αиιℓα єяυм retweeted
Replying to @annaerum
وعلیکم السلام
ویلکم بیک یارا 😍😍
ایکس پر دیکھ کر خوشی ہوئی تم ٹویٹر چھوڑ کر گئی تھی واپس آئی تو اب یہ ایکس ہو چکا🤣🤣
αиιℓα єяυм retweeted
A pretty soul and an inspirational lady 💫💕
Please Follow her
Women who set #transparent #goals for themselves never fail🌹 @HinaMansabKhan1 @WCCIKSouthpk @FPCCIOfficial
αиιℓα єяυм retweeted
نعتِ رسُولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم 🌙🌹
دے ہُنر کی بھیک ہُنر والا
کہ کمالِ فن میرا کم نہ ہو
💕💕💕💕💕💕
میں تو آنسوؤں سے وضو کروں
تیری نعت پھر بھی رقم نہ ہو
ایک خوبصورت نعتیہ کلام
بالقلم @annaerum
αиιℓα єяυм retweeted
نعت تو ہوتی ہی خوبصورت ہے
لیکن یہ حقیقت ہے کہ بعض نعتیہ کلام بہت ہی حسین اور پُر کشش ہوتے ہیں
دل کرتا ہے پڑھتے رہو
اور یہ نعت اسی طرح ہے
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم🌹🌹🌹🌹
αиιℓα єяυм retweeted
مجھے پہلے ہی پتا تھا انیلا یہاں تمہارے علاوہ کوئی سارے آنسر رائٹ نہیں دیگا تم ہی ہو میری پسند اور مجھے اچھے سے جانتی👏👏😍😍😘
αиιℓα єяυм retweeted
قیامت آسکتی ہے
آسمان نیچے آسکتا ہے
زمین اوپر جاسکتی ہے
لیکن محمّد ﷺ کے بعد
نیا نبی نہیں آسکتا
یہ ہمارا ایمان ہے.
#ختم_نبوتﷺ_ہمارا_ایمان
αиιℓα єяυм retweeted
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے اور آپکا آنے والا نیا سَال خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے آمین
ڈھیروں دعائیں اور نیک تمناؤں کے ساتھ ھیپی برتھ ڈے
🌹🌹
@annaerum
αиιℓα єяυм retweeted
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی #بارش ہی آخری ہے مجھے
تہذیب حافی
#اردو
@urdupoetrymag
@annaerum
@GhashiyaM
@TaybaAmin
@bintehawwa28

























