Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
BABA JEE 468 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وہ نبی ﷺ جو دشمنوں کے لیے بھی دعا کریں..
وہ نبی ﷺ جو یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھیں…
وہ نبی ﷺ جو امت کے لیے راتوں کو روئیں…
ایسی ہستی پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
اللّٰهُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَد
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
BABA JEE 468 retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
ترجمہ
تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں،
اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں
جاری
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@Hudaa_1122
#سرمایہ_زیست
BABA JEE 468 retweeted
#السلام عليكم ورحمه الله وبركاته #صلی اللہ عليه واله وسلم سيدنا محمد صلى الله عليه واله وسلم صباح الخير 🤲#خاتم_الرسلﷺ
BABA JEE 468 retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
98:اُمِّی ﷺ
اُمّی اُمّ القُریٰ والا، ماں جیسا، اصل والا
جس نے دنیا کے کسی استاد سے نہ پڑھا ہو
صفت
لوگ سمجھتے ہیں اُمّی کا مطلب ہے ان پڑھ
نہیں ، اُمّی کا مطلب ہے جس کا استاد خود الله ہو
#درود_وسلام کے نذرانے
@Hudaa_1122
#سرمایہ_زیست
BABA JEE 468 retweeted
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
جس طرح کہ اس کی بادشاہی اور ملک میں کوئی اس کا شریک اورہمسر نہیں ہے
کیا زبان سے شہادت ہی کافی ہےیا اس کے معنی مطلب کاجاننا اور اس کےتقاضوں پر عمل پیرا ہونابھی لازم ہے
زبانی اقرار کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا
@Hudaa_1122
BABA JEE 468 retweeted
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
#درودوسلام_کی_فضیلت
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم
درودوسلام پڑھیں اپنے گناہوں کا بوجھ ہلکا کریں۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE 🕋
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
#سرمایہ_زیست
BABA JEE 468 retweeted
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
"لاَ يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لاَ يَرْحَمُ النَّاسَ" 💐
اللہ اس شخص پر رحم نہیں فرماتا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا! ✨
#خاتم_الرسلﷺ
BABA JEE 468 retweeted
: رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
اے میرے پروردگار! تو جو بھی بھلائی میری طرف نازل فرما دے، میں اس کا محتاج ہوں۔
: (سورۃ القصص: 24)
آمین یا رب العالمین 🤲
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#درودوسلام_کی_فضیلت
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام پڑھیں اپنے گناہوں کا بوجھ ہلکا کریں۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اعوان
BABA JEE 468 retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
#درود_وقرآن
Surat No22
سورةالحج
آیت28
ترجمہ
تاکہ وہ(حج کرنےوالے)ان فوائدکوآنکھوں سےدیکھیں جوانکےلیےرکھےگئےہیں
اورمتعین دنوں میں ان چوپایوں پرالله کانام لیں
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🕊️🌼صلی الله علیہ وآلہ وسلم🌼🕊️
BABA JEE 468 retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صـبـــــح بــخیــر زندگی 💖
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ♥️✨
یہ غم کے بادل چھٹ جائیں گے ۔ تکلیف ختم ہو جائے گی ۔ جھولی خوشیوں سے بھر دی جائے گی ۔ اندھیرے چھٹ جائیں گے ۔ تمہاری دعائیں رنگ لے آئیں گی ۔ تمہاری چاہت تمہارے نصیب میں لکھ دی جائے گی ۔ اللّٰہ ہے نا سب کردے گا ۔ کن کہہ دے گا ۔ اور سجدہ شکر بجا لاؤ گے ۔ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے ۔ ♥️✨
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
BABA JEE 468 retweeted
درود پاک نبی مکرم ﷺ کی ذات بابرکات پر جو دو جہانوں کے سردار ہیں یہ دنیا جن کے لئے استوار کی گئی اور بنی نوح انسان کی نجات کا ذریعہ بنایا گیا جن اللہ خود محبت کا اظہار فرماتے ہیں سبحان اللہ😍
BABA JEE 468 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌼
صبح بخیر
زندگی میں ہر دن ایک نیا موقع لے کر آتا ہے؛
کسی کی مدد کرنے کا،
اپنی اصلاح کرنے کا
اور اللہ کے قریب ہونے کا۔
یہ ضروری نہیں کہ آپ ہر روز کوئی بڑا کام کریں،
کبھی کسی کے لیے آسانی پیدا کرنا،
کسی کو معاف کر دینا
یا خاموشی سے کسی کی مدد کر دینا بھی
اللہ کے ہاں بہت قیمتی عمل بن سکتا ہے۔
اپنے دن کا آغاز اچھی نیت سے کیجیے
اور کوشش کیجیے کہ آپ کی موجودگی
دوسروں کے لیے خیر کا سبب بنے۔
اللہ ہمارے آج کے دن کو نیکی، آسانی اور برکت سے بھر دے۔ آمین 🤍
BABA JEE 468 retweeted
Some nights your heart feels lost and nobody can tell you why. 🤍
Allah doesn't promise your life will be easy. He promises to guide your heart if you hold on to Him.
say "Alhamdulillah" for the guidance He already gave you.
Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨
#GoodMorningEveryone
BABA JEE 468 retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام پڑھیں اپنے گناہوں کا بوجھ ہلکا کریں۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین































