Kyzer Galal (@drque71) header
Kyzer Galal (@drque71) profile picture

Ignorant,very highly educated graduate 4m kakul school of economics,business management, property development,diplomacy, drama,art,politics,dialogue 🍁

Dystopia
Joined September 2014
میں بھکاری بھی نہیں میں بلیک میلر بھی نہیں میں کشمیری ھوں کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ، کشمیریوں کا حق ھے مجھے کشمیریوں کا اور آنے والی نسل کا خون بہتے دیکھ کر تکلیف ھوتی ھے
4
2
1
15
3,496
ھمارا بھی تھا ایک اس کے پجاریوں نے بھی پیسے خرچ کئیے تھے😉😊
Firm Hired at $75,000 Per Month Fee Organised Trump's Truth Social Post on Modi’s Continuous Years in Office The firm in question, Mercury Public Affairs, is led by people seen as a part of Trump’s inner circle. thewire.in/world/agency-hire…
12
Kyzer Galal retweeted
Firm Hired at $75,000 Per Month Fee Organised Trump's Truth Social Post on Modi’s Continuous Years in Office The firm in question, Mercury Public Affairs, is led by people seen as a part of Trump’s inner circle. thewire.in/world/agency-hire…
59
1,103
57
3,935
91,109
نظامی صاحب، کیا نتیجہ نکلا کوئی تازہ خبر؟؟ پنجاب نے رد کر دیا، مریم کو؟؟
گوجرانولہ این اے 77 سے وفات پانے والے مسلم لیگ ن کے محمود بشیر ورک مرحوم 1997 سے لیکر 2024 تک پانچ مرتبہ ایم این اے بن کر اسمبلی گئے۔ سیاسی زندگی میں ایک مرتبہ ایم این اے کا الیکشن ہارا، انہیں 2002 میں کیپٹن (ر) شاہد اکرم بھنڈر نے شکست دی تھی۔ قابل ذکر یہ ہے کہ دونوں حریف اپنے اپنے دور میں قانون اور انصاف کے وزیر ہی بنے تھے۔
1
34
ایک اور مداری میدان میں مظلوموں کے لئیے مفت پناہ گاہوں کا اعلان اپنے قریبی سینما میں
معروف قانون دان عابد ساقی نے وکلاء سیاست میں نئے گروپ 'ڈیموکریٹک الائنس' کا اعلان کردیا ۔ عابد ساقی کا کہنا ھے کہ بار حکومتوں کی پراکسی نہیں بلکہ مظلوموں کی پناہگاہ ہوتی ھے. @SaqiClc @AdvUsmanWaraich
1
49
ھوسکتا ھے مجبوری ھو جگہ کی کمی اتنی رعایت دینا ضروری ھے، مملکت خداداد میں
تمام والدین یہ ویڈیو دیکھیں رکشہ ڈرائیور پیچھے لڑکیوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اور اترتے ہوئے حلیہ دیکھیں @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN Take a strict action
1
72
I would agree with that. And every one and any one not agreeing with shopkeepers is not a TRAITOR. It doesnt work, one way only. Cant be my-way or high-way. Regards
Replying to @afsharidshah
People have every right to question Pakistan’s policies and demand accountability, but disagreement shouldn't be confused with disloyalty. AJK has people with different ideologies, and nobody should be forced to think alike. Loyalty, like political belief, cannot be imposed
33
گل ودھ گئی اے!!
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم کی میاں محمد نواز شریف سے ملکی سیاسی صورتحال اور مختلف امور کے حوالے سے بات چیت ہوئی. وزیرِ اعظم نے میاں محمد نواز شریف کو خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعتماد میں لیا. وزیرِ اعظم نے میاں محمد نواز شریف کو خیبر پختونخوا کی عوام کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے حالیہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے میاں محمد نواز شریف کو جاری حکومتی اصلاحات بالخصوص معاشی اصلاحات، ملک کو درپیش چیلینجز اور انکے تدارک کیلئے اقدامات پر بھی بریف کیا. وزیرِ اعظم اور میاں محمد نواز شریف کے مابین ملکی سیاسی امور اور معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات پر تفصیلی مشاورت ہوئی. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بھی ملاقات میں شرکت کی.
2
263
Statu- quo and Dictator, was a necessary evil. Since then, we have had democracy and revolution.
