عشق کامل (@deepstateofus) header
عشق کامل (@deepstateofus) profile picture

No DM Please 🥺

Joined March 2026
Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)Photo by عشق کامل (@deepstateofus)
عشق کامل retweeted
کشیدہ کس کس کے ساتھ ہے یہ پوچھیں کشادگی تو اب مشکل ہے
19
25
147
2,102
عشق کامل retweeted
بہت سی ایسی نایاب منرلز کہ جن کا تعلق کائنات کے ایکو سسٹم سے ہے ان کا زمین کے نیچے موجود رہنا لازم ہے یہ قدرت کا انتظام ہے اور اس سے چھیڑ چھاڑ بہت مہنگی پڑ سکتی ہے ترقی یافتہ ممالک نے اس حوالے سے باقاعدہ قانون سازی کر رکھی ہے مگر پاکستان چونکہ سر زمین بے آئین ہے یہاں پر کچھ بھی ہو سکتا ہے ؟؟ کاریگروں سے اس بار مگر بڑی فاش غلطی ہوئی ہے قدرت اور عوام دونوں سے بیک وقت جنگ چھیڑ لی ہے کہ جس کا انجام قطعی طور پر عبرتناک ہے #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
12
192
1
519
7,000
عشق کامل retweeted
آپ نے نوٹ کیا ؟ کہ لانگ مارچ کے پورے دورانیہ میں عمران خان کی رہائی نعرہ یا مطالبہ تھی ہی نہیں۔ اور لانگ مارچ کے خاتمے کو بھی عمران خان سے منسلک نہیں کیا گیا ۔ کسی بھی طرف سے اگر رہائی مطالبہ تھا تو احتجاج تو اب بھی جاری رہنا چاہیئے۔ احتجاج کا گورنر راج ہا ایمرجنسی سے کیا تعلق
107
646
19
2,007
20,928
عشق کامل retweeted
Pakistan Zindabad!
🚨🇵🇰 Despite gunfires, Protestors are not backing off in KPK
187
5,996
55
19,800
158,481
عشق کامل retweeted
11 نہیںں بلکہ 13 اکتوبر کا صوابی طے کرے گا کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہے۔ اگر سہیل آفریدی کوئی ٹھوس جارحانہ مگر عملی لائحہ عمل دینے میں کامیاب رہے تو تمام سازشوں کو زبردست جھٹکا لگے گا۔ اگر پھر مزید کوئی تاریخ دی گئی تو یہ لانگ مارچ اور خان کی رہائی دونوں کیلئے تباہ کن ہونگے
42
319
7
1,198
9,010
عشق کامل retweeted
This audio sounds 100% fake to me, and its apparent purpose is to discredit Sohail Afridi. However, only Ali Amin Gandapur can clarify the authenticity and context of this audio. @AliAminKhanPTI
سہیل آفریدی نے فکس لانگ مارچز کی بات بلاول ' نواز شریف اور فضل الرحمان کے متعلق کی تھی۔ اس پر گنڈاپور کی جو یکطرفہ آڈیو آئی ہے وہ فیک ہی ہو سکتی ہے۔ گنڈاپور اتنا احمقانہ بیان نہیں دے سکتا ۔ یا پھر گنڈاپور پر پریشر ہی اتنا ہے کہ ایکسپوز ہوئے بغیر کوئی چارہ پی نہیں تھا ان کے پاس
1
2
161
عشق کامل retweeted
یہ ہیں وہ نامعلوم ذرائع جو کسبئی اور گشتیوں کے تحفظ کے لیئے جانیں قربان کرتے ہیں اور شہید کہلاتے ہیں، یقیناً یہ کال کسی میجر یا برگیڈئیر نے نہیں کی۔ تم سات لاکھ ہو یا سترہ لاکھ تمہاری کل نسل، آل اولاد، تمہاری آئندہ نسل پر بھی 🖐️
154
1,690
48
3,983
394,186
عشق کامل retweeted
یاد رہے !! 2022 میں بےغیرتوں کے پاس الیکشن کیلیے 3 ارب روپے کے فنڈ نہیں تھے اس لیے 3 ارب ڈالر کے عوض رجیم چینج کیا گیا جو ملا یا نہیں ملا اس کا حکومتی خزانے میں آنا شاید ثابت نہیں۔ تاہم اسی دوران الیکشن کی بجائے سندھ ہاؤس میں اربوں روپے "ضمیروں کی خریداری" پر خرچ کیے گئے۔ پھر 4 سال میں ہزاروں ارب روپے کے قرض لیے گئے۔ عیاشیاں ، دورے اور 11 ارب کا جہاز وغیرہ سب کچھ ہوا لیکن نہ ترقی ہوئی نہ غیرت آئی۔ احتجاج روکنے کیلیے کیے جانے والے اخراجات بھی یقیناً اربوں میں ہی ہوں گے۔
1
27
