Pinned Tweet
#مریم_غدار_کو_گرفتار_کرو
Mohammed Ali Jinnah founder of Pakistan
Imran Khan founder of awareness and founder of freedom
عامل بابا retweeted
جن علاقوں میں ایمرجنسی لگائی گئی یہ اسمگلنگ کے راستے ہیں اس لیے وہاں ایمرجنسی لگائی گئی قبائیلی علاقوں میں دو دن کرفیو ہوتا ہے تو کیا باقی پانچ دن دہشتگردی نہیں ہوتی ؟ تو پتہ چلا کہ دو دن جب کرفیو ہوتا ہے تو وہاں سے ٹرک گزر رہے ہوتے ہیں ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
عامل بابا retweeted
محسن نقوی سے آج تین سوالات کیے، دو کے انہوں نے جواب نہیں دئیے ایک پر ناراض ہوگئے 🥺
پہلا سوال: سی ڈی اے چئیرمین آپ کے ساتھ بیٹھے ہیں جن کی بنیادی ذمہ داری شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ہے، لیکن آپریشن تب ہی کیوں ہوتا ہے جب کسی کی سیاسی وابستگی ختم ہو جاتی ہے یا طاقتور لوگوں سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں I'm talking about Fazal u Rehman sb, اسی تجاوزات والے گھر آپ جاتے بھی رہے ہیں اور مذاکرات بھی کرتے رہے ہیں۔۔۔
وزیر داخلہ صاحب نے جواب نہیں دیا
دوسرا سوال: پچھلے دنوں آپ ایک تھانے کو منہدم کرنے گئے جو تجاوزات کی جگہ پر بنا ہوا تھا، آپ کو جانے کی ضرورت کیوں پیش آئی، کیا شخصیات گورنمنٹ چلاتی ہیں یا سسٹم، اس سے پہلے کیا سی ڈی اے یا پولیس کو اندازہ نہیں تھا کہ یہ تھانہ تجاوزات کی جگہ پر بنا ہوا ہے،
نقوی صاحب نے جواب نہیں دیا
آخری سوال: میں نے آپ کی سالگرہ پر ٹویٹ کیا جو بہت وائرل ہوا جس پر بہت سے لوگوں نے سوالات بھیجے One question I'm gonna ask, سر 28 سے زائد PSP آفیسرز آپ کے ساتھ ہیں، اسلام آباد پولیس میں PSP آفیسرز کی کمی ہے، این سی سی آئی اے کے پاس ایڈیشنل ڈاریکٹر اسلام آباد ہے ڈاریکٹر اسلام آباد نہیں، لاہور میں بھی ڈاریکٹر لاہور نہیں،کراچی میں بھی ڈپٹی ڈاریکٹر امیگریشن کو اضافی چارج دیا گیا، کیا PSP یا PAS افسران کو جو CSS کی کریم ہوتے ہیں ان کو منسٹر کے ساتھ ہونا چاہیے اور بیرون ملک کے دورے کرنے چاہیں یا ان کی جو بنیادی ذمہ داری ہے سیکورٹی اور امن و امان ہے وہاں ڈیوٹی کرنی چاہئے؟؟؟
وزیر صاحب نے بظاہر ڈانٹ دیا 🥺
عامل بابا retweeted
امریکیوں نے پوری دنیا میں اپنی فوجیں اتارنے کے لیے دہشتگردی کا واویلا مچایا اور پھر عراق لیبیا افغانستان اور عرب دنیا کو تہہ و بالا کرنے کے لیے وہاں اپنی فوجیں اتاریں تمہارے آقا بھی وہی ہیں جونہی خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگا دہشتگردی کا موضوع ختم ہو گیا ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
عامل بابا retweeted
مولانا فضل الرحمن دو ہاتھ آگے بڑھ گئے
آپ نے چین کو مایوس کیا ہے، انکی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے۔ چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی۔ چین کی جگہ امریکہ لے رہا ہے۔یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں
اور ہمارے بڑے محترم بکسے میں یہاں کے پتھروں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں
تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے۔ ان سیاستدانوں کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں۔ اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں، وہ بھی بعد میں، پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔
عامل بابا retweeted
قاضی فائز عیسیٰ PTI سے انتخابی نشان چھیننے کا داغ لے کر دنیا سے جائے گا، اطہر من اللہ صاحب آدھی رات کو عدالت کھولنے کی وضاحتیں دیتے رہیں گے اور میرے فیورٹ سید منصور علی شاہ 4,3 والے اختلافی نوٹ کی صفائیاں تاعمر پیش کرتے رہیں گے۔ یہ داغ دھلنے والے نہیں
عامل بابا retweeted
ڈاکٹر عظمی خان کے بیٹے ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ " جرنیلوں پاکستان کی خواتین کو کم تر مت سمجھو اور عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو "
عمران خان کے خاندان کا DNA ہی ایسا ہے کہ یہ جس کے ساتھ جڑتا ہے وہ مزاحمت شروع کردیتا ہے،
عمران ریاض خان
یہ ڈاکٹر عظمی کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ایکس اکاؤنٹ ہے، ولی خان بھرپور انداز میں اپنا موقف پیش کررہے ہیں
سب لوگ ولی خان کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں ، شکریہ @oxwali
عامل بابا retweeted
احد خان کے پریس آنگلش سب ٹائٹل کے ساتھ!!
