Atta khan (@atta2k9) header
Atta khan (@atta2k9) profile picture
مقبوضہ پاکستان
Joined December 2019
Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)
پھر لوگ کہتے ہیں عمران خان سے پیار کیوں کرتے ہو؟؟ 💞#عمران_خان_میرا_عشق_میرا_جنون 💞
7
30
3
88
Atta khan retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,963
31,370
1,194
54,333
830,954
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026: – On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder. The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
689
8,329
289
15,780
304,476
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
954
4,124
333
14,229
650,697
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters. Human rights must be non-negotiable. (On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow. Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12). The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1… 🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan 🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan 📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
597
7,640
119
16,095
250,036
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
888
13,494
383
29,564
467,893
خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والا ایک شہری اٹلی پہنچنے کے لئے ایجنٹ کے ذریعے بحرین پہنچا جہاں 8 ماہ تک موجود رہا ایجنٹ سمیت بحرین خرچے کے لئے پاکستان سے بھیجی گئی اب تک کی مجموعی رقم 57 لاکھ بتائی جا رہی ہے بحرین کے بعد شہری کو لیبیا پہنچایا گیا جہاں اب موجود لیبیا کے ایجنٹُ یا ان کے لوگ اس شہری پر تشدد کرکے ویڈیو بنا کر پاکستان اس کی فیملی کوبھیج رہے ہیں مزید ایک کروڑ روپے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں اب یہاں اس کی فیملی پریشان ہے حالانکہ قصور ان کا بھی ہے اتنا رسک آخر لیا کیوں گیا ؟؟ ایف آئی اے @FIA_Agency کو فوری اس پر کاروائی کرنی چاہئے شہری کی زندگی خطرے میں ہے اس واقعے سے سبق پاکستانی قوم کو یہ سیکھنا چاہئے کہ خدارا ان ایجنٹوں سے بچ کر رہیں اور اپنی زندگیوں کو خطرے میں نا ڈالیں
30
493
13
2,273
77,097
My message to the nation to stand resolute and fight for Haqeeqi Azadi & rule of law.
8,955
72,847
3,919
145,317
7,915,973
پنجاب کے عوام پر اس لیئے ن لیگ و اسٹیبلشمنٹ مسلط ہوجاتی ہیں !
جس قوم میں اتنے لوگ ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے لئے اکٹھے ہوجائیں، تم کہتے پو کہ اس قوم میں جمہوریت کا نظام لانا چاہئے؟ لوگوں کے ووٹ پر سسٹم بنانا چاہئے؟ ذرا ایک دفعہ یہ ویڈیو دیکھ کر خود سے یہ سوال ضرور کریں۔
41
Atta khan retweeted
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw
57
2,677
14
6,477
120,445
فوجیوں کے فیورٹ ٹارزن CCPO پشاور @PeshawarCCPO کی کلابازیاں دیکھیں پہلے ٹویٹ کر کے باڑہ میں شہری کے قتل کا کریڈٹ CCPO کو دیا اگلی ٹویٹ میں CCPO کا نام ہٹا کر کریڈٹ پولیس کو کریڈٹ دیا اور اب اسی واقعے پر CCPO بندے معطل کر کے کریڈٹ لے رہا ہے ایسی بےشرمیاں تو پنجاب کی CCD والے بھی نہیں کرتے
33
922
5
2,540
44,678
ٹویٹ اگلوں تک پہنچ گیا جے 😁 عمر چیمہ بھی وضاحت کر گیا 😁
سینئر تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کا بڑا انکشاف 🚨🚨🚨 کیپٹن صفدر اور مریم نواز کا رشتہ انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ دونوں کے درمیان کسی بھی وقت علیحدگی کی خبر آ سکتی ہے۔ شریف فیملی خاصی پریشانی کا شکار ہے۔
58
Laka what is this "bro" ?
32
ان سینیئرز کی منافقت پر بات کرو تو کچھ لوگ ناراض ہوجاتے ہیں۔ اندازہ لگائیں ان صاحب کو عمران خان کے پورے خاندان کو جیلوں میں ڈالنا، انکی بہنوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک نظر نہیں آتا لیکن ایک ٹوئٹر پیغام پر سپرلیڈ شائع کرکے اسکو بہت بڑا مسلئہ بنا دیا۔ کوئی اتنا منافق کیسے ہوسکتا ہے؟
9
254
7
1,070
15,258
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محسن رضا فیصل آباد سے تحریکِ انصاف کے ایم پی اے خیال کاسترو کے ڈرائیور تھے جنہیں 9 مئی کے جھوٹے کیس میں 60 دن تک جیل میں رکھا گیا، جب وہ جیل سے باہر آئے تو مفلوج ہو چکے تھے، اس دن سے آج تک وہ چلنے پھرنے سے قاصر رہے، اس کے بعد 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں ایک ناکردہ گناہ کی 10 سال کی ناحق سزا سنا دی گئی، جس کے باعث وہ اپنے گھر سے بے گھر ہو کر بیماری اور کسمپرسی میں اشتہاری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور بالآخر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ محسن رضا شہید کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw
96
1,584
21
4,454
56,245
ماشاءاللہ ۔ چارسدہ ، مردان اور صوابی کے ورکرز رہا ہوگئے ان غریب اور عمران خان کے وفاداروں کی وکالت کرنے پر دل کو سکون مل گیا ہے @MeFaheem @Azharyousafzai1 @Ali_MuhammadPTI @advalizaman @intazarpanjutha @NaeemPanjuthaa @PTIofficial @BarristerGohar
2
15
70
817
پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے 6 ایم این ایز ، جنید اکبر، ایم این اے اقبال آفریدی،ایم این اے ڈاکٹر امجد خان ایم این اے جنید عارف عباسی،ایم این اے مولانا نسیم شاہ ، اور ایم این اے فضل محمد شاہ جبری گمشدہ ہیں جبکہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک اہم این اے عادل خان بازئی اس وقت میانوالی جیل میں ہیں ۔
64
163
1,287
تحریک انصاف کے زبردستی مامے چاچے بنے ہوئے لوگوں میں عادل راجا اور عدیل راجہ بھی شامل ہیں یہ لوگ بھی من گھڑت خبریں بناتے ہیں اور ایک دوسرے کو قوٹ کرتے ہیں
59
میں جب اپنے اللہ کے پاس جاؤ گا، تو میں اپنے اللہ کو یہ کم از کم کہہ سکو گا "اللہ" میں نے اپنی قوم کو انکی حقوق کیلئے جگانے کی پوری کوشش کی ....عمران خان @ImranKhanPTI
10
وقت ایک جیسا نہیں رہتا، اللہ پاک ان ظالموں کو مہلت دے رہے ہیں، جب انکی رسی کھینچ لی جائیں گی انشاءاللہ یہ نشان عبرت بن جائیں گے۔
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
1
3
190
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
266
2,122
79
6,096
410,204