Pinned Tweet
صاحب ہم سے وفاداری کی امید کہا ہمارے تو خون میں ہی ملاوٹ ہے ۔
ہوتی اگر ہمارے خون میں جو وفا
تو یوں نہ کرتے اپنے محسن سے دغا ۔
ہم نے سیکھا ہی نہیں اپنے محسن سے وفا کرنا
ہم ٹھہرے نطفہ حرام سے جو پیدا
#مصطفئ_کمال_احسان_فراموش
ایم کیو ایم کے سینئر وفا پرست کارکن محمد جاوید رحیم کے انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت .
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @Adljaferi
Does this monkey doesn’t know that we crossed several stations & trains when our ancestors came to Pakistan. To whom he is trying to terrorize??
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @FaizyarDigital
مسلمانو! اگر گناہ کروگے تو فیض یار جیسے ہوجاوگے۔
تمھاری بکواس ایجنسیوں کا پروپیگنڈہ ہے!
تم کو پیپلز پارٹی کی الزولفقار اور لیاری گنگز کے زریعے قتل و غارت و دہشتگردی نظر نہیں آئی؟
پیپلز پارٹی کے ہاتھوں کراچی کی تباہی نظرنہیں آتی؟
کراچی کا کھاتے ہونمک حرام نہ بنو!
@DrSyedTabish retweeted
ایک شہر ۔ دو منظر،
ایک حکومت۔ دو پالیسی ،
فرق پرچم کا یا زبان کا ؟
بائیں سے پہلی وڈیو کراچی میں اتوار کو پاکستان مخالف ایک علیحدگی پسند تنظیم کی ریلی کی ہے جس کی حکومت سندھ اور اس کی پوری مشینری نے بھرپور معاونت کی، پولیس کی موبائلیں ریلی کے شرکاء کو سہولت فراہم کررہی ہیں، دوسری وڈیو کراچی پریس کلب کی ہے جہاں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم ہاتھوں میں لےکر انصاف کے لئے پہنچنے والے ایک پرامن مہاجر نوجوان کو پولیس گرفتار کررہی ہے اور پولیس موبائلیں محب وطن نوجوانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح گرفتار کرکے لے جانے کے لئے استعمال ہورہی ہیں۔
صرف ایک یہی ثبوت کافی ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کس کی پشت پناہی کررہی ہے اور کن لوگوں کو کچلنے کے درپے ہے، اس کی نظر میں کون دوست ہے اور کون دشمن ہے
@DrSyedTabish retweeted
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا ایک اور تازہ واقعہ :
ایک شہری شان نے اپنا مکان کیا بیچا اس کی شامت آگئی۔ 11 نومبر کو پولیس کے محکمہ AVLC یعنی اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کے افسران و اہلکاروں نے اس شہری کو پولیس موبائل میں اغوا کیا، اپنے نجی ٹارچر سیل میں الٹا لٹکا کر تشدد کیا، 20 کروڑ کا تاوان مانگا، شہری نے ایک کروڑ دیکر جان چھڑائی، مگر باوردی ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی اور قیمتی موبائل فون بھی چھین لیا۔ شہری نے رپورٹ درج کرائی تو اعلیٰ پولیس افسران ڈی ایس پی رسول بخش کٹھیان، ڈی آئی او امجد کلیہار، ایس ایس پی AVLC کا ریڈر محسن بھٹو اور اس کے ساتھی ملوث نکلے ۔
کتنے ثبوت پیش کئے جائیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں ڈاکو بھرتی کئے ہوئے ہیں، کیا ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی؟ کیا ان ڈاکوؤں میں سے کسی کو بھی آج تک پولیس سے برطرف کیا گیا ؟ نہیں ، کیونکہ جن کے پاس برطرفی کا اختیار ہے وہی تو ان ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں اور ان سے بڑے ڈاکو ہیں
@DrSyedTabish retweeted
ایم کیو ایم کے بانی و قائد محترم الطاف حسین بھائی آج TikTok پر اپنی 500 ویں فکری نشست کریں گے آپ تمام الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں سے وفا پرستوں سے گزارش ہے بھر پور تعداد میں شرکت کر کے اپنے محبوب قائد کو مبارکباد پیش کریں.
