Arooj Khan retweeted
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ بدلنے والی والی ہے!
کچھ انوکھا، کچھ منفرد!
کچھ ایسا جو آپ کو بھی حیران کردے گا۔
دی گرینڈ پرومو آف گرین انٹرٹینمنٹ جس میں ہے وہ سب کچھ جو آپ دیکھنا چاہتے تھے لیکن کبھی دیکھ نا سکے۔
#GreenEntertainment
آپ نے عوام کا دل جیتنے کا موقع ضائع کر دیا ہے۔ لوگ آپ کو مزید نہیں چاہتے۔
#cowardIK
1
1
72
ہمیں ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو اپنی آستینیں چڑھانے اور عوام کی بھلائی کے لیے محنت کرنے کو تیار ہوں
#cowardIK
51
مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم لیڈر اور گیڈر کا فرق جان چکی ہے۔عمران خان کو تلقین دی کہ اب گھبرانا نہیں ہے۔
#cowardIK
1
60
شیر نے ہمیشہ بہادری اور ڈٹ کر مقابلہ کیا اور کبھی گرفتاری سے نہیں ہٹے.
#cowardIK
1
1
49
نیازی نے اقتدار میں آکر ملکی معیشت کو تباہ کیا، اب دوبارہ جھوٹ بول کر ملکی حالات خراب کرنا چاہتے ہیں
#لیڈر_نہیں_گیدڑ
1
59
پہلے جب سڑکوں پر آتے تھے تو ان کے پاس جہانگیر ترین کا طیارہ اور علیم خان کے پیسے ہوتے تھے۔
اب سڑکوں پر نکلیں ہم ان کو دیکھیں گے۔
#لیڈر_نہیں_گیدڑ
1
44
دہشت گردی کی شکل اختیار کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ہمیشہ سیکیورٹی اداروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ملک میں امن کی فضا کو خراب کیا ہے۔
#لیڈر_نہیں_گیدڑ
1
40
















