Azam Khan (@azamshaam) header
Azam Khan (@azamshaam) profile picture

Journalist. @BBCUrdu, Geo, TRT World, Express Tribune, Reuters Foundation, The Nation, Radio Pakistan | QAU | @ICFJ fellow

Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)
Azam Khan retweeted
سوکھا پتا ! موسم خزاں میں کسی درخت سے ٹوٹ کر زمین پر گرتا ہوا ’سوکھا پتا‘ دیکھیں تو اسے محض ایک بے جان پتا سمجھ کر نظر انداز نہ کیجیے گا۔ ممکن ہے اس کی خاموش رخصتی میں زندگی کا ایسا سبق پوشیدہ ہو جسے سمجھنے کے لیے ہمیں برسوں درکار ہوتے ہیں۔ وہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر چیز کو ہمیشہ تھامے رکھنا ضروری نہیں۔ بعض اوقات زندگی کا سفر آسان بنانے کے لیے کچھ بوجھ اتارنا پڑتے ہیں۔ وی نیوز کے لیے مشکورعلی@MashkoorAli76 کی تحریر:wenews.pk/news/535075/
4
2
9
408
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر @_ParveenShakir_
2
1
8
300
افضل بٹ صاحب سے کلب کی سیاست پر اختلاف رہتا ہے مگر ان کی ایک مستقل خوبی یہ ہے کہ وہ سیاسی اختلاف کو ذاتی اختلاف میں نہیں بدلنے دیتے، وہ گروپ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صحافیوں کے لیے آواز بھی بلند کرتے ہیں، ان کے ساتھ کھڑے بھی ہوتے ہیں اور عدالتی سماعتوں کا بھی حصہ بنتے ہیں۔
شاہد میتلا کیس او ر قائد صحافت افضل بٹ کا کردار،گزشتہ روز کے وی لاگ سے انتخاب
2
1
4
938
مونڈھے۔۔۔۔کالی شال، ہتھ وچ رتا رومال
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
3
21
1,060
Azam Khan retweeted
Fatima Asghar was 13. Now a court has 13 questions. Magistrate Naima Iffat says medical record prima facie shows she died of physical torture, orders police to probe child labour & roles of FIA officer Muhammad bin Ashraf & her father. @humnews_english humenglish.com/latest/fatima…
1
9
16
2,355
While Xi spoke, camera cut to Trump and Putin
264
خبر خبر ہوتی ہے اس اسٹوری میں خبر ہے جو اعظم خان صاحب نے رپورٹ کیا
حکومتی ادارے ایسے ہی ٹرانسفر ہوتے رہے ہیں۔۔ کئی ڈیپارٹمنٹس کو ایک وزارت سے دوسری وزارت بھی اٹیچ کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ تو ادارے آتے ہی وزارت داخلہ کے ماتحت ہیں اس پر اتنی کانسپیریسی تھیوریز والی رپورٹنگ کیوں ؟ 🤔🤔
26
1
165
21,534
Replying to @TenzilaMazhar
رپورٹنگ ہونی ھی نہیں چاھئے سارا فساد اس رپورٹنگ کا ھی تو ھے ۔ @mohsinrz @azamshaam
1
4
426
NACTA under Major General Faisal Naseer , Detailed Vlog available on YT #NACTA #FaisalNaseer
1
15
37
2,742
Azam Khan retweeted
ہمارے ہاں ادارے بھی فٹبال بنے ہوئے ہیں جنہیں طاقتور لوگ میچ کیلئے استعمال کرتے ہیں، کبھی ایک کے پاس کبھی دوسرے کے پاس، نیکٹا بہت اچھا اور کارآمد ادارہ بن سکتا تھا لیکن یہ شخصیات اور خواہشات کی نذر ہو گیا ہے اور یہ کھیل اسکی پیدائش سے جاری ہے جب طارق پرویز صاحب نے اسے بنایا تھا
6
50
306
17,081
Azam Khan retweeted
🚨🚨 پاکستانی حکومت نے نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (نفٹاک)، جو مختلف اداروں کے درمیان انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے اور خطرات کے تجزیے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) سے واپس لے لیا ہے۔ محسن نقوی کے تحت کام کرنے والی وزارت داخلہ اب براہ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔ حکومت نے نیکٹا سے نفٹاک کو الگ کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کے ماتحت ایک علیحدہ منسلک ادارے (اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ) کے طور پر کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں نیکٹا سے اس کے اہم ترین انٹیلیجنس رابطہ کاری اور خطرات کے جائزے سے متعلق اختیارات میں سے ایک واپس لے لیا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا۔ نیکٹا کے ایک اہم عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ عملاً نیکٹا کے کام کا دائرہ محدود ہو گیا ہے اور جب تک ادارے کے لیے کوئی نیا روڈ میپ سامنے نہیں آتا، اس کے مستقبل کے کردار کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ پولیس سروس آف پاکستان سے ریٹائر ہونے والے خواجہ خالد فاروق 2011 سے 2013 تک نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر رہے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ حکومت جب اس فیصلے کی منطق اور وجوہات عوام کے سامنے رکھے گی، تب ہی واضح ہو سکے گا کہ اس تبدیلی یا علیحدگی کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ تاہم ان کے مطابق نیکٹا خود کوئی انٹیلیجنس ادارہ نہیں ہے جو فیلڈ سے معلومات اکٹھی کرتا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ادارے کا بنیادی کام مختلف ایجنسیوں سے حاصل ہونے والی معلومات کا تجزیہ کرنا اور ان کی بنیاد پر سفارشات مرتب کرنا ہے۔ ان کے بقول اگر یہ ذمہ داری بھی نیکٹا سے واپس لے لی گئی ہے تو پھر حکام ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ مستقبل میں اس ادارے سے کس نوعیت کا کام لیا جائے گا۔ bbc.com/urdu/articles/c6782d…
14
35
4
325
43,344
وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا سینئر صحافی اعظم خان @azamshaam کی بہترین سٹوری bbc.com/urdu/articles/c6782d…
1
43
2
316
19,716
Azam Khan retweeted
نیفٹک کی عمارت واپڈا کی ملکیت ہے اور غالباً ان سے کرائے پر لی گئ۔ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصہ تک اس عمارت کی تزئین و آرائش اور اس کو مؤثر بنانے پر کام ہوتا رہا اور گزشتہ سال مئی 2025 میں اس کے افتتاح میں وزیراعظم اور آرمی چیف عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ لیکن اچانک @azamshaam...
4
1
38
6,476
نیکٹا سے اہم ’انٹیلیجنس سینٹر‘ واپس کیوں لے لیا گیا؟ وزارتِ داخلہ کے حکام نے بتایا کہ "نفٹاک" کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں۔ وزارت داخلہ اب براہ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔ @azamshaam کی خبر bbc.com/urdu/articles/c6782d…
6
17
4
146
22,813
Azam Khan retweeted
اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ گریڈ 19 کے پولیس گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کی ہلاکت مقدمے میں نامزد ملزمہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا فاطمہ اصغر کے جسم پر تشدد کے 14/15 استری سے جلانے کے نشانات بھی دیکھے گئے پولیس @ICT_Police
1
4
9
557
Azam Khan retweeted
اسلام آباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں سینئر پولیس افسر کے گھر 13 سالہ ملازمہ کے مبینہ قتل واقعے کا مقدمہ درج کر لیا دو ملزمان گرفتار کر لیئے زرائع بتاتے ہیں معاملے کو دبانے کی کوشش کی گئی مگر کام نہ چلا اب مدعی کو منانے اور راضی نامے کوششیں جاری ہیں @ICT_Police
7
2
24
15,964