Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#nusukapp
services.nusuk.sa/app?p=27&i…
Civilian Rajpoot retweeted
یہ جو بتایا جا رہا ہے کہ پیٹرول ریفائنری والے روزانہ ستر روپے لیٹر پیٹرول فالتو لے رہے تھے پاکستان میں روزانہ 21,583 میٹرک ٹن پیٹرول فروخت ہوتا ہے اس کا مطلب ہے ستر روپے کے حساب سے یہ روز کا دو ارب بنتا اورمہینہ کا ساٹھ ارب بنتا اتنی بڑی رقم کس کی جیب میںُ جا رہے تھے ؟
Civilian Rajpoot retweeted
ترکیہ کے کنیا ایئرپورٹ پر عمرہ کے زائر
عبداللہ ازکان کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات ہو گئی
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے، آمین یارب العالمین
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر کنیا کے ایئرپورٹ سے ایک انتہائی دلسوز اور رقت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جسے دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھیں نم ہو گئی ہیں۔
Civilian Rajpoot retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او محمد مصوّر عباسی، ان کے اہلِ خانہ اور ملازمین کو سنگین دھمکیاں دینے، ہراساں کرنے اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کے خلاف این سی سی آئی اے نے ملک گیر کارروائی شروع کردی۔ 2 ملزمان گرفتار، ملک گیر کریک ڈاؤن میں 11 مشتبہ افراد کی شناخت کرلی گئی۔
راولپنڈی کے علاقے مورگاہ سے نعیم الحق جبکہ مری کے علاقے بانسرا گلی سے نوید احمد عباسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ نوید احمد عباسی جمعیت کے سابق ضلعی جنرل سیکریٹری رہ چکے ہیں اور ان پر سوشل میڈیا کے مختلف اکاؤنٹس سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں 17 چھاپے مارے گئے، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 11 مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی جبکہ مزید 9 افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
👇👇
Civilian Rajpoot retweeted
میڈم مریم صاحبہ
اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔
مہربانی ہو گی
Civilian Rajpoot retweeted
اس کا ایک پہلو یہ کہ ایوارڈ یافتہ منسٹرز اور لاتعداد مشیر جو پروٹوکول اور مراعات لے رہے وہ وزیراعظم کو یہ تک نہی بتا سکے کہ ستر روپے فی لیٹر پیٹرول پر تیل مافیا لوٹ رہا اور حکومت یہ رقم عوام کی جیب سے نکال کر سیٹھ کو دے رہی ہے اس چیز کو بھی جماعت اسلامی کو سمجھانا پڑا
یہ کس بات کی تجربہ کار حکومت ہے ؟
حکومت وزرات خزانہ اور ساری بیوروکریسی مل کر ریفائنری والوں کو ستر اسی روپے کا منافع دے رہے تھے وہ بھی اس غریب عوام کی جیب سے نکال کر جس کو جماعت اسلامی کی ٹیم نے افشاں کیا اور وزیراعظم کو بتایا کہ پیٹرول ایسے سستا ہو سکتا،
اندازہ لگائیں یہ بیوروکریسی کتنی اہل ہے کہ اس سے جو نہیں ہو رہا تھا وہ جماعت اسلامی کی ایک ٹیم نے کر دیا...!