Baghdad, Iraq, 2000
2
81
معاشی آزادی مرد و زن کے لئیے ضروری ھے۔ دو لوگ جب ایک دوسرے کے ساتھ نہ رہنا چاہئیے،تو تعلق ذہن میں تو ختم ھو چکا۔ طلاق/خلع دوسری شادی کاغذی کاروائی ھے جس پر دلگرفتہ ھونا قدرتی امر(کچھ لوگ خوش بھی ھوتے) مگر اس پر سینہ کوبی،غیر ضروری۔ جو نہیں رہنا چاہتا/چاہتی، اسکو جانے دیں
اپنی بچیوں کو کمانا سکھائیں جیسے انہیں کھانا بنانا سکھاتے گھر چلانا سکھاتے ویسے معاشی طور پر خودمختار بھی بنائیں جیسے بچیوں کو کمپرومائز کرنا سکھاتے ویسے یہ بھی بتائیں کہ کمپرومائز کرنے کا مقصد کسی جہنم میں زندگی گزارنا نہیں ہے اس کے ساتھ جب بیٹوں کی شادی کرتے ہیں +++
1
1
90
علاوہ ازیں، اس کاغذ میں کھا ھے کے جان بچانے کے لئیے، بچہ دانی کو جانے والیArtery باندھی گئی۔ یہ کام آسان نہیں، جس نے کیا وہ شاباش کا مستحق اور پھر خون کا ضیاع روکنے کے لئیے پیک رکھے گئے، یہ بھی جان بچانے کے لئیے ضروری۔ سائینس کی تعلیم ضروری ھے انگلش کمپارٹ BA سے معذرت
تلہ گنگ کے علاقے ملتان خورد سے آنے والی مریضہ کا مارچ میں ہولی فیملی ہسپتال میں آپریشن ہوا ، جہاں ڈاکٹرز نے دوران آپریشن پٹی اندر ہی چھوڑ دی جو کچھ ماہ بعد کینسر کا باعث بن گئی ، وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو بھی شکایت کی گئی ابھی تک کوئی انکوائری بھی نہ ہوئی ، ڈاکٹروں کی غفلت نے کیسے ایک ہنستے بستے گھر کو اتنی تکلیف دہ اذیت میں پہنچا دیا- complaint number CMP-P-000882( 01517/2026 )
3
7
232
اور میں شرمندہ ھوں انگریزی کے اس بی دریغ اور بیہودہ استعمال پر 😂😂😂
تلہ گنگ کے علاقے ملتان خورد سے آنے والی مریضہ کا مارچ میں ہولی فیملی ہسپتال میں آپریشن ہوا ، جہاں ڈاکٹرز نے دوران آپریشن پٹی اندر ہی چھوڑ دی جو کچھ ماہ بعد کینسر کا باعث بن گئی ، وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو بھی شکایت کی گئی ابھی تک کوئی انکوائری بھی نہ ہوئی ، ڈاکٹروں کی غفلت نے کیسے ایک ہنستے بستے گھر کو اتنی تکلیف دہ اذیت میں پہنچا دیا- complaint number CMP-P-000882( 01517/2026 )
1
1
262
رب نے تو مٹی میں پھونک مار کر انسان کو روح فراہم کی پاکستان میں پٹی، تین ماہ میں کینسر بن گئی اسی لئیے سائنس کی تعلیم انتہائی ضروری ھے یہ آپکو سوال کرنا سکھاتی ھے بی اے کرنے سے آپ صرف یو ٹیوب چینل چلا سکتے ھیں۔
تلہ گنگ کے علاقے ملتان خورد سے آنے والی مریضہ کا مارچ میں ہولی فیملی ہسپتال میں آپریشن ہوا ، جہاں ڈاکٹرز نے دوران آپریشن پٹی اندر ہی چھوڑ دی جو کچھ ماہ بعد کینسر کا باعث بن گئی ، وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو بھی شکایت کی گئی ابھی تک کوئی انکوائری بھی نہ ہوئی ، ڈاکٹروں کی غفلت نے کیسے ایک ہنستے بستے گھر کو اتنی تکلیف دہ اذیت میں پہنچا دیا- complaint number CMP-P-000882( 01517/2026 )
1
3
243
Its fake news. Nothing like this, has ever happened. Mr Mehdi is making up a story to sell his book. Regards
مارشل لاء کے تین بعد جنرل ضیاء بھٹو سے ملنے مری آئے تو بھٹو نے کہا میں اسے نہیں ملنا چاہتا میں تو اسکی مونچھوں سے اپنے بوٹوں کے تسمے بناؤں گا دوسرے کمرے میں بیٹھے جنرل ضیاء نے ہم سے پوچھا کیا مونچھوں کے تسمے بن سکتے ہیں
1
72
Sweet and short, Love story. Vaguely remember Adnan, buying 2 hrs of Brook Shields precious time for 2.5 million. If you know it, you know it.
