A B I D retweeted
اس صبر کیلیے پہاڑ جیسا جگر چاہیے جو اپنے ہی بیٹے کی لاش کے سامنے نعرے لگا سکے۔شہید کے والد کا جذبہ ان قوتوں کیلیے ایک پیغام ہے جو اس تحریک کو کچلنے آئے تھے
A B I D retweeted
مریم نانی نے پنجاب کے سرکاری خزانے سے 7 لاکھ روپے کے پھول خرید کر اپنے کرائے کے ورکرز میں بانٹ دیے کہ جب میں پنڈی آؤں تو شاندار استقبال کرنا۔ کیا یہ کرائے کے لوگ ہماری خدمت کریں گے؟
نوٹ! یہ صرف پھولوں پر7 لاکھ لگے ہیں، باقی خرچے تو الگ ہیں۔
A B I D retweeted
This is sad. Very very sad. Zulm hay
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی
احتشام شہید .🥹💔
#RightsMovementAJK
A B I D retweeted
لاہور، نولکھا، حاجی کیمپ
میونسپل کارپوریشن کے عملے کا پیدل چل کر لنڈا مارکیٹ میں کپڑے فروخت کرنے والے غریب شہری سے سلوک
A B I D retweeted
یہ واقعہ اوگی پولیس اسٹیشن میں پیش آیا، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک ٹریفک وارڈن بچے کو تھانے لے گیا اور وہاں اس پر بدترین تشدد کیا گیا۔ بچے کی حالت اتنی خراب ہوگئی کہ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا پڑا، جہاں بڑی مشکل سے اس کی سانسیں بحال ہوئیں۔
A B I D retweeted
صوبائی دارلحکومت لاہور میں فارم 47 کی نااہل جعلی وزیراعلی کے دفتر سے چند منٹ کی مسافت پر جناح ہسپتال کی حالت زار ملاحظہ فرمائیں اور اس بات سے اندازہ لگائیں دور دراز پنجاب کے علاقوں میں صحت کی سہولیات کی کیا صورتحال ہوگی۔ ان نمونوں کو قوم پر نازل کرنے کے لیے عمران خان کی عوامی خدمت میں مصروف حکومت ختم کی گئی تھی انہوں نے آتے ہی عوام سے دس لاکھ روپے مالیت کا صحت کا تحفظ چھینا اور آج غریب عوام کے ساتھ جو کچھ ہسپتالوں میں ہو رہا وہ افسوسناک ہے۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
میری انفارمیشن کے مطابق اقوام متحدہ ہیومین رائیٹس کچھ عرصہ سے پس پردہ پاکستان حکومت سے عمران خان کے سلسلے میں بات کر رہا تھا اب تو انٹرویو بھی آ گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانی حکومت سے عمران خان کی رہائی کی بات کر رہے ہیں
اب عالمی دنیا سے دباؤ بڑھ رہا تھا اور موجودہ ۔۔۔۔
A B I D retweeted
پنجاب حکومت کی کارکردگی پر نوجوان کی گفتگو
یہ کیسی کارکردگی ہے کہ عوام بھوک سے مررہی ہے، ہر کسی کو لوٹا جا رہا ہے، چالان پر چالان ہو رہے ہیں، کسی کی جان مال محفوظ نہیں ہے، عزتیں محفوظ نہیں ہیں، غریب تباہ ہو گیا ہے
A B I D retweeted
ایمرجنسی لگانے والے دہشتگردوں پر حملہ آور ہونے کی بجائے پختونخوا کے وسائل پر حملہ آور ہو گئے ہیں، بے دردی سے پختونوں کے وسائل کو لوٹا جا رہا ہے
سٹیٹ بینک کی رپورٹ ہے کہ پچھلے تقریباً چالیس سال سے ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پیسے ہمارے لگے کہاں ہیں؟ شادی ہالوں پر اور ہاؤسنگ سوسائیٹیوں پر۔ جسے پروڈَکٹو صلاحیت کہتے ہیں اُس میں کون سا اضافہ ہوا ہے۔ کون سی فیکٹریاں بنی ہیں؟
___ایاز امیر
ملک میں گندم کی قلت ہے۔ بازار میں جا کر پوچھیں کہ کلو آٹا کتنے میں مل رہا ہے۔ یہ حالت ہے ایک زرعی ملک میں، اور حکومتیں اور حکمران ہیں‘ اُن کے اَللے تللے ختم نہیں ہوتے۔
ایاز امیر ___
A B I D retweeted
چھوٹے چھوٹے صوبے بناو اس پاکستان دے تے ایہہ سارے اکاموڈیٹ ہون گے ورنہ کتی 8 بچے جمدی تے آبادی سنھبالنا مشکل ہو جاندا کتیاں دی۔
A B I D retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب کی عدالت میں بیٹھے ہیں کافی وکلا و سائلین بھی موجود ہیں
ابھی 10:23 تک عدالت شروع نہیں ہو سکی 9 بجے عدالت شروع ہونے کا وقت ہے
A B I D retweeted
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی
اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول بھٹو
A B I D retweeted
یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
#ImranKhansLifeIsAtRisk

