Civilian Rajpoot retweeted
آپ کی پوسٹ کے بعد اس خاتون کو تھانے بلا کر ہراساں کیا گیا اس کو کہا گیا سوشل میڈیا پر کیوں گئیں یہی تفصیلات آج پوسٹ کی ہیں خاتون نے کئی دن سے درخواست دے رکھی آپ لوگ کیس کیوں نہی درج کر رہے ہیں وہ اکیلی عورت کہاں کہاں دھکے کھائے ؟
Replying to @RShahzaddk @MaryamNSharif
جیسا کہ مذکورہ معاملہ پر گزشتہ روز بھی آپ کی پوسٹس پر رسپانڈ کیا گیا کہ اے ایس پی گوجرخان خود اس معاملہ کی انکوائری عمل میں لارہے ہیں، جسے میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈسٹرکٹ کمپلینٹ سیل رابطہ کرسکتے ہیں۔
Civilian Rajpoot retweeted
تھوڑا نہیں پورا سوچئیے۔۔
عمران نیازی،فیض،باجوہ نے
ن لیگ کی ساری پیپلز پارٹی کی کچھ قیادت کو گرفتار کر لیا تھا لیکن
فضل الرحمن سمیت اس کے خاندان میں کسی کو کبھی گرفتار نہیں کیا۔کبھی کوئی سنجیدہ کیس نہیں بنوایا۔
لانگ مارچ بھی کرنے دیا گیا اور آرام سے ختم بھی ہو گیا۔
فضل الرحمن کے داماد کا دوسرا بھائی"پشاور کا مئیر"بھی PTI دور میں آرام سے چلتا رہا۔
فضل الرحمن PDM سمیت اپوزیشن میں عمران نیازی کا مخبر تھا جو ان کے"مشترکہ ماسٹرز"نے بٹھایا ہوا تھا
عمران کی حکومت گرانے میں PDM کا ساتھ اس لیے دیا کیونکہ عمران انتہائی غیر مقبول ہو چکا تھا اس لیے امریکی مداخلت کا بیانیہ بنانا تھا۔
ن لیگ عمران کو ہٹانے کے بعد
فورا انتخابات چاہتی تھی
لیکن فضل الرحمن نے سب کو روکا اور PDM کی حکومت کو
غیر مقبول کروایا اور اس دوران عمران نیازی نے پاپولیرٹی دوبارہ پوری طرح حاصل کی۔(فضل الرحمن عاصم منیر کی تعیناتی اور قاضی فائز عیسی کے بدترین خلاف تھا)
جس کا بھرپور فائدہ 2024 میں PTI کو ہوا اور ساتھ کیونکہ فیض نیٹ ورک بھی
Parallel کام کر رہا تھا
اس لیے"ماسٹرز"پرامید تھے
کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آ جائے گا۔مگر
جس طرح سے بعد میں الیکشن کو سنبھالا گیا تو
فضل الرحمن کا اسی وقت سے
رویہ بدل گیا اور فورا کھل کر تب سے سامنے آ گیا۔
*یاد رکھیں کہ الیکشن 2024 میں جب ملک ریاض کا بے انتہا پیسہ،فیض نیٹ ورک کی تکینکی اور گراونڈ مینجمنٹ،میڈیا کے ایجنٹس کا کردار،عدلیہ،سوشل میڈیا، سمیت مختلف سازشیں جیسے اپلائی کی گئی تھیں
اسی طرح پھر موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے بھی کچھ (سو کالڈ) قانونی اور اخلاقی چیزیں نظرانداز کرتے الیکشن نتائج اور بعد کی صورت غال کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں کیا تاکہ ملک اس غدار ٹولے کے پاس دوبارہ نا جانے دیا۔
جیسا منہ ویسی چپیڑ والا حساب۔۔کیا گیا
اس لیے پھر یہ ہر گزرے روز سے اگلے دن میں مزید کھلتا اور کھولتا چلا جا رہا ہے کیونکہ
سارے منصوبے ناکام ہو گئے۔
یہ مذہب کے نام پر پاکستان کے لیے اور سیاست کے لیے
ناسور اور بھیڑیا ہے۔
اسے پہچاننے کے لیے شک کا فائدہ مت دیں اور تھوڑا نہیں
"بوتا"سوچئیے۔
اگر آپ پاکستان سے مخلص ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
Civilian Rajpoot retweeted
🚨🚨 مولانا صاحب بڑے سوال کر رہے ہیں تو ذرا اس سوال کا بھی جواب دے دیں کہ آپ نے اپنے دور دراز کے رشتہ داروں کو بڑے بڑے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے عہدے دئے ہیں، لیکن آپ خود اتنے ماہرین گھر میں ہونے کے باجود نیب کے 26 سوالوں کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟
Civilian Rajpoot retweeted
راولاکوٹ میں انتشار پھیلانے والے عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب!