Jill Dodd was 21 when billionaire arms dealer Adnan Khashoggi wrote “I love you” on her arm in his own blood. Weeks later, she says, he offered to pay for everything under a five-year contract to become one of his “pleasure wives.” “You will be at my beck and call 24 hours a day.” Dodd was an American model working in Paris when she met him at a party on the French Riviera. She remembers being shocked by the blood on her arm. She also thought the gesture was funny and strangely cute. The next day, he invited her aboard his yacht. It had its own hospital, cinema and disco. Other models were there too. In the video below, she explains what happened after she accepted his offer. Khashoggi already had a wife. Dodd lived among several other women, each with separate accommodation. He would visit her cottage, or she would spend time alone with him in his rooms. At first, she says, she barely thought about what sharing him would mean. Asked how naive she had been, her answer is immediate: “Extremely.” The interviewer asks whether she loved Khashoggi himself or the money, power and extravagance around him. “I believe I was in love with him.” She describes days spent behind closed doors together, taking cocaine and having meals brought in by a chef. They slept when they wanted. Sometimes they stayed awake for days. He also offered to pay her tuition at a design college. Years later, she would help create Roxy. But one detail stayed with her: his book of women. She remembers a notebook filled with headshots and body shots, which she thought might have come from a modeling agency. “It was like he was shopping for girls.” After two years, she no longer wanted to share him. She had fallen in love with someone else, and her view of the arrangement was changing. “I was starting to see through the facade.” She left before the five years were up. Decades later, she still describes their relationship with affection. She says she loved him, believes he loved her, and has no regrets.
1
49
Can write a lot. But will prefer to stay quiet. This is how we sell, Azadi....
A girl from a poor country appeared on national British television to announce she was auctioning her virginity for a million euros to pay for Oxford and buy her parents a house. The host asked if she'd tested the buyer for STDs. She paused and said she'd just thought of that on the sofa. She hadn't. Her parents thought she was at a fashion show. She went on to say that if a man pays that price, he must be a good person. In the video below, a host tries to talk her through everything she hasn't thought about. She'd already been medically examined to confirm her virginity. After the auction she planned to fly alone, anywhere in Europe, to whoever won the bid. No security. No plan. The agency originally wanted 50%, negotiated down to 20%. On pregnancy: she'd take a pill beforehand. On the buyer's health: she hadn't considered it. On safety: "I live in a world where everything gets okay." Her father is strict and would stop her if he knew. She told him she was going to a catwalk show. When the host pointed out she was on national television and this would go global, she said her parents wouldn't find out. If they did find out: "At least I'll give them what they need." The host has two daughters close to her age. He said the audience at home was asking if she was out of her mind. She smiled and said she believed in the good in people. At the end she was asked if she'd recommend this to other students who can't afford university. She said: if it's a real emergency and there's no other way, then yes. Some lessons are written in other people's mistakes. Watch it once. Remember it forever.
1
69
Kyzer Galal retweeted
This is Gaza with families in each tent, a few miles away children in Israel (an EU "preferred partner) are swimming in heated pools and getting fast food. Welcome to the world of the UK/EU/US
198
1,470
70
2,380
44,177
ایسی کئی وڈیوز اور غوری میزائیل کے حملے آپکو راولاکوٹ اور لوئر پلیٹ میں ھوتے دکھائی دیں گے۔ حرام خوروں کے لئیے چند سکوں بات ھے۔ اس حرام پائی میں ھمارے بد بخت بچے اور جوان، انکے انقلاب کی نظر ھو رہئے ھیں۔
کیا گزر رہی ہو گی اس ماں پر جس کا جوان بیٹا اس کی گود میں زخمی پڑا ہے..!!! کشمیر کو ہی دیکھ لو اگر اللہ نہ کرے اس نوجوان کو کچھ ہو گیا تو ریاست نے یہی کہنا تھا کہ یہ دہشت گرد تھا. یہ ایک زندہ مثال آپ کے سامنے ہے.
