Pinned Tweet
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"🌹
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Afshakhan retweeted
assalamoalikom dear frinds allah aapne sewa kise ka motaj na kare #رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💠
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🪷
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌼
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللّٰهِ 💚
صبـــح بخیـــر زندگی 🍃
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
دل میں اللہ کا ڈر رکھنا سب سے بڑی دولت ہے۔
یہ ڈر انسان کو گناہوں سے روکتا ہے اور اسے سیدھے راستے پر چلتا رہتا ہے۔
جس دل میں اللہ کا خوف بس جائے، اسے دنیا کی کوئی چیز ڈرا نہیں سکتی۔
Subha bakhr ❤️
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں ، قرآن کہتا ہے ، تمہارا ربّ بہترین چال چلنے والا ہے ، جو رب کے حوالے ہو جائے ، اسے دنیا کی کوئی چال ہرا نہیں سکتی۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Afshakhan retweeted
🍀السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀
🍁صبح بخیر زندگی 🍁
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ○
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸 دعا ہے کہ آپ سب کی صبح خوشیوں، محبتوں اور سکون سے بھری ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹ رکھے، سب کے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرمائے اور سب کے تمام خواب پورے کرے۔
#رازِ_مومن
Afshakhan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی ☀️🌿
اے پروردگار!
ہم سب پر اپنے خیر و رحمت کے دروازے کھول دے،
ہر پریشانی، ہر مشکل اور ہر غم کو دور فرما،
ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت
اور زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
#رازٍ_محبت
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
A morning radiant with hope, where wishes blossom like light, and the heart moves forward, confident that God does not let down
a sincere hope…!!
«Good morning and happiness to everyone🫶🏻🪷»
Afshakhan retweeted
صبح بخیر
نئی صبح، نیا نور، نئی امیدیں،
اللّٰہ کرے آپ کا آج کا دن خوشیوں سے بھر جائے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا،
اللّٰہ آپ کو ہر دکھ، ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین
#رازِ_مومن
#رازِ_محبت
Afshakhan retweeted
السلام علیکم صبح بخیر
خوشیاں ملیں تو شکر سے اپنے رب کا قرب پائیں_
_آزمائش آئے تو صبر سے اپنے رب کو راضی کریں_
کیونکہ مومن کے لیے ہر حال میں اللّٰه کی طرف سے خیر ہی خیر ہے۔
#رازِ_مومن
Afshakhan retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹❤️
صبح کی روشنی آپ کی زندگی میں نئی خوشیاں، نئی امیدیں اور بے شمار کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کے ہر دن کو سکون، محبت اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہمیشہ مسکراتی رہیں۔ 🤍🦋
𝑨 ♡ 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒔 ♡ S
#رازِ_محبت
Afshakhan retweeted
اللّٰہ ہی سب سےبڑا سہارا اور سب سے
بڑھ کر مہربان ہے
اللہ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے
ہر آزمائش کو آسانی میں بدل دے
دل کو سکون زندگی میں برکت اور ہر قدم
پر اپنی رحمت عطا فرمائے
خوش رہیں سلامت رہیں اور ہمیشہ
اللہ کی امان میں رہیں
اللہ ہمارا دن خیر و برکت والا گزرے
#رازٍ_مومن
Afshakhan retweeted
﷽
وَإِنْ تَعُدُّوا نِعـــمَةَ اللَّهِ لَا تُحصُــوهَا ۗ إِنَّ اللَّهَ لَغَفُـــورٌ رَحِيمٌ°
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شــــمار نہیں کر سکو گے، بے شکــــ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ (النــــــحل18)
❁الســلام علیـکم❁
❁دِن بخیــر❁
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Afshakhan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Afshakhan retweeted
assalamolikom dear frinds humid hy sub kherat se hunge a post sub parhe over ik piyara khuborat jumla camint kare #رازٍ_محبت
Afshakhan retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🍁
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🌸
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌻
#رازٍ_مومن




