سردار امان کا قریبی ساتھی عقیل بھارتی نیوز چینل پر لائیو آ کر ریاست اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ مودی سرکار کو خوش کرنے کی کوشش کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس کی وفاداریاں کس کے ساتھ ہیں۔
Civilian Rajpoot retweeted
دنیا میں بیوروکریسی عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتوں کو پالیسیاں بنا کر دیتی ہے لیکن پاکستان میں اسکے اُلٹ ہوتا بیوروکریسی انڈسٹری والوں کے ساتھ ملکر عوام کو ناجائز چُونا لگاتی اور وزیر سے لیکر وزیراعظم کو اس سے لاعلم رکھتی تازہ مثال آئل ریفائنریوں کے آپکے سامنے ہے حکومت کو پتا ہی نہیں تھا کہ یہ لوگ ڈبل ٹربل منافع لے رہے ہیں وہ تو بھلا ہو جماعت اسلامی کے بندے کا جو کہ خود بھی اسی فیلڈ کا تھا اُس نے وزیراعظم کو بتایا یہ گُل کھلایا جا رہا تب جا کر وزیراعظم کے علم میں یہ واردات آئی اور تیل کی قیمتوں میں پچاس روپے کمی ہوئی اسی لیے میں کہتا ہوں دنیا کی نااہل ترین بیوروکریسی پاکستان کی ہے
Civilian Rajpoot retweeted
مولانہ کو لینے کے دینے پڑ گے۔۔
مولانا صاحب! دوسروں پر سوال اٹھانا آسان ہے، ذرا خود بھی تو کٹہرے میں کھڑے ہوں۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنے دور کے رشتہ داروں میں عہدوں کی شکل میں کیوں بانٹا گیا؟ اور گھر میں اتنے دانا لوگ ہونے کے باوجود نیب کے ان 26 سوالوں پر زبان کو تالا کیوں لگا ہوا ہے؟ میں نے اس سال کروڑوں روپے ٹیکس دیا ہے اور میری کوئی بے نامی جائیداد نہیں ہے۔ مولانا صاحب! اب کھل کر بتائیے، آپ نے ملک کو کتنا ٹیکس دیا؟
سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی کا مولانا کو کھلا چیلنج!
Civilian Rajpoot retweeted
بائیں طرف والی سڑک دیکھیں،اگر مل جائے تو مجھے بھی بتائیں۔یہ لوگ مفت نہیں کھڑے بلکہ ھر روز کا بھتہ دیتے ھیں۔
Civilian Rajpoot retweeted
میں ویسٹ کوٹ پہنوں یا سوٹ، میری مرضی
آپ غریب کے بچوں کو جہاد پر بھیجیں اور خود ترکی جائیں، کیا کرنے جاتے ہیں اس تفصیل میں نہیں جانا چاہتا
غریب کا بچہ جہاد پر جائیں اور مولانا صاحب اور ان کے بچے، بھائی یورپ، امریکہ کے سیر سپاٹوں پر جاکر عیاشیاں کریں یہ حلال ہے
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمن کو نشانے پر رکھ لیا
Civilian Rajpoot retweeted
گروک @grok اس چائنہ کے لیلے کے خلاف پیکا ایکٹ لگانا چاہیے کہ نہیں ۔
کیونکہ اب پاکستان کے مایہ ناز صحافی عمر چیمہ نے بھی تصدیق کردی ہے کہ یہ صحافت نہیں ہے جو یہ لیلا کررہا ہے
Civilian Rajpoot retweeted
مئی 2013 سے مئی 2018 تک خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کیساتھ ملکر اقتدار کے مزے لوٹے لیکن اسوقت ڈی چوک یاد نہیں آیا-
اپریل 2016 میں پی ٹی آئی اور شیدے ٹلی کے علاوہ پانامہ پیپرز کا مقدمہ داغنے والی تیسری پارٹی یہ سراج الحق خود تھا- تب بھی اسے ڈی چوک یاد نہیں آیا-
پھر جب اپریل 2022 میں پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہوا اور ہوا کا رخ بدلا تو نومبر 2022 میں اسے ڈی چوک سے اٹھا کر فتنے کو وزیراعظم بنایا جانا یاد آ گیا-
اسٹیبلشمنٹ کے وفادار اس شخص اور اسکی پارٹی کی تاریخ منافقتوں سے بھری پڑی ہے-
Civilian Rajpoot retweeted
🚨شریانوں (Arteries) کی بلاکیج گھر بیٹھے چیک کریں!
کیا آپ کی شریانیں صاف ہیں؟ عام بی پی مشین سے یہ *ABI Test* خود گھر پر کریں:
📊 آسان طریقہ:
1️⃣ اپنے بازو کا سسٹولک بی پی (اوپر والی ریڈنگ) نوٹ کریں۔
2️⃣ اپنے ٹخنے (Ankle) کا بی پی نوٹ کریں۔
3️⃣ فارمولا: (ٹخنے کی ریڈنگ ÷ بازو کی ریڈنگ)
✅ نتائج:
• 1.0 سے 1.4: شریانیں بالکل ٹھیک ہیں 👍
• *0.9 سے کم: خطرہ! شریانوں میں بلاکیج یا سختی ہوسکتی ہے (خصوصاً ذیابیطس کے مریضوں میں) ⚠️
آج ہی یہ آسان ٹیسٹ کریں اور اس اہم صحت کی معلومات کو شیئر کریں! 🤍👇🏻
Civilian Rajpoot retweeted
ڈیجیٹل ایڈوکیٹ کے سی ای او مصور عباسی نے مولانا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ دوسروں سے سوالات پوچھنے کے اتنے شوقین ہیں تو پہلے اپنے اس اقدام کا جواب دیں کہ انہوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اپنے دور پرے کے رشتہ داروں کو بڑے عہدوں سے کیوں نوازا؟ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے خاندان میں اتنے ماہرین ہونے کے باوجود مولانا نیب کے پوچھے گئے 26 سوالات کا جواب دینے سے کیوں کترا رہے ہیں؟ مصور عباسی نے واضح کیا کہ انہوں نے خود اس سال کروڑوں روپے ٹیکس دیا ہے اور ان کے نام پر کوئی بے نامی جائیداد نہیں، لہٰذا مولانا بھی عوام کے سامنے اپنے ادا کردہ ٹیکس کا حساب دیں۔
Civilian Rajpoot retweeted
ویسے اتنا شور مچا تھا اور وزیراعظم صاحب اتنے بے خبر تھے ؟ تیل مافیا کے لوگ بھی تو اقتدار میں بیٹھے ہیں وہ جو فالتو پیسہ لوٹ لیا وہ کون واپس کرے گا ؟
دنیا میں بیوروکریسی عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتوں کو پالیسیاں بنا کر دیتی ہے لیکن پاکستان میں اسکے اُلٹ ہوتا بیوروکریسی انڈسٹری والوں کے ساتھ ملکر عوام کو ناجائز چُونا لگاتی اور وزیر سے لیکر وزیراعظم کو اس سے لاعلم رکھتی تازہ مثال آئل ریفائنریوں کے آپکے سامنے ہے حکومت کو پتا ہی نہیں تھا کہ یہ لوگ ڈبل ٹربل منافع لے رہے ہیں وہ تو بھلا ہو جماعت اسلامی کے بندے کا جو کہ خود بھی اسی فیلڈ کا تھا اُس نے وزیراعظم کو بتایا یہ گُل کھلایا جا رہا تب جا کر وزیراعظم کے علم میں یہ واردات آئی اور تیل کی قیمتوں میں پچاس روپے کمی ہوئی اسی لیے میں کہتا ہوں دنیا کی نااہل ترین بیوروکریسی پاکستان کی ہے





















