👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole) header
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole) profile picture

رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا. human rights activist PhD in Environmental

Lahore, Pakistan
Joined May 2010
Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)Photo by 👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 (@altanole)
All PMLN lovers, Pls follow this Sub on reddit. جن PMLN والوں کا reddit پر اکاؤنٹ ہے. اس sub کو فالو کریں. تاکہ اوورسیز یوتھیوں کو دعوت اصلاح دی جائے. reddit.com/r/MaryamNawazShar…
2
3
1
7
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
India always play with 11 players and 3 Umpires🖐🏻 #PAKvIND
1
28
95
1,189
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
سکھ یاتریاں دے سواگت لئی ننکانہ صاحب نوں بڑے سوہنے انداز وچ سجایا گیا اے۔ محبت، اپنائیت تے مہمان نوازی دے جذبے نال سب یاتریاں نوں جی آیاں نوں! ❤️🙏
A city dressed in celebration! Nankana Sahib is beautifully decorated to welcome Sikh Yatrees for the celebrations of Sri Guru Nanak Dev Ji’s birth anniversary. 🙏 جی آیاں نوں
50
369
15
967
35,840
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
فیصل آباد کلیم شہید پارک میں بچوں اور خواتین کے جھولوں والی جگہ پر آوارہ گردی، سگریٹ نوشی اور خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایات پر فیملیز پریشان ہیں ضلعی انتظامیہ اور ڈی جی پی ایچ سے اپیل ہے کہ سکیورٹی سخت کی جائے، سی سی ٹی وی کیمرے نصب اور سگریٹ نوشی کے خلاف آگاہی بورڈ لگائے جائیں
1
6
2
10
404
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
A city dressed in celebration! Nankana Sahib is beautifully decorated to welcome Sikh Yatrees for the celebrations of Sri Guru Nanak Dev Ji’s birth anniversary. 🙏 جی آیاں نوں
38
310
11
618
35,423
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
پہلے بھی کہا ہے آج بھی کہتے ہیں محرومی کارڈ بیچنے والوں کے سب کارڈ مریم ضبط کرے گی پنجاب کے جنوب میں ڈیرہ غازی خان کے بازاروں کی بدلی حالت سارا پیسہ لہور نہیں لگدا سب جگہ لگدا اے #Aik_Punjab
5
55
1
186
2,200
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
رانڑا 5 بار MPA ایک دفعہ MNA بن چکا 2018 میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے چکا 2013 میں چھپن ہزار ووٹ لے چکا 2008 میں تئیس ہزار ووٹ لے چکا ہے رکتا ہے دس بندے جانتے ہیں ٹھیک ہے آپ کو نوکری بھی کرنی ہے لیکن رانا اُس گھس بیٹھیئے راستے سے نہیں آیا جس راستے سے نقوی آیا ہے 😂😂
ٹھیک ہے محسن نقوی الیکشن جیت کر نہیں آۓ تو رانا ثنا اللہ کونسا الیکشن جیت کر وفاقی کابینہ کا حصہ بنے ہیں 😂
22
149
7
507
7,466
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
داؤد ابراہیم کو انڈیا کے حوالے کب کر رہے ؟ آپ اتنا اونچا کیوں بول رہے آپ کے سامنے کھڑا ہوں ہم بات ثبوتوں کی بنیاد پر کرنا چاہیں گے ہمارے ہاں دہشتگردی ہو رہی ہم سامنا کر رہے آپ provocations کرنا چاہیں گے تو مسئلے کا حل نہیں نکلے گا ۔ مصدق ملک انڈین آج بھی داؤد کے نام سے خوف میں ہیں 😂😂
17
357
8
1,578
100,130
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
یااللہ میری تنخواہ حرام ہو اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے پر بھیجا گیا ہو یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے،اخرت بھی برباد کرے،کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا
69
308
16
1,239
48,529
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
سنا ہے “ وردی والا وزیرِداخلہ “ کہنے سے تکلیف پہنچی ہے 😆 راحیل شریف کے دور سے لیکر ہر دور تک بزنس مینوں کا ایک ایسا گروہ ہے جو کہتا ہے بس آپ ہی آپ ہیں صوبوں کی بات کا فارم پارلیمنٹ ہے ہر جماعت اس پر متفق ہے باقی پنچائیت لگائیں گے تو سر پنج کے سوالات الگ الگ ہوں گے برداشت کریں
26
269
5
1,152
136,008
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
سکہ اچھل کر زمین پر گرنے کے بعد میچ ریفری،، ٹیلز (Tails) آیا ہے۔ عبدالصمد، نہیں یہ ہیڈز ہے، یہ ہیڈز ہے 🤣 یوں بی سی سی آئی کی بھارت کو ذبردستی جتوانے کی کوشش لائیو بینقاب ہوگئی
11
181
3
701
18,641
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
اگر بلاول زرداری نے یہی گھٹیا کام کروانے ہیں اور رہاست کو بلیک میل کرنا ہے تو بلاول زرداری اور عمران نیازی میں کوئی فرق نہیں پڑا۔ آج سے پیپلز پارٹی کی مخالفت ہوگی اور ڈٹ کر مخالفت ہوگی۔ پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
130
282
49
715
40,208
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
"In my mountains, glaciers don't die quietly."
