثاثہ ہیں، انہیں کسی فرد یا جماعت کی ملکیت نہیں سمجھا جا سکتا، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کے قیام کا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی تعلیم، دین اسلام کی ترویج اور اسلامی اقدار کا تحفظ ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس نئی نسل کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کسی ایک فرد، خاندان، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ملکیت نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی امانت ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دین اسلام کسی مخصوص گروہ، جماعت یا تنظیم کی اجارہ داری نہیں ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
جمعیت علمائے اسلام (ف) ہو یا کوئی دوسری سیاسی جماعت، کسی کو دینی مدارس کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا حق حاصل نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کو سیاسی جماعتوں کی طاقت اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کی مخالفت کرتے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کے تقدس، علمی وقار اور غیر جانبدار تشخص کو برقرار رکھنا تمام علماء اور دینی حلقوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کو کسی سیاسی جماعت کے انتخابی، تنظیمی یا جماعتی مفادات کے تابع نہیں ہونا چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد، جماعتی مفادات اور ذاتی ایجنڈوں کے لیے استعمال کرنا قابل قبول نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کا اصل مقصد علم کی روشنی پھیلانا اور معاشرے کی اصلاح کرنا ہے، سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنا نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کے پلیٹ فارم کو حکومت یا ریاستی اداروں کے خلاف سیاسی احتجاج کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کو کسی بھی فریق کے خلاف محاذ آرائی، اشتعال انگیزی اور تصادم کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کے طلبہ کو سیاسی کشمکش میں دھکیلنے کے بجائے ان کی تعلیم اور تربیت پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کا بنیادی کردار تعلیم، تربیت، اصلاح اور اتحاد امت کا فروغ ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کے پلیٹ فارم سے سیاسی کشمکش اور طاقت کے اظہار کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کے تقدس کو سیاسی مفادات کی نذر نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
ہماری جدوجہد کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ مدارس کی آزادی، خودمختاری اور غیر سیاسی تشخص کے تحفظ کے لیے ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کو مدارس کی نمائندگی اور ان کے معاملات پر اجارہ داری کا حق نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
بلوچستان کے اکثریتی علماء کرام اور مدارس کے مہتمم حضرات ہمارے مؤقف کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
بلوچستان کے مختلف علماء اور مدارس کے ذمہ داران سیاسی اجارہ داری کے خلاف ہمارے ساتھ رابطے کر رہے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کو حکومتی سرپرستی اور وسائل نہ ملنے کی ایک وجہ سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری بھی ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کے غریب طلبہ کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، مگر ان کے تعلیمی اور معاشی مستقبل پر توجہ نہیں دی جاتی، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
جمعیت علمائے اسلام (ف) سے اپیل ہے کہ مدارس کے طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے دیں اور انہیں سیاست کا ایندھن نہ بنائیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
مدارس کے غریب طلبہ کے نام پر سیاست کرنے کی بجائے ان کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
جمعیت علمائے اسلام (ف) سینیٹ اور دیگر انتخابی ٹکٹ ارب پتی افراد کو دیتی ہے، جبکہ مدارس کے غریب طلبہ کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
بلوچستان اسمبلی میں اس وقت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستہ کوئی عالم دین موجود نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
دینی مدارس کا کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان سے تعلق ہے، حکومت مدارس کی سرپرستی اور معاونت کرے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ
اخبارِ جہاں retweeted
جےیوآئی نظریاتی گروپ کی ایک پریس کانفرنس کو ’’بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کرام کی پریس کانفرنس‘‘ کا عنوان دے کر جس انداز میں پنڈی اور اسلام آباد کے بعض رپورٹرز، نام نہاد ڈاکٹرز اور بے نام و غیر واضح آئی ڈیز نے اچھالا، وہ صحافت کے نام پر محض کاپی پیسٹ کی ایک مثال ہے۔
اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں!