اسوقت پوری دنیا میں احد خان کے پریس کانفرنس کو دیکھا جارہا ہے, یہ پریس کانفرنس اب پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے!!♥️🔥
عامل بابا retweeted
رانا ثنااللہ نے ن لیگ کے امیدوار برائے امن نوبل پرائز ٹرمپ کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا
عامل بابا retweeted
آپ سب پاکستانیو کو مبارک ہو،
اب سب خیر ہو گی،
پی ٹی آئی کی کے پی حکومت سے ملک ، عوام اور معیشت کو شدید خطرہ تھا، اس لیے بقول وزیراعظم کے ایمرجنسی اور گورنر راج لگانا پڑا۔۔۔اب ملک اور آپ سب محفوظ ہیں اور معیشت کو چار چاند لگنے جارہے ہیں
عامل بابا retweeted
🚨🚨بیچ چوراہے پنجاب لاہور کے نوجوان نے مریم کو للکار کر بتایا کہ یہ ہے اپکے وہ دو بے ایمان لونڈے جو 100/200 پر بکتے ہیں سر عام بد معاشی نکالی بھائی نے سلوٹ ہے آپکو 👍💯
اس بھائی نے پورے پنجاب اور ملک کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ زندگی موت عزت ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے خوف کا کوئی بوت نہیں ہے سواے اللہ تعالیٰ کے💯🔥👍
عامل بابا retweeted
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥
آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔
میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی
صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں:
پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟
جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔
جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔
جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا)
چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟
جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا)
پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟
جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔
(اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔"
اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔
اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی”
چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟
جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں
تھا۔
نوٹ؛🚨
یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
عامل بابا retweeted
ہر گزرتا دن کے پی کے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی گواہی دے گا۔ آج 14 دن ہو گئے ہیں گورنر راج کو اور سارا دن اس پلیٹ فارم پر دن میں متعدد بار نئے سے نئے پراجیکٹ کو سامنے لایا جاتا ہے
عمران خان کو ووٹ دینے کی وجہ سب کے سامنے ہے
پشتہ خرہ انڈر پاس پر تعمیراتی کام فاسٹ ٹریک بنیادوں پر تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے کے مختلف حصوں میں کام کی رفتار برقرار رکھتے ہوئے پی ڈی اے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
#PDA #PishtakharaUnderpass #InfrastructureDevelopment #ConstructionProgress #TransformingPeshawar #Peshawar
@Governor_KP @CommissionerPsh @infokpgovt @GovernmentKP @LGKPGovt
عامل بابا retweeted
پشاور کے سنئیر صحافی عارف حیات کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے 4 اہم سوالات
1. تھری ایم پی او کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو کیوں دیدیا گیا؟
2. آپ وسائل کے مقدمے کی بات کرتے ہیں، یہی مقدمہ تو پی ٹی آئی بھی لڑ رہی تھی تو پھر مسئلہ کیا تھا؟
3. ایمرجنسی والے اضلاع کے لیے ترقیاتی کونسل میں علاقائی عمائدین کی نامزدگی کے طریقے سے ہوئی؟
4. پوسٹنگ ٹرانسفر کی منظوری وزیراعظم کے پاس چلی گئی، تو کیا یہ صوبہ اسلام آباد سے چلایا جائے گا؟
عامل بابا retweeted
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ ماں بھی بیچ دیں
عامل بابا retweeted
شدید بارش کے باوجود خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی – at Dubai, United Arab Emirates
عامل بابا retweeted
صحافی اوصاف خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا،135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئےکہا گیا یہ رقم واپس کردی جائے گی، رقم واپس نہیں کی گئی طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا،جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں

























