City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) header
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) profile picture

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2010
Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
2
7
803
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات۔ بڑی شاہراہوں سے ملحقہ چھوٹی سڑکوں پر اسپیڈ بریکرز تعمیر کیے جائیں گے، جبکہ گنے کے سیزن میں ٹریفک کی روانی اور حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک پولیس اور پنجاب ہائی وے پٹرول (PHP) مشترکہ اقدامات کریں گے۔ Traffic Police Punjab, CM Punjab Maryam Nawaz, Road Safety, Speed Breakers, Sugarcane Season, PHP, Traffic Management, Accident Prevention #TrafficPolicePunjab #MaryamNawaz #RoadSafety #SafePunjab #PHP #TrafficManagement #SugarcaneSeason #AccidentPrevention #SafeRoads #PunjabPolice – at Lahore, Pakistan
6
7
263
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
3
3
5,629
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
4
93
2
68
4,512
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔ صاف ہوا، صحت مند زندگی — سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
8
22
3,487
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
3
14
1
32
5,437
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
1
11
16
3,481
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔ صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #PunjabPoliceCPO #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
3
53
1
52
4,103
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
4
42
1
45
12,719
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کا شاندار پریڈ مظاہرہ، نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور جذبۂ خدمت کی بہترین عکاسی! پنجاب پولیس — عوام کی حفاظت، ہمارا عزم! #PunjabPolice #PoliceParade #PrideOfPunjabPolice
16
58
4
264
31,267
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔ صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
2
24
41
10,130
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرِ صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پولیسنگ اور انتظامی امور میں بہتری کے لیے اہم تجاویز پر غور۔ اجلاس میں سنٹرل پولیس آفس کے سینئر افسران نے شرکت کی، جبکہ مختلف فیلڈ یونٹس اور اسپیشلائزڈ ونگز کے سربراہان بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔اجلاس میں پنجاب پولیس کے تمام یونٹس اور فارمیشنز کے سربراہان نے شرکت، انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، قانون کی عملداری، جرائم پر قابو پانے اور عوام کو بہتر سروس ڈیلیوری کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے بورڈ میں زیرِ غور آنے والی تجاویز کو مزید بہتر بنا کر آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔اہم پالیسی امور پر مؤثر فیصلہ سازی کے لیے پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم کے ذریعے لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول اور پولیس سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری لانا بورڈ کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #IGPunjab #PoliceExecutiveBoard #AbdulKarim #PublicService #PoliceReforms #CrimeControl #ServiceDelivery
2
27
45
8,369
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔ #PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
12
122
4
197
83,241
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
1
10
31
5,813
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
درست نمبر پلیٹ، محفوظ سفر! تمام شہری اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مکمل، واضح اور درست رجسٹریشن نمبر پلیٹس لگائیں۔ جعلی، غیر واضح، نامکمل یا ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس فوری درست کروائیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ قانون کی پاسداری کریں، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دی #PunjabPolice #TrafficPolice #RoadSafety #NumberPlate #SafeDriving
3
21
42
25,290
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کو سلام عقیدت #PunjabPolice #Martyrs #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
4
21
4,387
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
پولیس اہلکاروں اور شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا مشن، آئی جی پنجاب روزانہ کی بنیاد پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔ پولیس ملازمین اور شہداء پولیس کے اہل خانہ روزانہ صبح 08 بجے ماسوائے سرکاری تعطیلات کے پی ایس او برائے آئی جی پنجاب کے ذریعے سنٹرل پولیس آفس تشریف لا کر آئی جی پنجاب سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #IGPunjab #Policewelfare #opencourt
11
31
7,877
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت کرائم کنٹرول کے حوالے سے دوسرا اعلیٰ سطح کا فالو اپ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت منعقدہ سابقہ اجلاس کی ہدایات کے تسلسل میں تمام ریجنز اور اضلاع کی ہفتہ وار کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ترجمان پنجاب پولیس کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبے بھر میں قتل، ڈکیتی، گاڑی چوری اور راہزنی جیسے سنگین جرائم میں کمی کا مثبت رجحان رواں ہفتے بھی برقرار رہا، جس پر آئی جی پنجاب نے کرائم ہاٹ سپاٹس کی نشاندہی کے ساتھ فوری ایکشن اور خواتین و بچوں سے زیادتی و آرگنائزڈ کرائم کی سرکوبی کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دوٹوک موقف اپنایا کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں سخت اور مؤثر احتساب کے عمل کو بلاامتیاز جاری رکھا جائے گا اور اختیارات سے تجاوز، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی یا بدعنوانی میں ملوث عناصر کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ سینئر افسران نے بالمشافہ جبکہ سی سی پی او لاہور، تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی تاکہ صوبے میں امن و امان کی مستقل بحالی کے اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #Meeting #امن_و_امان #کرائم_کنٹرول
2
9
33
5,899
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
5
18
50
5,516
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!! تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔ متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔ #PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice @DpoSialkot
9
112
4
97
22,975