1
13
1
68
2,855
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
یہی بات ہے اصل۔ ان کو وزیرتعلیم سے اختلاف تھا اپنا ہوم ورک کرتے ۔ وزیرتعلیم سے مباحثہ کر لیتے ۔ وہ ان کو قائل کر لیتے ان کی محنت ٹھیک ہوتی تو ان سے قائل ہو جاتے لیکن اس سب کی بجائے انہوں نے گھٹیا لیول پر اتر کر ہراسانی کا کام شروع کر دیا اب سسب سے لعنتیں وصول رہے ہیں
رانا سکندر سے اختلاف اپنی جگہ، مگر سکول میں داخل ہو کر خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ سرکاری تعلیم میں بہتری سے نجی سکولوں کو مقابلے کا سامنا ہے تو یہ رانا سکندر کی کامیابی ہے۔ رانا جی، ڈٹ کر کام جاری رکھیں، @RanaSikandarH
15
42
435
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھا کریں۔ کیونکہ آج کل اس طرح کے پاگل کتے ہر گلی محلے میں آئے ہوئے ہیں۔ جو سی سی ڈی سے بھی نہیں ڈرتے۔۔ اگر اس شخص کو کہیں دیکھیں یا اس کو کوئی جانتا پہچانتا ہے تو متعلقہ پولیس سٹیشن میں فوری اطلاع کریں۔۔
12
134
1
455
59,907
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا پنجاب حکومت کے بہترین انتظامات، مہمان نوازی اور سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات پر مریم نواز شریف کے شکرگزار ❤️
2
50
1
79
1,003
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
کچھ ہی سالوں کی بات ہے، ایک آدھ اور تبادلہ ہو لینے دیں، جس طرح آپ تاریخ میں پڑھتے ہیں ناں کہ زمین پر ڈائنوسار جیسے جانور دھاڑتے پائے جاتے تھے، اسی طرح آپ پڑھ کے حیران ہوا کریں گے کہ یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ للعقل والمحروم جیسی ایک گندی نسل سوشل میڈیا پر پائی جاتی تھی جو اپنے قائد کانام جوتوں پہ لکھ کے ان غلاظت بھرے جوتوں کو چوما اور چاٹا کرتی تھی۔ ڈپٹی تاریخ دان
29
233
6
869
12,997
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
پاکستان بھر میں جاز کیش صارفین کے اکاؤنٹس میں اچانک مختلف رقوم جمع ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ بعض صارفین کو 5 روپے سے لے کر 1,500 روپے تک کی رقم واپس مل رہی ہے۔ درحقیقت، یہ رقم جاز کیش کی جانب سے یوٹیلیٹی بلز (بجلی، گیس اور دیگر بلوں) کی ادائیگی کے دوران پہلے وصول کیے گئے سروس چارجز کی واپسی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، جاز کیش نے اپنے صارفین کو سابقہ بلوں پر وصول کی گئی فیس واپس کرنا شروع کردی ہے۔ چونکہ ہر بل کی ادائیگی پر الگ الگ چارجز کاٹے گئے تھے، اس لیے رقم بھی مختلف چھوٹی چھوٹی ادائیگیوں کی صورت میں اکاؤنٹس میں جمع ہو رہی ہے۔ اس معاملے کی وجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 17 اکتوبر 2025 کو جاری کیا گیا ضابطہ بتایا جا رہا ہے، جس کے تحت مالیاتی اداروں کو یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی پر صارفین سے سروس فیس وصول کرنے سے منع کیا گیا تھا۔
3
49
303
28,095
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تبارک و تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور مرحومہ کی گلی منازل آسان فرمائیں۔ اس عمر میں شریک حیات کی جدائی ایک سانحے سے کم نہیں۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ میری اہلیہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
10
34
2
213
3,974
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
آپ یہ دیکھیں یہ دوسروں کے منہ میں مائیک زبردستی گھسانے والی برائی کا جد امجد اقرار الحسن کو بلاشک و شبہ مانا جا سکتا لیکن وہ کراچی ایک سرکاری سکول میں گیا پلانٹٹڈ پروگرام کیا ۔ پیسے دے کر ہیڈ کو فنکشن کا ارینج کیا۔ پروگرام یہ تھا کہ ہیڈ پیسے لے کر فنکشن کروا رہا۔ جب ویڈیو چلانے سے پہلے ہیڈ کا موقف لیا تو پتا چلا کہ ہیڈ چھٹی والے دن عمارت میں فنکشن کی اجازت دے کر کبھی سکول کے لئے واٹر ٹینک لیتا، کبھی بچوں کو یونیفارم لے دیتا تو اقرار الحسن وہاں سے معذرت کرکے آگیا۔ پروگرام نہیں چلایا ۔پھر اقرار نے فنڈنگ اکٹھی کرکے کافی سکولز کی رینویشن میں مدد کی۔ لاہور کے کئی سکولز میں بھی کام کیا تھا۔ سما کا لیول تو بہت گھٹیا نکلا۔
سما پھر باجی دے گیا۔ کل اپنی چینل کی گشتیوں کے کپڑے پھوڑا کر بھیج دو اور پرچے کرواؤ کے کومتے پنجاب نے چھیڑا ہے۔ اور بہت کھسی ہے لون لیگ جو اسٹبلشمنٹ کے ایک کھوتے سے ذلیل ہو رہی۔ @RanaSikandarH @KhawajaMAsif @TararAttaullah
3
40
120
1,976
👑 𝕋𝔸ℕ𝕆𝕃𝕀 • 𝕊𝔸ℝ𝕂𝔸ℝ 👑 retweeted
ابھی کل ہی فیصل آباد میں ایک Prankster کو گرفتار کیا ہے جو ایسے ہی بیہودہ طریقے سے پرینک کیا کرتا تھا، لوگوں نے درخواست دی تو گرفتار کر لیا گیا، یہ کیا بیہودہ طریقہ ہے اس طرح کسی کے مذاق کرو، ویڈیو بناؤ اور اسکی عزت نفس کو چونا لگادو، اب اس لڑکے کو دیکھ لیں،
4
50
1
180
68,129