Pinned Tweet
Twitter is a highly unregulated Cyber Space;Cyber Trolls roam around freely messing around with everybody,still it's a fun to use #MyDiary
Engr. Muhammad Yasir retweeted
ٹرمپ کے آنے پر بھی لڈیاں اور شکست پر بھی خوشیاں، واہ رے تیری سیاست پی ٹی آئی، بینش سلیم
Engr. Muhammad Yasir retweeted
موسیٰ خیل کے علاقے درگ میں BLAنے ایک تعمیراتی سائٹ پر حملہ کر کے بھاری مشینری کو آگ لگا دی،مقامی بلوچ مزدوروں کو بھی اغواء کرلیا ہے۔مشینری کا استعمال مقامی بلوچ عوام کے لئے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے استعمال کیا جارہا تھا۔
دوسری جانب اخترمینگل کی مشینری اور ٹرک محفوظ ہیں اُن پر بی ایل اے کی جانب سے آنچ تک نہیں آتی بلکہ بی ایل اے انہیں تحفظ فراہم کرتی ہے
Engr. Muhammad Yasir retweeted
2019 آزادی مارچ کے کروڑوں روپے کے عطیات کا حساب کہاں ہے؟ کشمیر کمیٹی کے نام پر خرچ ہونے والے 46 کروڑ سے لے کر ملک ریاض کے مبینہ اثر و رسوخ اور پراپرٹیز تک، فضل الرحمٰن خاندان مالیاتی آڈٹ سے کیوں بھاگتا ہے؟ عوام جواب مانگتی ہے
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Pakistan has completed dome placement at Chashma-5, its largest nuclear power plant, ahead of schedule. The project is now 75% complete and is expected to begin operations in 2030, producing 1,200 MW of electricity.
Disclaimer: Image is for representation purposes only.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Houthi leader Mohammed Hamid Badr al-Din al-Houthi, the son of militia leader Abdul-Malik al-Houthi’s brother, has been killed in airstrikes in #الحديدة Alhumdullilah.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
خلا میں روبوٹ کی تاریخی کامیابی! خودکار طریقے سے ڈھانچے کا حصہ تعمیر کر لیا۔
DARPA کے NOM4D پروگرام کے تحت Caltech کے تیار کردہ روبوٹک نظام ASTRA نے خلا میں پہلی بار خودکار طریقے سے ڈھانچے کا ایک حصہ جوڑ کر تعمیر کیا۔
اس تجربے میں روبوٹ نے مختلف حصوں کو مخصوص جوڑوں کی مدد سے جوڑ کر 1.4 میٹر کے Reflector Antenna کے ٹرس کا تیسرا بے (Bay) خلا میں بنایا۔ پہلے 2 بے زمین پر بنے ہوئے تھے۔ کل 11 بے بننے تھے، لیکن وقت کی کمی کے باعث مکمل ڈھانچہ نہیں بن سکا۔
یہ کامیابی مستقبل میں بڑے خلائی اینٹینا، دوربینوں اور دیگر بڑے ڈھانچوں کو خلا میں ہی تعمیر کرنے کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
وضاحت: یہ پیش رفت 5-6 نومبر 2026 کو DARPA اور Caltech کی جانب سے رپورٹ کی گئی۔ ASTRA 30 مارچ 2026 کو لانچ ہو کر 6 ماہ خلا میں رہا۔ تجربے میں مکمل خلائی اسٹیشن نہیں بلکہ ڈھانچے کا ابتدائی حصہ تیار کیا گیا۔ استعمال کی گئی تصویر مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی ہے اور صرف نمائشی و وضاحتی مقاصد کے لیے شامل کی گئی ہے۔
#SpaceTechnology #DARPA #Caltech #ASTRA #NOM4D #Robotics #Science #Innovation #LocalStreet
Engr. Muhammad Yasir retweeted
PAKISTAN GOVERNMENT TO BUILD CRICKET STADIUM IN MALDIVES. 🤯
- Pakistan Government will build a international-standard cricket stadium in Gulhifalhu. (Maldives)
- Stadium will be constructed by the help of aid from Government of Pakistan.
- PCB delegation will visit Maldives to work on the project.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Nine years after the murder of Traffic Sergeant Attaullah in Quetta Abdul Majeed Achakzai has finally been sentenced to 10 years in prison.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
🇵🇰🇨🇳 Pakistan completes major nuclear milestone with China’s help
Pakistan’s Chashma-5 nuclear plant has reached a major milestone ahead of schedule, with the 1,200 MW facility’s dome now in place.
Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir joined Chinese officials at the ceremony in Mianwali.
👉 Sharif hailed the project as a step toward clean, emissions-free power and a sign of deepening Pakistan-China cooperation.
The unit runs on China’s Hualong One reactor design and is being built by China National Nuclear Corporation.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
کینیڈا نے ایک بار پھر ایرانی نیشنل آئل کمپنی سمیت توانائی و بینکاری کے شعبوں سے وابستہ 11 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ ان کمپنیوں پر سے 2016 میں جوہری معاہدے کے تحت پابندیاں اٹھائی گئی تھیں۔ کینیڈا نے کمپنیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں کو آگے بڑھانے میں مدد دی
Engr. Muhammad Yasir retweeted
China fast tracks stealth fighter jet deliveries to Pakistan
youtu.be/stBiMJEZnTI
#Pakistan #FighterJet #PAF
Engr. Muhammad Yasir retweeted
بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک اہلکار کی ہلاکت کے مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کا بریت کو فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال کی سزا سنادی گئی، فوری گرفتار کرکے جیل بھجوانے کا حکم
Engr. Muhammad Yasir retweeted
🚨🇾🇪🇸🇦Saudi Arabia Airforce ✈️ Launched Operation Dawn Of Yemen against Houthis Rebels In Saana Yemen Destroyed Saana Airport on Ashes Eliminated 20+ Fighters Big Explosion Destruction..💥💨⚔️🚀
#WorldRespectsCDF
Engr. Muhammad Yasir retweeted
BISE Hyderabad has found tampered mark sheets belonging to 43 students admitted to Liaquat University of Medical and Health Sciences in Jamshoro after passing MDCAT 2026. The
Disclaimer: Representational image.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
🔺🇵🇰🇺🇸❌🇮🇳:
Trump nominated Natalie Baker (current US Chargé d'Affair) as ambassador in Pakistan.
Natalie Baker is considered as one of the most Pro-Pakistan figure, tend to back Pakistan's stance in South Asia.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Pakistan plans to switch imported coal-fired power plants to Thar coal once a railway link is established to transport the locally produced fuel.
Disclaimer: Image is for representation purposes only.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
🚨بلوچستان انسائیٹ کے افغانستان میں ذرائع نے ایک اور تہلکہ خیز خبر دی ہے۔
اخترمینگل جو مبینہ طور پر بشیر زیب کیساتھ ملکر کام کررہا تھا۔اخترمینگل کی جانب سے بشیر زیب کا پیسہ بھی غیر ملکی اکاؤنٹس میں پارک کیا جاتا تھا۔
اس کے علاوہ اخترمینگل کے بلوچستان میں کاروبار کو بھی تحفظ فراہم کرنے کے عوض بشیر زیب بھتہ حاصل کرتا تھا۔
بشیر زیب کو ہٹائے جانے کے بعد اخترمینگل کو اپنے مالی فوائد اور کاروبار کو دھچکا لگا ہے،جس کے باعث اخترمینگل نے رحمان گُل عرف استاد مرید جس نے بشیر زیب کا تختہ پلٹا ہے مبینہ طور پر اُس سے رابطہ کیا ہے اور وہی پیشکش کی ہے جو کام وہ بشیر زیب کیساتھ کیا کرتا تھا۔
بلوچستان انسائیٹ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اختر مینگل نے یہ پیشکش افغانستان میں موجود اپنے ایک کارندے کے ذریعے رحمان گُل تک بھجوائی ہے۔تاہم ابھی تک رحمان گل نے اِس پیشکش پر جواب نہیں دیا۔
کیوں کہ بشیر زیب کو جن محرکات کی بدولت ہٹایا گیا ہے اُن میں اخترمینگل اور بشیر زیب کا گٹھ جوڑ بھی شامل تھا،کیوں کہ کالعدم تنظیم کے ہاتھ ایسے ثبوت لگے تھے جن سے ثابت ہوا کہ بشیر زیب بھارت سے ملنے والے فنڈز میں خرُد بُرد اخترمینگل کے ذریعے کرتا تھا۔



