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھ کر صحافت کرنے والوں کو کم از کم اتنا تو احساس ہونا چاہیے کہ صحافت محض کسی کی فراہم کردہ تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے آگے پھیلانے کا نام نہیں۔ صحافی خبر کے پیچھے تحقیق کرتا ہے، حقائق کی تصدیق کرتا ہے اور پھر اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اسے شائع کرتا ہے۔
یہ 2026ء ہے، عوام اتنی بھی بے شعور نہیں کہ ایک ہی ویڈیو اور ایک ہی تحریر کو مختلف اکاؤنٹس سے دیکھ کر اس کے پیچھے چلنے والے طریقۂ کار کو نہ سمجھ سکیں۔
صحافت کی آڑ میں کسی مخصوص بیانیے کو تقویت دینے کے بجائے کم از کم صحافت کے بنیادی اصولوں کا ہی احترام کر لیا جائے۔ 🤣
جےیوآئی نظریاتی گروپ کی ایک پریس کانفرنس کو ’’بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کرام کی پریس کانفرنس‘‘ کا عنوان دے کر جس انداز میں پنڈی اور اسلام آباد کے بعض رپورٹرز، نام نہاد ڈاکٹرز اور بے نام و غیر واضح آئی ڈیز نے اچھالا، وہ صحافت کے نام پر محض کاپی پیسٹ کی ایک مثال ہے۔
اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں!
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھ کر صحافت کرنے والوں کو کم از کم اتنا تو احساس ہونا چاہیے کہ صحافت محض کسی کی فراہم کردہ تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے آگے پھیلانے کا نام نہیں۔ صحافی خبر کے پیچھے تحقیق کرتا ہے، حقائق کی تصدیق کرتا ہے اور پھر اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اسے شائع کرتا ہے۔
یہ 2026ء ہے، عوام اتنی بھی بے شعور نہیں کہ ایک ہی ویڈیو اور ایک ہی تحریر کو مختلف اکاؤنٹس سے دیکھ کر اس کے پیچھے چلنے والے طریقۂ کار کو نہ سمجھ سکیں۔
صحافت کی آڑ میں کسی مخصوص بیانیے کو تقویت دینے کے بجائے کم از کم صحافت کے بنیادی اصولوں کا ہی احترام کر لیا جائے۔ 🤣
😋😋🤭🤭😂😂
غیر متعلقہ لوگوں کی لا تعلقی
😂😂🤭🤭😋😋
صدیقی صاحب سمیت پوری "ٹیم" کو مبارک باد
بلوچستان کے سو سے زائد علماء، مہتممینِ مدارس اور مذہبی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس میں علماء نے کہا کہ مدارس کے طلبہ کو کسی جماعت کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ مدارس قرآن و سنت کی تعلیم کے لیے قائم ہیں، سیاسی جلسوں کو افرادی قوت فراہم کرنے کے لیے نہیں۔ انہوں نے مدارس کی خودمختاری برقرار رکھنے، جماعتی اجارہ داری ختم کرنے اور اجتماعی مشاورت کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔
اخبارِ جہاں retweeted
کل مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد جمعیۃ مدظلہ کی تقریر کا ایک مختصر اقتباس
جو ہم اہل پنجاب کے لئے فخر و اطمینان کا ذریعہ ہے الحمدللہ
ٹاؤٹس بتا رھے تھے مولانا کو کیا ھوا؟اب مولانا کیوں ٹھنڈے ھو گے وغیرہ وغیرہ
وہ مولانا کا پشاور بار سے خطاب سن لیں۔
آج ٹاؤٹس کو پھر سے سخت ڈیوٹی دینی پڑے گی اور راتب حلال کرنا پڑے گا۔
مولانا نا رک رھے نا باز آ رھے۔۔ایسے کیسے چلے گا
اخبارِ جہاں retweeted
Replying to @ShamaJunejo
@ShamaJunejo ڈاکٹرصاحبہ آپکاگلہ دورہونیوالاہے!