انقلاب الطاف زندہ باد
@DrSyedTabish retweeted
پیپلز پارٹی کی اصلیت یہی ہے جو بیان کی جارہی ہے ،
آپ بھی سنیں 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
“Look at the condition of interior Sindh under the PPP. It is heartbreaking to see the state of Sindh,” said Dr. Nafisa, a journalist, during the Sindh Literature Festival.
Disclaimer: The content of this video is intended solely for informational and editorial purposes. All images, video clips, and materials used herein remain the property of their respective copyright holders
#TOKReports #Sindh #SindhLiteratureFestival
@DrSyedTabish retweeted
بس پیپلزپارٹی کےوڈیروں کوکرپشن سےنفرت نہیں ہے
منی لانڈرنگ اورجعلی بنک اکاؤنٹس
ترقیاتی منصوبوں میں مالی بےضابطگیاں
آمدن سےزائد اثاثے
سرکاری اشتہارات کےٹھیکوں میں اربوں روپے کی کرپشن
اور
نوری آباد پاورپلانٹ منصوبے میں سرکاری خزانےکونقصان پہنچانے کےالزامات کیاغریب سندھی پر لگے؟
@DrSyedTabish retweeted
پی پی ایک بار پھر سندھ کارڈ کھیل رہی ہے، ایم کیو ایم انٹر نیشنل e.jang.com.pk/detail/1159570
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
ٹک ٹاک پرایم کیوایم کیوایم کے بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی 500فکری نشستیں مکمل
500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر سامعین کی قائد تحریک الطاف حسین کو مبارکباد
موڈریٹرز، تحریکی کارکنان سمیت تمام سامعین سے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کا اظہار تشکر
ٹک ٹاک پرایم کیوایم کیوایم کے بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی 500فکری نشستیں مکمل
500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر سامعین کی قائد تحریک الطاف حسین کو مبارکباد
موڈریٹرز، تحریکی کارکنان سمیت تمام سامعین سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشکر
لندن۔۔۔23، نومبر2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ شب ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جناب الطاف حسین واحد سیاسی رہنماء ہیں جنہوں نے 1978ء میں APMSO اورایم کیوایم کے قیام کے بعد سے اپنے تحریکی کارکنان کی فکری تربیت کےلئے فکری نشستوں کا آغازکیا تھا۔ وہ مذہب،سیاسیات، سماجیات، معاشیات، طبیعات، ملکی وبین الاقوامی تاریخ، بین الاقوامی تنازعات، عالمی اداروں کے کردار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جینیٹک سائنس، علم کی اہمیت اور زندگی کے مختلف موضوعات پر فکرانگیز لیکچرز کے ذریعے اپنے کارکنان کی فکری اورعلمی بنیادوں پر تربیت کرتے چلے آرہے ہیں۔2015ء میں جناب الطاف حسین کی تحریر وتقریر پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی تھی اور اگست2016ء کے بعد سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرپر آڈیواور وڈیو فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ جاری رکھا۔ مئی 2023ء سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر نوجوان نسل کی علمی اورفکری بنیادوں پر تربیت کیلئے فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ شروع کردیا۔ وہ ہرہفتہ تین روز ٹک ٹاک پر براہ راست فکری نشستیں کرتے جن میں اپنے فکری خطاب کے بعد حاظرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیتے۔
اتوار 22، نومبر2026ء کو انہوں نے ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلیں۔ ٹک ٹاک پر جناب الطاف حسین کی 500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے ذمہ داروں، کارکنوں، ہمدردوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جناب الطاف حسین سےفرداً فرداً گفتگو کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی، منظوم خراج تحسین پیش کیا، انکی صحت وعافیت اور درازی عمر کیلئے دعا ئیں بھی کیں۔
youtu.be/f2OARaeMPng?is=5KRP…
علم کیا ہے ؟
علم کی کھوج میں الطاف حسین کی
500 فکری نشستیں۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی ٹک ٹاک پر 500 ویں فکری نشست
22 نومبر 2026.
