Afshakhan (@afsha___k) profile picture
Joined March 2026
Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)Photo by Afshakhan (@afsha___k)
Afshakhan retweeted
assalamoalikom dear frinds allah aapne sewa kise ka motaj na kare #رازٍ_مومن
7
4
7
53
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💠 صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🪷 خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌼 ⁧#رازٍ_مومن⁩
41
19
57
467
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللّٰهِ 💚 صبـــح بخیـــر زندگی 🍃 #رازٍ_مومن
42
20
1
64
418
Afshakhan retweeted
دل میں اللہ کا ڈر رکھنا سب سے بڑی دولت ہے۔ یہ ڈر انسان کو گناہوں سے روکتا ہے اور اسے سیدھے راستے پر چلتا رہتا ہے۔ جس دل میں اللہ کا خوف بس جائے، اسے دنیا کی کوئی چیز ڈرا نہیں سکتی۔ Subha bakhr ❤️ #رازٍ_مومن
25
17
81
492
Afshakhan retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد #رازٍ_مومن
17
38
1
187
967
Afshakhan retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں ، قرآن کہتا ہے ، تمہارا ربّ بہترین چال چلنے والا ہے ، جو رب کے حوالے ہو جائے ، اسے دنیا کی کوئی چال ہرا نہیں سکتی۔ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
113
67
2
583
1,981
🍀السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀 🍁صبح بخیر زندگی 🍁 ﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ○ #رازٍ_مومن
78
26
1
147
771
Afshakhan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 دعا ہے کہ آپ سب کی صبح خوشیوں، محبتوں اور سکون سے بھری ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹ رکھے، سب کے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرمائے اور سب کے تمام خواب پورے کرے۔ #رازِ_مومن
18
10
1
26
315
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی ☀️🌿 اے پروردگار! ہم سب پر اپنے خیر و رحمت کے دروازے کھول دے، ہر پریشانی، ہر مشکل اور ہر غم کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲 آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #رازٍ_محبت #رازٍ_مومن
8
6
10
41
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما، بیماری میں شفا، کمزوری میں طاقت اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین #رازٍ_مومن
7
5
10
50
A morning radiant with hope, where wishes blossom like light, and the heart moves forward, confident that God does not let down a sincere hope…!! «Good morning and happiness to everyone🫶🏻🪷»
48
45
75
744
Afshakhan retweeted
صبح بخیر نئی صبح، نیا نور، نئی امیدیں، اللّٰہ کرے آپ کا آج کا دن خوشیوں سے بھر جائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا، اللّٰہ آپ کو ہر دکھ، ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین #رازِ_مومن #رازِ_محبت
12
10
13
24
Afshakhan retweeted
السلام علیکم صبح بخیر خوشیاں ملیں تو شکر سے اپنے رب کا قرب پائیں_ _آزمائش آئے تو صبر سے اپنے رب کو راضی کریں_ کیونکہ مومن کے لیے ہر حال میں اللّٰه کی طرف سے خیر ہی خیر ہے۔ #رازِ_مومن
53
21
2
70
543
Afshakhan retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹❤️ صبح کی روشنی آپ کی زندگی میں نئی خوشیاں، نئی امیدیں اور بے شمار کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کے ہر دن کو سکون، محبت اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہمیشہ مسکراتی رہیں۔ 🤍🦋 𝑨 ♡ 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒔 ♡ S #رازِ_محبت
33
12
41
403
اللّٰہ ہی سب سےبڑا سہارا اور سب سے بڑھ کر مہربان ہے اللہ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے ہر آزمائش کو آسانی میں بدل دے دل کو سکون زندگی میں برکت اور ہر قدم پر اپنی رحمت عطا فرمائے خوش رہیں سلامت رہیں اور ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں اللہ ہمارا دن خیر و برکت والا گزرے #رازٍ_مومن
17
10
34
249
﷽ وَإِنْ تَعُدُّوا نِعـــمَةَ اللَّهِ لَا تُحصُــوهَا ۗ إِنَّ اللَّهَ لَغَفُـــورٌ رَحِيمٌ° اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شــــمار نہیں کر سکو گے، بے شکــــ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ (النــــــحل18) ❁الســلام علیـکم❁ ❁دِن بخیــر❁ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
28
26
1
61
529
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
7
8
15
236
assalamolikom dear frinds humid hy sub kherat se hunge a post sub parhe over ik piyara khuborat jumla camint kare #رازٍ_محبت
6
8
7
68
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🍁 صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🌸 خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌻 #رازٍ_مومن
52
35
89
574
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم! ☘️ بہترین زندگی وہ ہے جو محمد ﷺ پر درود کی خوشبو سے معطر ہو ۔🌸 اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد ❣️ صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿 #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت 🩷
74
25
91
577