✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577) header
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577) profile picture

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا..💚

England, United Kingdom
Joined May 2025
Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)Photo by ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak77577)
💐اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💐 🌿اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌿 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ❤️صبح بخیر زندگی ❤️ ♥️ اللّٰہ آپ سے راضی ہو ♥️
220
224
4
557
18,410
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Protect your peace, Work hard, Stay focused, Pray sincerely, and Trust Allah. Your Rizq will find you at the time Allah has written for you 🤲💞🤍 #خاتم_الرسلﷺ
12
10
28
366
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے آج وہ ماطوب ہے اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتا، اجتماع نہیں کر سکتا۔
3
20
1
24
505
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @ham_2977
اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ❣️ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
2
1
5
33
﷽🌴🌾فَنَادَیٰ فِيِ الظُّلُمَاتِ أنْ لاَّ اِلَهَ اِلاَّ آنْتَ سُبْحَانَکَ اِنّیِ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیِنْ۞ 🌴🌾 فَاسْتَجَبْنَالَهُ وَنَجَّیْنَاہُ مِنِ الْغَمِِّ وَکَذٰلِکَ نُنْجِی الْمُوۡمِنِیِنْ۞🌴🌾 اَلصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلیٰ سَیِِّدِ الْمُرْسَلِیِنْ۞🌴 #القرآن_الكريم
41
24
1
138
1,375
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
تیری حقیقت اور اوقات بس اتنی سی ہے کہ غرور کا پردہ ہٹتے ہی مٹی میں مل جائے گی، وقت کا انتظار کر، ہر تکبر کا انجام ذلت کے سوا کچھ نہیں ہوتا
9
65
70
696
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
At 74, Imran Khan is reportedly facing a serious health crisis, with his blood pressure reaching 192. Despite the alarming concerns, questions remain over why he is not receiving proper medical care at a hospital. A prison sentence must never become a threat to someone's life. His health, safety and right to proper medical treatment cannot be compromised. The Pakistani nation must raise its voice. We demand immediate access to the best medical care, transparency about his health and guarantees for his safety. HUMANITY ABOVE POLITICS. JUSTICE ABOVE REVENGE. #ImranKhan #ReleaseImranKhan
2
27
31
262
At 74, Imran Khan is reportedly facing a serious health crisis, with his blood pressure reaching 192. Despite the alarming concerns, questions remain over why he is not receiving proper medical care at a hospital. A prison sentence must never become a threat to someone's life. His health, safety and right to proper medical treatment cannot be compromised. The Pakistani nation must raise its voice. We demand immediate access to the best medical care, transparency about his health and guarantees for his safety. HUMANITY ABOVE POLITICS. JUSTICE ABOVE REVENGE. #ImranKhan #ReleaseImranKhan
2
27
31
262
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
میرے گھر والے آج تک مجھے سمجھ نہیں پائے، اور یہ غیر کہتے ہیں ہم تمہاری رگ رگ سے واقف ہیں۔ او بھائی! گھر والوں کو تو میرے موڈ کا OTP نہیں ملتا، تمہیں رگوں کا ایکس کس نے دیا؟ #قافلہ_ادب #Zahy_Ke_Chutkale #دامن_یار
1
14
18
196
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے راحت اندوری صاحب #سرمایہ_زیست #قافلہ_ادب #دامن_یار
15
44
51
579
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
اس ایک شخص میں کوئی تو بات ہے آخر گرانے میں لگے ہیں سب گرے ہو لوگ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
30
31
43
424