10
@DrSyedTabish retweeted
Shame on corrupt and fascist PPP
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @FaizyarDigital
پتہ ھے آپ تعصب اور نسل پرستی کی بنیاد پرمھاجروں سے نفرت کرتے ھیں مھاجر قوم اور انکی جماعت پر بہتان تراشی کرنا آپکا پرانا وطیرہ ھے اگر ایم کیو ایم اور اسکے قائد اتنے ھی برے ھیں تو 11 سالوں کے بعد آج بھی کروڑوں مھاجر اپنےقائد پرلگی جبری سیاسی پابندی کےخاتمہ کامطالبہ کیوں کررھے ھیں؟
میں سمجھتاہوں کہ وہی قومیں جہالت اورتاریک دورمیں رہ کربھکاری بنتی ہیں جوعلم سے خالی ہوتی ہیں اورجوقومیں علم کی دولت سے مالامال ہوتی ہیں وہ دنیا کی ہرنعمت سے مالامال ہوتی ہیں اور وہ ملک بھی ہرنعمت سے مالامال ہوتا ہے۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین بھائی۔
Replying to @AltafHussain_90
2/2
میں سمجھتاہوں کہ وہی قومیں جہالت اورتاریک دورمیں رہ کربھکاری بنتی ہیں جوعلم سے خالی ہوتی ہیں اورجوقومیں علم کی دولت سے مالامال ہوتی ہیں وہ دنیا کی ہرنعمت سے مالامال ہوتی ہیں اور وہ ملک بھی ہرنعمت سے مالامال ہوتا ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ جب کسی قوم کو علم وترقی کے میدان میں پیچھے رکھنا تو اسے مذہبی انتہاپسندی اورمذہبی جنونیت کی راہ پر لگادو۔ انگریزوں نے جب برصغیر پر قبضہ کیاتو انہوں نےوہاں کے مسلمانوں کومذہبی تعلیمات کی راہ پر لگادیا، اس مقصد کے لئے ہندوستان میں بڑے بڑے مدرسے قائم کئے گئے، مسلمانوں کو مذہبی تعلیمات کے حصول پرلگادیاگیا اور انہیں جدیدعلوم سے دوررکھاگیا، وہاں کے علما نےمسلمانوں پر انگریزی پڑھنا اور سیکھناحرام قرار دیدیا، اس کانتیجہ یہ نکلا کہ مسلمان سائنس اور دیگرجدید علوم سے دورہوگئے اورسائنسی ترقی کے میدان میں پیچھے رہ گئے جبکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرمارہاہے کہ”ہم نے زمین وآسمان کومسخر کردیا، اورنشانیاں ہیں علم والوں کے لئے“۔ جنہوں نے علم حاصل کیا،انہوں نے زمین وآسمان کومسخر کیا، خلاؤں میں قدم رکھا،زمینوں اورسمندروں میں معدنیات کودریافت کیا اور ہم مدرسوں میں صرف دینی تعلیم کے حصول میں لگے رہے۔ جنہوں نے جدید سائنسی علوم حاصل کرکے ترقی کی وہ آج دنیاپرحکمرانی کررہے ہیں اور ہم جہالت میں پڑے ہوئے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ دنیامیں باعزت طریقے سے رہنے کےلئے جدید علم کا حصول لازمی ہوتا ہے، بغیرعلم کے حصول کے باعزت زندگی حاصل کی ہی نہیں جاسکتی۔
بدقسمتی سے انڈیااورپاکستان میں لوگوں کو یہ سبق پڑھایاجاتا ہے کہ اگرکوئی فرد بیمار ہوجائے، درد میں مبتلا ہو اوردرد سے تڑپ رہا ہو اسے اسپتال لے جانے کے بجائے دم درود کرنے والے مولوی کے پاس لے جاؤ وہ کچھ پڑھ کر پھونکے گا یہی اس مریض کا علاج ہے۔
حضوراکرم ؐ فرمارہے ہیں کہ علم حاصل کرنا مرد وعورت دونوں پر فرض ہے۔ لیکن ہمارے ہاں لڑکیوں کے تعلیم پر پابندی لگائی گئی، مذہبی انتہا پسندوں نےلڑکیوں کے اسکولوں کوتباہ کیا۔جہالت کاعالم یہ ہے کہ کبھی لاؤڈ اسپیکروں پر اذان کو حرام قراردیا گیا، طالبان نے تصویر کھنچوانے کوحرام قراردیتے ہوئے ٹی وی، کیمرے توڑ کرکھمبوں سے لٹکائے، وی سی آر اورسی ڈیز کی دکانوں کوتباہ کیا، آج افغانستان میں طالبان خود روزانہ تصویریں بنواتے ہیں، ٹی وی پر بیٹھ کر بیانات دیتے ہیں، فلمیں بنواتے ہیں۔ یہ اس بات کاثبوت ہےکہ جدید علم اور سائنس ایک ایسی حقیقت ہے کہ اسے بالآخر تسلیم کرناپڑتا ہے۔