59
1,417
گزشتہ کل (سوموار )میرے پتے کا کامیاب آپریشن ہوا اور پتےکو نکال دیا گیا ۔ آج ہسپتال سے گھر شفٹ ہو گیا ہوں عمران خان کی مہربانی کہ صحت کارڈ سے سب کچھ ممکن ہوا دعاؤں کا طالب 🙏🙏🙏❤️❤️❤️
60
58
3
211
3,206
عشق کامل retweeted
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑 چاہےمجھےہسپتال لےکر جائیں یا نہ جائیں، چاہےمیری رہائی کااعلان ہی کیوں نہ کر دیں،جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کرسکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کرسکتاہے، اسکافیصلہ صرف میں کروں گا. عمران خان کاہمیشیرہ کےذریعے آخری پیغام
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑 چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں، چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا. عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام
1
2
2
32
عشق کامل retweeted
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑 چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں، چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا. عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑 چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں، چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا. عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام
3
33
9
47
1,254
عشق کامل retweeted
آذربائیجان کی گینگ ریپ کا شکار لڑکی کو شاید اس لئے زبردستی واپس بھیجنے کی کوشش کی گئی کہ اس وجہ سے رضا ڈار گینگ ریپ کیس کی طرف توجہ جا رہی تھی
8
236
1
652
6,047
عشق کامل retweeted
پرسوں 4 اکتوبر ہے اور ہم مذاکرات کر رہے ہیں۔ مذاکرات کامیاب ہونے کا امکان تبھی ہوتا ہے جب آپ کا گھٹنا مخالف کی گردن پر ہو ۔ پہلے مارچ شروع کریں پھر مذاکرات بھی دیکھ لئے جائیں گے اور جن سے آپ مذاکرات کر رہے ہیں ان کے پاس فیصلے کی طاقت ہی نہیں 4 اکتوبر کوئی سنجیدہ تاریخ نہیں لگ رہی 🔥
35
506
5
1,433
12,257
عشق کامل retweeted
میری برداشت جواب دےگئی جب یہ شخص #مارخور میں کچھ نہیں تھا۔ یہ بھی میری طرح ایک گروپ ممبر تھا تب اس نے سازشیں کرکے گروپ کا ستیاناس کیا۔میرا اکاؤنٹ ویری فائیڈ نہیں ورنہ پوری کہانی لکھوں۔ ایک ایک لمحہ اسے عزت راس نہیں آتی ٹھرکیوں سازشی @shafqatmm1 @Ctskt @JLone72 @habibalrhmnpti 🙏
#کڑواسچ عمران خان کا میرٹ بزدار تھا عمران خان کی جمہوریت بیرسٹر گوہر ہے عمران خان کا انصاف اچکزئی اور راجہ ناصر عباس ہیں
2
2
2
57
تیرے بغیر نیازی سب کچھ ادُھورا ہے ❤️❤️🙏
20
297
5
943
10,707
صورتحال 🤭😅
7
13
26
426
عشق کامل retweeted
جیل میں ایک حکایت پڑھی ایک پردیسی سخت سرد موسم میں کسی شہر میں داخل ہوا تو کتے حملہ آور ہو گئے اس نے پتھر اٹھا کر مارنا چاہا تو پتھر زمین میں یوں دھنسے تھے کہ پتھر نہیں اکھاڑ پایا اس بے بسی میں اس نے پکارا ​"این چه حرام‌زاده شهریست که سگ‌ها را گشاده‌اند و سنگ‌ها را بسته!" ​(یہ کیسا عجیب شہر ہے جہاں کتوں کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہے اور پتھروں کو باندھ دیا گیا ہے ​حوالہ: گلستانِ سعدی ​مصنف:سعدی شیرازی ​باب: "در سیرتِ پادشاہاں"
617
1,098
65
3,517
109,424
منقول تحریر کا آخری حصہ پاکستانی قوم کے نام چنگیز خان جیسے لوگوں کی آمد ہمارے اعمال کی سزا ہوتی ہے روایت ہے کہ جب چنگیز خان نے نیشاپور کو خون میں نہلا دیا اور شہر کو مٹی میں ملا دیا، تو اس کے بعد وہ اپنی خوفناک فوج کے ساتھ ہمدان کی طرف روانہ ہوا۔ ہمدان کے لوگ ڈر کے مارے لرز رہے تھے، ہر چہرے پر خوف، اور ہر دل میں موت کا اندیشہ چھایا ہوا تھا۔ چنگیز خان نے حکم دیا کہ پورے شہر کو ایک وسیع میدان میں جمع کیا جائے۔ میدان میں خاموشی طاری ہو گئی، جیسے وقت رک گیا ہو۔ چنگیز خان نے بلند آواز میں کہا: "میں نے سنا ہے کہ ہمدان کے لوگ نہایت ہوشیار، عقل مند اور سمجھ دار ہوتے ہیں۔ تمہاری عقل مندی مشہور ہے، کہتے ہیں: ‘ہمہ دانی و ہیچ ندانی’ – یعنی سب کچھ جانتے ہو، مگر پھر بھی کچھ نہیں جانتے۔" پھر اس نے اعلان کیا: "میں تم سے ایک سوال کروں گا۔ اگر جواب درست ہوا تو تم سب کو امان دی جائے گی۔ لیکن اگر جواب غلط ہوا… تو یہ میدان تم سب کی قبریں بن جائے گا۔ تمہاری قسمت کا فیصلہ یہی کرے گا!" میدان میں موت جیسی خاموشی چھا گئی۔ لوگ کانپنے لگے۔ چنگیز خان نے نظریں گھمائیں، پھر گرج کر پوچھا: "کیا میں خدا کی طرف سے آیا ہوں؟ یا اپنی مرضی سے؟" کسی کے پاس ہمت نہ تھی جواب دینے کی۔ علماء، دانشور، اور بزرگ سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ یہ سوال صرف ایک دلیل نہیں تھا، بلکہ پورے شہر کی زندگی اور موت کا سوال تھا۔ ہر چہرہ پریشان، ہر آنکھ سوالی بنی ہوئی تھی۔ اور تب… ہجوم سے ایک سادہ سا چرواہا آگے بڑھا۔ نہ وہ عالم تھا، نہ دانشور۔ مگر اس کی آنکھوں میں بصیرت تھی، دل میں سچائی۔ چنگیز خان نے اسے دیکھا اور کہا: "اگر میں جواب سنوں گا، تو تجھ سے سنوں گا!" چرواہے نے بے خوفی سے چنگیز کی آنکھوں میں دیکھا اور کہا: "نہ تم خدا کی طرف سے آئے ہو، نہ تم اپنی مرضی سے آئے ہو… تمہیں تو ہمارے اعمال نے یہاں پہنچایا ہے۔ جب ہم نے عقل والوں کو نظر انداز کیا، علم والوں کو پیچھے دھکیلا، اور جاہلوں، خوشامدیوں، اور نالائقوں کو عزت، طاقت اور قیادت دے دی— تو پھر تم جیسے ظالم کا آنا طے تھا! تم ہماری نادانی، بے انصافی اور بصیرت سے خالی قیادت کا نتیجہ ہو!" میدان میں گہری خاموشی چھا گئ چنگیز خان ساکت ہو گیا۔ شاید یہ سچائی اس کے دل تک اتر گئی تھی۔ اور پھر… اس نے سب کو چھوڑ دیا۔ کسی کا خون نہ بہایا۔ ایسے چنگیز جیسے فتنے آسمان سے نہیں اترتے۔ یہ قوموں کی اپنی کوتاہیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ ایسے چنگیز جیسے فتنے آسمان سے نہیں اترتے، قومیں خود انہیں دعوت دیتی ہیں۔
2
11
1
18
424
تارڑ صاحب انسان کا ضمیر مر جاے تو وہ پھر ژندہ لاش ہوتی اور آپکا ضمیر مر چکا ہے لکھنے کو بہت کچھ لیکن میں بہت پاک جگہ سے ہو کے آیا فیر سہی ادھار رہا لکھ لو فرنٹ پیچ پہ او گا جواب دینے
#کڑواسچ ن لیگ اور پی ٹی آئی اس ملک کے سیاسی کلچر کو گندا کر رہے ہیں
3
5
10
156
Breaking News — Brother Chaudhry Shafqat Masood has reportedly been abducted! Police allegedly entered his house in Lahore and took him away without showing any warrant. This is political revenge. No crime has been committed by him. He should be released immediately! It is being claimed that people in plain clothes have been watching his house for the past week. The public is urged to raise their voice and demand his recovery! The law is being violated! Political opponents are being silenced! Democracy is in danger! #ReleaseShafqatMasood
2
55
1
58
572