تازہ دورہ میران شاہ پشاورکےبعد مولاناکاتازہ خطاب 🤣
اوہ ساڈے علاقے وچ جلسہ کراہ میں
پہلےٹریکٹرچلاتے ہیں پھربیل گلجوڑ کرکےپیچھےمٹی میں کراہ لگتاہے دویاتین بندے اوپر بیٹھتے ہیں بیل کراہ کھینچتےہیں بیل کوسال بھراس مقصد کیلئےدیسی گھی دودھ اعلی خوراک دی جاتی ہےاسکوکراہی جلسہ بولتےہیں مگراس میں اچھےشوکیلئےپہلےٹریکٹرچلاناضرور
ہےورنہ کراہ پرمٹی نہیں چڑھتی
سوکاٹن برڈنکال لیجیےکان کھول کرخطاب سنیےاسکےبعد تبصرہ آپ نےلکھناہےری ٹیوٹ کالم وی لاگ میں کوٹ میں کردونگاآپکاتبصرہ
اخبارِ جہاں retweeted
الحمدللہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہ وکلا سے خطاب کے لیے پشاور ہائی کورٹ بار پہنچ چکے ہیں۔ وکلا کی جانب سے قائد ملت اسلامیہ کا بھرپور اور پرجوش استقبال کیا گیا۔
اخبارِ جہاں retweeted
صوبوں کی تعداد پر ریفرنڈم سے پہلے پیٹرولیم لیوی، آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں، شوگر، آٹا اور دیگر مافیاز کی لوٹ مار کے خاتمے پر ریفرنڈم کروا لیا جائے۔
عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے استحصال کا یہ سلسلہ آخر کب رکے گا؟
اخبارِ جہاں retweeted
یہ بندہ بھی واقعی بہت بڑا "استاد" ہے
اردو عربی سِکھانے کا دعویٰ کرنے والے "استاد" سے جب ایک نوجوان نے عربی میں سوال کیا تھا "استاد" کے طوطے کیسے اُڑے خود چیک کرلیں 😂
اخبارِ جہاں retweeted
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
جب ملک سے مفرور ہونے کیلئے کوئی راستہ میسر نہیں تھا اُسوقت یہی مولوی اور اُسکے کارکن آپکے لئے باپ کا درجہ رکھتے تھے
آج جب اقتدار “تحت الدبر “ہے تو مولوی اور اُسکے کارکن برے ہوگئے
اسلام آباد کی سڑکیں بند کرکے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کرنا احتجاج نہیں بلکہ قانون شکنی ہے۔ مفتی ابرار کے وارنٹ پر عملدرآمد اور جے یو آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی اس امر کی یاد دہانی ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور ہر شخص کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ۔پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس سے تصادم اور عوامی راستوں کی بندش کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مذہب ہو یا سیاست، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
اخبارِ جہاں retweeted
اڑھائی برس میری منتیں کرتے رہے کہ حکومت میں شامل ہوجائو
اڑھائی برس درخواستیں کرتے رہے کہ حکومت میں شامل ہوجائو
آپ کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی
صوبے کی حکومت آپ لے لیں
ہم نے جعلی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اور حکومت میں شامل نہیں ہوئے
تو اب کہتے ہیں آپ کے خلاف فائلیں کھولیں گے
یا خدا۔۔۔۔۔
یہ فائلیں تمہارے منہ پر دے ماریں گے
مولانا فضل الرحمن
یہ حضرت بلال یاسین صاحب مدضلہ العالیہ ہیں
اور غلیظ غریب 2 ٹکے کے اوقات والے کی ہمت کیسے ھوئی منسٹر صاحب کی طرف سلام کے لیے ہاتھ بڑھانے کی؟
حضرت بلال یاسین صاحب کا شکریہ انہوں نے طمانچہ رسید کر کے غلیظ غریب کو اس کی اوقات نہیں یاد دلائی۔
یہ اتنا پیارا جج کون ھے؟❤️❤️❤️
اس جج سے پیار ھو گیا۔
جج صاحب نے توہین رسالت کے مجرمان کو نشان عبرت بنانے کا حکم دے دیا۔
یا اللہ اس پاکستان میں اس قانون پر عمل درآمد کروا دے اور پاکستان کو اپنے وجود کا صدقہ اتارنے کی توفیق دے۔آمین
بریکنگ
توہین رسالت، توہین اللہ پاک اور توہین قرآن کے مجرم کو لاہور ہائیکورٹ نے موت آ جانے تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس امجد علی شاہ نے فیصلے میں لکھا کہ حضور پاک کی توہین کرنے والا کسی صورت رعایت کا مستحق نہیں ہے اس مجرم کو تب تک تختہ دار پر لٹکائے رکھا جائے جب تک اس کی آخری سانس ختم نہ ہو جائے۔۔۔
مجرم محمد ابتسام مصطفی نے فیسبک اور دیگر سوشل میڈیا فورمز پر توہین آمیز کتاب کا مواد شائع کیا تھا
شنید ھے کہ مبینہ طور پر مولانا کی سکیورٹی واپس بحال کر دی گئی ھے اور کہا گیا ھے کہ ہم نے سکیورٹی واپس لی ھی نہیں تھی۔
اللہ جانے کون بندہ ھے اور کون بشر


