لہٰذا ہمیں علم کے حصول پر توجہ دینا چاہئے۔میری فکری نشستوں کامقصد بھی لوگوں کوحصول علم کی طرف راغب کرنا اورغوروفکر کی دعوت دیناہے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 500 ویں فکری نشست سے خطاب
22، نومبر2026ء
23
علم،شعوراوراسکی اہمیت:
صاحبانِ علم ودانش آج بھی اس سوال پر غوورفکرکرتےہیں اورمیں بھی اپنی فکری نشستوں میں یہ سوال اٹھاتاچلا آیاہوں کہ علم سے دانائی (Wisdom) آتی ہےیادانائی (Wisdom) سےعلم آتاہےیاعلم سےشعورآتا ہے یاشعورسےعلم آتاہے۔یہ سوال غوروفکرکی دعوت دیتاہےاوریہ ایک ایساسوال ہے
علم، شعور اور اس کی اہمیت :
( ایک فکری نشست )
صاحبانِ علم ودانش آج بھی اس سوال پر غوورفکرکرتے ہیں اورمیں بھی اپنی فکری نشستوں میں یہ سوال اٹھاتا چلا آیا ہوں کہ علم سے دانائی (Wisdom) آتی ہے یا دانائی (Wisdom) سے علم آتاہے۔ یاعلم سے شعورآتا ہے یاشعورسے علم آتاہے۔یہ سوال غوروفکرکی دعوت دیتاہے اور یہ ایک ایساسوال ہے کہ اس کے صحیح جواب کے لئے محفل سجائی جائے توکئی مہینوں تک یہ بحث ہوتی رہے گی اوردونوں فکررکھنے والوں کے دلائل کے نتائج ایک جیسے ہوں گے اوردونوں ہی صحیح ہوں گے۔
انسان تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف تجربات اورمشاہدات سے بھی علم حاصل کرتاہے جو اس کو مزید غوروفکر کی طرف راغب کرتاہے، اور اس کے شعور میں بھی اضافہ کرتاہے۔غوروفکر کے عمل سے نئے نئے خیال جنم لیتے ہیں، اس طرح غوروفکر اورتجربات کی بدولت ہرشعبے میں نئی نئی چیزیں ایجاد ہوتی ہیں۔خواہ وہ میڈیکل سائنس ہو،کمپیوٹرسائنس ہو، انجینئرنگ ہو یا کوئی بھی شعبہ ہو۔ علم شعور کی سیڑھیوں پرقدم بہ قدم آگے بڑھتارہتا ہے۔
اقراء کے معنی ومفہوم:
مولوی حضرات قرآن مجید میں لفظ ”اقراء“ کے معنی ”پڑھ“ بتاتے ہیں۔اورآیت مبارکہ کاترجمہ بتاتےہیں کہ ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے خلق کیا“۔غورکیاجائے تو لفظ ”اقراء“ کے اصل معنی ہیں،
To leran, To find out, To dig out
یعنی کہ غور کرو، سوچو، تلاش کرو۔
علم اتنی اہمیت کاحامل ہے کہ دنیا کے ہر مذہب میں اس کادرس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدکی مختلف آیات میں جگہ جگہ علم کے حصول کازکرکیاہے، اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ایک آیت میں فرمایا ہے کہ ”ہم نے تمہارے لئے زمین اور آسمان کو مسخر کردیا ہے، اس میں علم والوں کیلئے نشانیاں ہیں“۔
حضوراکرم ﷺ کی کئی ا حادیث مبارکہ میں علم کاذکر ہے۔ ایک حدیث مبارکہ میں توحصول علم پرزوردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ”علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے“۔
حضوراکرم ؐ نے ایک موقع پر فرمایا کہ ”میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کادروازہ ہیں“۔ یعنی واضح کردیا کہ میں تمہیں جو علم دے رہا ہوں اس دوران اگرمیں کہیں مصروف ہوں اور تمہیں علم سے متعلق کوئی چیز پوچھنی ہوتو حضرت علی کرم اللہ وجہ سے رجوع کرو۔