2
6
228
ھمیں کیونکہ مرثیہ گوئی اور غلو کا مرض لاحق ھے سینہ کوبی اور نوحے ھمارا آبائی پیشہ اور قصے گھانا ھنارے فنون میں سے ایک ھے تو لکھی تاریخ ہی درست کرنا میں کوئی عار نہیں۔ یہ لکھا حرف آخر نہیں، مگر کیپٹن نیلسن کے ریکارڈ سے کشید ھے غلطی کا احتمال رہتا ھے باقی آپ جاری رکھیں۔
وقت سدا ایک سا نہیں رہتا یہ سبق آموز حقیقت پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے جب ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘ یہ جہاز 17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا۔ شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں۔ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا۔ وہ بندر گاہ پہنچا۔ اس نے بادشاہ اور اس کے حواریوں کو وصول کیا۔ رسید لکھ کر دی اور دنیا کی تیسری بڑی سلطنت کے آخری فرمانروا کو ساتھ لے کر اپنی رہائش گاہ پر آ گیا۔ نیلسن پریشان تھا۔ بہادر شاہ ظفر قیدی ہونے کے باوجود بادشاہ تھا اور نیلسن کا ضمیر گوارہ نہیں کر رہا تھا وہ بیمار اور بوڑھے بادشاہ کو جیل میں پھینک دے مگر رنگون میں کوئی ایسا مقام نہیں تھا جہاں بہادر شاہ ظفر کو رکھا جا سکتا وہ رنگون میں پہلا جلا وطن بادشاہ تھا۔ نیلسن ڈیوس نے مسئلے کا دلچسپ حل نکال لیا۔ اس نے اپنے گھر کا گیراج خالی کرایا۔ تاجدار ہند اور تیموری لہو کے آخری چشم و چراغ کو اپنے گیراج میں قید کر دیا۔ بہادر شاہ ظفر 17 اکتوبر 1858ء کو اس گیراج میں پہنچا اور 7 نومبر 1862ء تک چار سال وہاں رہا۔ بہادر شاہ ظفر نے اپنی مشہور غزل "لگتا نہیں ہے جی میرا اجڑے دیار میں‘ "کس کی بنی ہے عالمِ ناپائیدار میں" "کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے‘ "دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں، اسی گیراج میں لکھی تھی۔ یہ 7 نومبر کا خُنَک دن تھا اور سن تھا 1862ء۔ بدنصیب بادشاہ کی خادمہ نے شدید پریشانی میں کیپٹن نیلسن ڈیوس کے دروازے پر دستک دی‘ اندر سے اردلی نے بَرمی زُبان میں اس بدتمیزی کی وجہ پوچھی۔ خادمہ نے ٹوٹی پھوٹی بَرمی میں جواب دیا‘ ظِلّ سُبحانی کا سانس اُکھڑ رہا ہے‘ اردلی نے جواب دیا‘صاحب کتے کو کنگھی کر رہے ہیں‘ میں انھیں ڈسٹرب نہیں کر سکتا۔ خادمہ نے اونچی آواز میں رونا شروع کر دیا‘ اردلی اسے چپ کرانے لگا مگر آواز نیلسن تک پہنچ گئی۔ وہ غصے میں باہر نکلا‘ خادمہ نے نیلسن کو دیکھا تو وہ اس کے پاؤں میں گر گئی‘ وہ مرتے ہوئے بادشاہ کے لیے گیراج کی کھڑکی کُھلوانا چاہتی تھی‘ بادشاہ موت سے پہلے آزاد اور کھُلی ہوا کا ایک گھونٹ بھرنا چاہتا تھا۔ نیلسن نے اپنا پسٹل اٹھایا‘ گارڈز کو ساتھ لیا‘ گیراج میں داخل ہو گیا۔ بادشاہ کی آخری آرام گاہ کے اندر بَدبُو‘ موت کا سکوت اور اندھیرا تھا‘ اردلی لیمپ لے کر بادشاہ کے سرہانے کھڑا ہو گیا‘ نیلسن آگے بڑھا‘ بادشاہ کا کمبل آدھا بستر پر تھا اور آدھا فرش پر‘ اُس کا ننگا سر تکیے پر تھا لیکن گردن ڈھلکی ہوئی تھی‘ آنکھوں کے ڈھیلے پپوٹوں کی حدوں سے باہر اُبل رہے تھے‘ گردن کی رگیں پھولی ہوئی تھیں اور خشک زرد ہونٹوں پر مکھّیاں بِھنبھِنا رہی تھیں‘ نیلسن نے زندگی میں ہزاروں چہرے دیکھے تھے لیکن اسنے کسی چہرے پر اتنی بے چارگی‘ اتنی غریب الوطنی نہیں دیکھی تھی‘ وہ کسی بادشاہ کا چہرہ نہیں تھا‘ وہ دنیا کے سب سے بڑے بھکاری کا چہرہ تھا اور اس چہرے پر ایک آزاد سانس, جی ہاں.. صرف ایک آزاد سانس کی اپیل تحریر تھی اور یہ اپیل پرانے کنوئیں کی دیوار سے لپٹی کائی کی طرح ہر دیکھنے والی آنکھ کو اپنی گرفت میں لے لیتی تھی‘ کیپٹن نیلسن نے بادشاہ کی گردن پر ہاتھ رکھا‘ زندگی کے قافلے کو رگوں کے جنگل سے گزرے مدت ہو چکی تھی‘ ہندوستان کا آخری بادشاہ زندگی کی حد عبور کر چکا تھا‘ نیلسن نے لواحقین کو بلانے کا حکم دیا‘ لواحقین تھے ہی کتنے ایک شہزادہ جوان بخت اور اسکا استاد حافظ محمد ابراہیم دہلوی‘ وہ دونوں آئے۔ انھوں نے بادشاہ کو غسل دیا‘ کفن پہنایا اور جیسے تیسے بادشاہ کی نمازِ جنازہ پڑھی‘ قبر کا مرحلہ آیا تو پورے رنگون شہر میں آخری تاجدار ہند کے لیے دوگز زمین دستیاب نہیں تھی‘ نیلسن نے سرکاری رہائش گاہ کے احاطے میں قبر کھدوائی اور بادشاہ کو خیرات میں ملی ہوئی مٹی میں دفن کر دیا‘ قبر پر پانی کا چھڑکاؤ ہورہا تھا ‘ گلاب کی پتیاں بکھیری جا رہی تھیں تو استاد حافظ ابراہیم دہلوی کے خزاں رسیدہ ذہن میں 30 ستمبر 1837ء کے وہ مناظر دوڑنے لگے جب دہلی کے لال قلعے میں 62 برس کے بہادر شاہ ظفر کو تاج پہنایا گیا‘ ہندوستان کے نئے بادشاہ کو سلامی دینے کے لیے پورے ملک سے لاکھ لوگ دلی آئے تھے اور بادشاہ جب لباس فاخرہ پہن کر‘ تاج شاہی سَر پر سَجَا کر نادر شاہی اور جہانگیری تلواریں لٹکا کر دربار عام میں آیا تو پورا دلی داد و تحسین کے نعروں سے گونج اٹھا‘ نقارچی نقارے بجانے لگے‘ گویے تانیں اڑانے لگے‘ فوجی سالار تلواریں بجانے لگے۔ رقاصائیں رقص کرنے لگیں‘ استاد حافظ محمد ابرہیم دہلوی کو یاد تھا بہادر شاہ ظفر کی تاج پوشی کا جشن سات دن جاری رہا اور ان سات دنوں میں دِلّی کے لوگوں کو شاہی محل سے کھانا کھلایا گیا مگر سات نومبر 1862ء کی اس ٹھنڈی اور بے مہر صُبح بادشاہ کی قبر کو ایک خوش الحان قاری تک نصیب نہیں تھا۔ استاد حافظ محمد ابراہیم 1/2
1
5
186
For once, i am compelled to say, Ameen.
نتنياهو معلقا على تكليف آيزنكوت بتشكيل حكومة جديدة: إسرائيل ببساطة لن تنجو #فيديو
2
124