City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
سیٹ بیلٹ کا استعمال آپ کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ گاڑی چلاتے وقت یا دورانِ سفر سیٹ بیلٹ ضرور باندھیں۔ یاد رکھیں! چند سیکنڈ کی احتیاط آپ کو بڑے حادثے اور قیمتی جان کے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
اپنی حفاظت، اپنے پیاروں کی خوشی!
#SeatBelt #RoadSafety #DriveSafe
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات۔ بڑی شاہراہوں سے ملحقہ چھوٹی سڑکوں پر اسپیڈ بریکرز تعمیر کیے جائیں گے، جبکہ گنے کے سیزن میں ٹریفک کی روانی اور حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک پولیس اور پنجاب ہائی وے پٹرول (PHP) مشترکہ اقدامات کریں گے۔
Traffic Police Punjab, CM Punjab Maryam Nawaz, Road Safety, Speed Breakers, Sugarcane Season, PHP, Traffic Management, Accident Prevention
#TrafficPolicePunjab #MaryamNawaz #RoadSafety #SafePunjab #PHP #TrafficManagement #SugarcaneSeason #AccidentPrevention #SafeRoads #PunjabPolice – at Lahore, Pakistan
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔
صاف ہوا، صحت مند زندگی — سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔
صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#PunjabPoliceCPO #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کا شاندار پریڈ مظاہرہ، نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور جذبۂ خدمت کی بہترین عکاسی!
پنجاب پولیس — عوام کی حفاظت، ہمارا عزم!
#PunjabPolice #PoliceParade #PrideOfPunjabPolice
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔
صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرِ صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پولیسنگ اور انتظامی امور میں بہتری کے لیے اہم تجاویز پر غور۔ اجلاس میں سنٹرل پولیس آفس کے سینئر افسران نے شرکت کی، جبکہ مختلف فیلڈ یونٹس اور اسپیشلائزڈ ونگز کے سربراہان بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔اجلاس میں پنجاب پولیس کے تمام یونٹس اور فارمیشنز کے سربراہان نے شرکت، انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، قانون کی عملداری، جرائم پر قابو پانے اور عوام کو بہتر سروس ڈیلیوری کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے بورڈ میں زیرِ غور آنے والی تجاویز کو مزید بہتر بنا کر آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔اہم پالیسی امور پر مؤثر فیصلہ سازی کے لیے پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم کے ذریعے لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول اور پولیس سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری لانا بورڈ کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #IGPunjab #PoliceExecutiveBoard #AbdulKarim #PublicService #PoliceReforms #CrimeControl #ServiceDelivery
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔
#PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
درست نمبر پلیٹ، محفوظ سفر!
تمام شہری اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مکمل، واضح اور درست رجسٹریشن نمبر پلیٹس لگائیں۔
جعلی، غیر واضح، نامکمل یا ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس فوری درست کروائیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
قانون کی پاسداری کریں، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دی
#PunjabPolice #TrafficPolice #RoadSafety #NumberPlate #SafeDriving



