زندگی کا ہر وہ دور جو آپ کو مضبوط، باشعور اور بہتر انسان بنانے آتا ہے، پہلے آپ سے کچھ نہ کچھ ضرور چھینتا ہے۔ کبھی سکون، کبھی خوش فہمیاں، کبھی کچھ رشتے اور کبھی وہ خواب جنہیں آپ نے بڑی محبت سے سنبھال رکھا ہوتا ہے۔ مگر یاد رکھیے، ہر نقصان اختتام نہیں ہوتا۔ بعض اوقات زندگی آپ سے کچھ چیزیں اس لیے دور کرتی ہے تاکہ آپ کو وہ سبق، شعور اور پختگی عطا کر سکے جو آسانیوں میں کبھی حاصل نہیں ہوتی۔ کیونکہ انسان کی شخصیت ہمیشہ حاصل کرنے سے نہیں، بلکہ بعض چیزیں کھونے، برداشت کرنے اور ان سے سیکھنے کے بعد نکھرتی ہے۔ #قافلہ_ادب
13
48
75
624
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
آج آنسو بھی ہم سے پوچھ بیٹھے تُم ہمیں بار بار کیوں گراتے ہو ہم نے کہا ہم یاد کِسی اور کو کرتے ہیں اورچلے تُم آتے ہو #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
7
30
37
398
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
آج کا حرف: گاف چند خوبصورت الفاظ: • گل — پھول جو خوشبو دے • گفتگو — بات جو دل جوڑے • گواہی — سچ جو سامنے آئے • گزر — وقت جو سکھائے • گرم — وہ گرمی جو دل کو ملے ایک جملہ: گفتگو وہ پل ہے جو دلوں کو جوڑ دیتی ہے۔ اب آپ بتائیں: گ سے شروع ہونے والا آپ کا پسندیدہ لفظ کون سا ہے؟ Gul, guftagu, gawahi, guzar, garam. Aap ka pasandeeda lafz @Judy_hopps47 #اردوقومی_زبان
🤖 Made with AI
5
20
22
341
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
فوج کے پاس بیانیہ تھا پی ٹی آئی چھین لیا فوج پاس مقبولیت تھی پی ٹی آئی چھین لی فوج کے پاس عوام کی ہمدردی تھی پی ٹی آئی نے لے لی فوج کے پاس بندوق چلانے کا ڈر تھا اب نہیں رہا پھر فوج کیسے جیت رہی ہے فوج کے پاس قبضہ اور بندوق ہے وہ بھی جلد نہیں رہے گا فتح یاب اڈیالہ کا قیدی ہو گا جی ایچ کیو کا بادشاہ نہیں ا رہا ہے قیدی 804 اللہ کی مدد سے
3
30
51
480
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 136 تشریح اس آیتِ مبارکہ میں بنیادی ایمانیات بیان کی گئی ہیں۔ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ، قرآنِ مجید اور تمام انبیاء علیہم السلام پر نازل ہونے والی وحی پر ایمان رکھیں۔. 4 #قافلہ_ادب
4
19
26
289
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
مریم نواز کو پنجاب میں سکوٹی پر سوار ایک نوجوان لڑکی پر تشدد ہوتا نظر آ گیا تو اسی لڑکی سے اس آدمی کو تھپڑ پڑوائے جس نے اس لڑکی کو مارا تھا، مگر مریم نواز کو یہ نظر نہیں آ رہا کہ عمران خان کی تین بہنیں جو غیر سیاسی ہیں، جو نا حق جیل میں قید ہیں، جن کو تھری ایم پی او کے تحت دوسرا مہینہ ہونے کو آیا ہے رہا نہیں کیا جا رہا، کیا عمران خان کی بہنیں نظر نہیں آتی مریم کو؟ جن پر پنجاب میں انہی کی حکومت میں سیاسی انتقام کی آڑ میں تکلیف دی جا رہی ہے..
2
54
79
908
نہ انتظار کی لذت نہ آرزو کی تھکن بجھی ہیں درد کی شمعیں کہ سو گیا ہے بدن سُلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن دلِ فریب زدہ! دعوتِ نظر پہ نہ جا یہ آج کے قد و گیسو ہیں کل کہ دار و رسن غریبِ شہر کسی سایہءشجر میں نہ بیٹھ کہ اپنی چھاؤں میں خود جل رہے ہیں سرو و سمن بہارِ قرب سے پہلے اُجاڑ دیتی ہیں جدائیوں کی ہوائیں محبتوں کے چمن وہ ایک رات گزر بھی گئی مگر اب تک وصالِ یار کی لذت سے ٹوٹتا ہے بدن پھر آج شب ترے قدموں کی چاپ کے ہمراہ سنائی دی ہے دلِ نامراد کی دھڑکن یہ ظلم دیکھ کہ تُو جانِ شاعری ہے مگر مری غزل میں ترا نام بھی ہے جُرمِ سخن امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے کبھی بہ حیلئہ مذہب کبھی بنامِ وطن ہوائے دہر سے دل کا چراغ کیا بجھتا مگر فراز سلامت ہے یار کا دامن احمد فراز #دامن_یار
3
18
19
181
ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں تاریخی شکست! 3 نومبر 2026 کو امریکہ میں مڈٹرم الیکشن ہوئے، ڈیموکریٹس نے ہاؤس اور سینیٹ دونوں جیت لیے۔ ٹرمپ ابھی بھی صدر ہیں، لیکن اب ان کی پارٹی کانگریس ہار چکی ہے۔ مہنگائی اور ایران جنگ نے ٹرمپ کو ڈبو دیا۔ کیا یہ ٹرمپ دور کا خاتمہ ہے؟ #RestoreDemocracyinKPK
2
44
47
550
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے راحت اندوری ✍️ #دامن_یار
3
21
23
289
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
حامد میر سوال کررہے ہیں کہ عمران خان تین سال سے جیل میں ہیں see more.
5
91
2
338
34,184