دنیا میں جتنےبھی بڑےبڑے عالم، فلاسفر، دانشور، ادیب،شاعر اور اہل علم گزرے ہیں سبھی نے علم کی اہمیت پر بات کی ہے۔ ان میں ایک نام سقراط کا ہے جن کا یونان سے تعلق تھا، سقراط فرماتے ہیں کہ دنیا میں ایک ہی بھلائی ہے اوروہ علم ہے جبکہ ایک ہی برائی ہے اور وہ جہالت ہے۔
اسی طرح سقراط کے شاگرد افلاطون نے علم کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے کہاکہ علم وہ روشنی ہے جو انسان کو تاریکی سے نکال کر حقیقت تک لے جاتی ہے۔
افلاطون کے شاگرد ارسطو کہتے ہیں کہ تعلیم کی جڑیں بڑی کڑوی ہوتی ہیں مگر اس کےپھل بڑے میٹھے ہوتے ہیں یعنی علم حاصل کرنا ایک محنت طلب اور بہت تکلیف دہ عمل ہے،حصول علم کیلئے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے لیکن جب کوئی فرد محنت کرکے علم کی بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے تو علم کی بنیاد پر اسےاچھا مقام ملتا ہے اچھی نوکری ملتی ہے۔
عظیم فلسفی بقراط کا تعلق بھی یونان سےتھا اور کہتےہیں کہ رائے اورعلم دو الگ الگ چیزیں ہیں، علم یقین دیتا ہے اور دوسرا جہالت۔
عظیم سائنسداں آئن اسٹائن کہتے ہیں کہ تعلیم وہ ہے جو اسکول میں پڑھی ہوئی باتیں بھول جانےکے بعد باقی رہ جائے، اسی طرح ایک اور سائنسداں مادام کیوری جنہوں نے ریڈیو ایکٹیو ایلیمنٹ دریافت کیاتھا، وہ کہتی ہیں کہ زندگی میں کسی چیز سےڈرنے کی ضرورت نہیں بس اسے سمجھنے کی ضرورت ہے یعنی جب آپ یہ دیکھیں کہ بندوق بردار لوگ آپ کی گلی میں گھوم رہے ہیں اور آپ ڈر کے مارے اپنے گھروں سے نہیں نکل رہے ہیں تو غور کرنے کی ضرورت ہے کہ گلی میں ہتھیار بند افراد کیوں گھوم رہے ہیں،کس لئے گھوم رہے ہیں جب آپ وجہ جان جائیں گے تو آپ پر حقیقت آشکار ہوگی۔ مثال کے طورپر آپ جاننے کی کوشش کریں کہ پاکستان کے قیام کو 80 سال ہوچکے ہیں لیکن کیا پاکستان ایک دن کیلئے بھی آزاد، خودمختار اور جمہوری ملک بنا؟
گلیلو ماہر فلکیات تھے اور اٹلی سے تعلق رکھتے تھے، وہ کہتے ہیں کہ آپ کسی انسان کو کچھ سکھانہیں سکتے، آپ صرف اس کی مدد کرسکتے ہیں کہ وہ اسے اپنے اندر خود دریافت کرلے۔
علم کے بارے میں گرونانک کہتے ہیں کہ علم وہ روشنی ہے، وہ نور ہے جو انسان کے اندر کی تاریکی کو مٹاتا ہے۔
نیلسن مینڈیلا جنوبی افریقہ کے بہت بڑے انقلابی رہنما تھے وہ تعلیم کےبارے میں کہتے ہیں کہ تعلیم وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جس سے آپ دنیا بدل سکتے ہیں۔
چین کے بڑے فلسفی کنفیوشس نے علم کے بارے میں عجیب وغریب بات کہی کہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیاجانتے ہیں اور نہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیانہیں جانتے اور یہی اصل علم ہے۔
1/2
youtu.be/f2OARaeMPng?is=5KRP…
12

لعنة اللہ علی الکاذبین
اصل تاریخ یہ ہے
وہی ایم کیوایم جو 88سے2016تک سیاست برائےخدمت کرتی رہی
جسکےمنتخب نمائندے 24گھنٹے دستیاب اورعوام کوجوابدہ تھے
جس کے مرکز پر عوام بلاامتیاز اپنے مسائل کے حل کیلئے آتے تھے
جسےعوام اپنی نمائندہ جماعت اور بانی الطاف بھائی کو مسیحا کہتے ہیں
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا