Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @ImtiazAlamSAFMA
پیپلز پارٹی صوبے کی مخالفت میں پیسہ پانی کی طرح بہارھی ھے اسلئے یہ آخری موقع ھے ان چلے ھوئے کارتوسی صحافیوں کے لئے اسنے بھونکنے کے لئے اپنی جیب تو گرم کرائی ھوگی جبھی تو بستر مرگ سے اٹھکر خانزادہ کے گلے پڑرھا ھے چلو ٹھیک ھے اس بیچارے کی بھی آخری دنوں میں کچھ دھیاڑی لگ ھی جائےگی
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @FaizyarDigital
پتہ ھے آپ تعصب اور نسل پرستی کی بنیاد پرمھاجروں سے نفرت کرتے ھیں مھاجر قوم اور انکی جماعت پر بہتان تراشی کرنا آپکا پرانا وطیرہ ھے اگر ایم کیو ایم اور اسکے قائد اتنے ھی برے ھیں تو 11 سالوں کے بعد آج بھی کروڑوں مھاجر اپنےقائد پرلگی جبری سیاسی پابندی کےخاتمہ کامطالبہ کیوں کررھے ھیں؟
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
عزیز ایم کیو ایم پاکستان کے لیڈران، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور کارکنان!
میں آپ سے درد دل کے ساتھ بات کر رہا ہوں، کسی دشمنی یا ذاتی عناد کے بغیر۔ 2016 کے بعد جب آپ نے مہاجر قومی سیاست کے لازمی عنصر الطاف حسین سے قطع تعلق کر لیا، تو اس فیصلے کے پیچھے جو بھی وجوہات تھیں، آج دس سال گزر جانے کے بعد ہمیں خود سے یہ سوال ضرور پوچھنا چاہیے کہ اس کے بعد مہاجر قوم کے حصے میں کیا آیا؟
کیا کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے دیگر شہروں میں مہاجروں کے مسائل کم ہوئے؟ کیا نوکریوں، کوٹے، تعلیمی اداروں، بلدیاتی انتخابات یا امن و امان کے حوالے سے کوئی ایسا بڑا اچیومنٹ سامنے آیا جو اس فیصلے کو درست ثابت کرے؟ کیا آپ نے ان دس برسوں میں کوئی ایک بھی ایسی قد آور شخصیت تیار کی جو مہاجر قوم کے درد کو پوری قوت اور اعتماد کے ساتھ اٹھا سکے؟ اگر ایسی کوئی شخصیت موجود ہے تو اسے آگے لائیں، ورنہ اس خاموشی کا مطلب خود سب سمجھتے ہیں۔
اسی عرصے میں سندھی نسل پرست تنظیموں اور بلاول بھٹو زرداری سمیت بعض لیڈران کی جانب سے بار بار دھمکی آمیز بیانات، مہاجر شناخت پر حملے اور کراچی کو الگ الگ حصوں میں بانٹنے کی کوششیں ہوتی رہیں، مگر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کوئی مؤثر، متحد اور پرزور جواب سامنے نہیں آیا۔ انفرادی بیان بازی یا احتجاج کافی نہیں۔ مہاجر قوم کو اس وقت ایک متحد آواز کی ضرورت ہے، اور قرائن یہی بتاتے ہیں کہ یہ آواز الطاف حسین کے بغیر ممکن نہیں بنی۔ دس سال کا یہ عرصہ اس بات کا ثبوت ہے کہ الگ رہ کر بھی نہ کوئی مضبوط قیادت ابھری اور نہ مہاجر مسائل پر ایسا دباؤ پیدا ہو سکا جو مقابلہ کر سکے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس طویل عرصے کے تجربے اور ناکامی کے بعد کیا قومی مفاد اور مہاجر عوام کے مفاد میں یہ ضروری نہیں کہ آپ الطاف حسین سے رجوع کریں، ذاتی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں؟ مہاجر اتحاد کے بغیر نہ تو دھمکیوں کا جواب دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کراچی اور سندھ کے شہری مسائل حل ہو سکتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب مہاجر ایک آواز بولتے تھے تو ان کی بات سنی جاتی تھی۔ کیا اب وقت نہیں آیا کہ اس آواز کو دوبارہ متحد کیا جائے؟
آپ کے پاس اب بھی موقع ہے۔ مہاجر قوم انتظار کر رہی ہے۔
@MQMPKOfficial @OfficialAPMSO_ @OfficialMQM @AltafHussain_90 @ChairmanMQMPak @s_faisalhussain @ibnefarshori
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @Rafayhussain84 @BravoKhi
جو افراد ثبوت مانگنے کی رٹ لگا رھے ھیں وہ سائٹ ہر جائیں جہاں ورک چل رھا ھے اور جا کر دیکھیں لیکن تعصب نسل پرستی اور کرپشن کا چشمہ اتار کر پھر لگ پتہ جائےگا کہ زاتی مفادات کے لئے کس کس طریقے سے اس شہر کے ساتھ کھلواڑ کیا جارھا ھے
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @GHAMEED1977
پیپر آوٹ۔
40 سال پرانا ڈبہ بجےگا۔وھی الزامات جنھیں قوم جوتے کی نوک پر مارتی ھے۔بہتان تراشی کردار کشی۔راء کا ایجنٹ۔شراب نوشی۔اپنے ساتھیوں کا قتل۔شخصیت پرستی۔کارکنان و قوم کا مستقبل تباہ۔ اور وہ الزامات جو 40 سال سے مھاجر دشمن قوتیں اور انکے سگے ٹچے لگا رھے ھیں۔باقی ٹائیں ٹائیں فش۔
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @uroojjawed12
سبحان اللہ۔۔۔اللہ پاک ھمیں بھی اسی طرح شریعت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھم پر بھی اپنا رحم و کرم فرمادے۔۔۔آمین ثمہ آمین
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
فیلڈ مارشل محترم عاصم منیر صاحب آپ مھاجروں اور مظلوموں کے قائد محترم الطاف حسین پر 11 سالوں سے لگی جبری سیاسی پابندی کا خاتمہ کرائیں اور کروڑوں مھاجروں اور مظلوموں کا پیار اور محبت سمیٹیں اور انکی دعائیں لیں۔
جئے الطاف حسین
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @azizabadi
اس وقت کراچی کے تاجر اور صنعت کار ڈاکوؤں کے لئے تر نوالہ بنے ھوئے ھیں جسکو چاھو لوٹو اور قتل کرو کوئی نہیں پوچھےگا نہ کوئی سوال جواب ھوگا یہ مال مفت ھے جتنا چاھو لوٹو اگر کوئی مزاحمت کرے تو اسے قتل بھی کردو کوئی فرق نہیں پڑتا بس ایک چھوٹی سے خبرچلے گی اور پھر سب بھول جائیں گے۔
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
انشاءاللہ تعالی
وقت بھی بدلےگا
حالات بھی بدلیں گے
اور دعا بھی قبول ھوگی
بس صبر کے ساتھ اپنے نظریہ سے جڑے رھئے
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @WasayJalil
واقعی کسی نے سچ کہا ھے اگر انکو نیویارک۔پیرس یا لندن دے دیاجائے یہ لوگ وہاں بھی اسی طرح کی ترقی کرادیں گےان شہروں میں واٹر ھائیڈرنٹ کھلوا دیں گے بغیر کسی پلاننگ کے بلڈنگ بنوادیں گے بس شرط صرف یہ ھوگی کہ نوٹوں سے بھرے سوٹ کیس ملنے چاھئے۔بیشک وطن خاک ھوجائے لیکن رھے ھمیشہ جئے بھٹو۔
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @QasimAliRaza90 @AltafHussain_90
بیشک الطاف حسین آج اور ابھی بھی کروڑوں لوگونکے سینے میں دل کی طرح دھڑکتا ھے مھاجر قوم نے بھانت بھانت کے فراڈی لیڈروں کو جوتے پر رکھ کر مارا ھے۔ان جعلی لیڈران نے فارم 47 کے ممبر اسمبلی اور وزارتوں کا غلاف اوڑھکر اپنے آپکوسیاسی طور پر زندہ رکھا ھے ورنہ اب تک یہ سیاسی موت مرچکے ھوتے
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @azizabadi
پی پی کے کرپٹ لوگ لیاری گینگ وار کی سرپرستی کرتے ھیں یہی وجہ ھے کہ پولیس لیاری گینگ وار کےخلاف کاروائی نہیں کرتی
جب کراچی اور سندھ کی اصل سیاسی قیادت الطاف حسین پر سے جبری سیاسی پابندی کا خاتمہ ھوگا جبھی ان کرپٹ وڈیروں کا صفایا ھوگا پھر کراچی لا قانونیت کی جکڑا سے باھرآئےگا۔
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @NoumanRizvi76
گذشتہ دن سیالکوٹ کے علاقہ ڈسکہ میں پتلو ٹک ٹاکر کی مہندی کی تقریب کسی نے دیکھی ھے ؟ اور اسمیں موٹر سائیکل ملنے کےلالچ میں کتنے ھزار لوگ شریک تھے؟
فرق ہہ ھے کہ وہاں موٹرسائیکل بک رھی تھی یہاں صوبے کا منجن بک رھا تھا۔اگر 5/6 ھزار لوگ آبھی گئے توکیا اس سے 3 کروڑکاشہرفتح کر لیاگیا؟
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @QasimAliRaza90 @AltafHussain_90
الطاف حسین آج اور ابھی بھی کروڑوں عوام کے سینے میں دل کی طرح دھڑکتا ھے۔مھاجر عوام صرف الطاف حسین کواپنا رہبر اور قائد مانتے ہیں باقی بھانت بھانت کے جعلی اور خود ساختہ لیڈران کو وہ غاصب سمجھتے ھیں اورالیکشن میں انھیں ھربار ریجیکٹ کرتے رھے ھیں۔
پاکستان زندہ باد
جئے الطاف حسین
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @azizabadi
ھمارےخلاف ظلم وجبرجاری ھے خاص طور پر 2016 کے بعدجب قائد الطاف حسین پرجبری سیاسی پابندی لگائی گئی ان ظالمانہ اقدامات میں اضافہ ھوا ھے۔سندھ کے نسل پرست حکمرانوں نے پہلے ھم لوگوں پر سرکاری نوکریوں کے دروازے بند کئے اب تعلیمی میدان میں بھی وہ ھمارے بچوں کے مستقبل کے دشمن بن چکے ھیں
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @azizabadi
بلکل درست۔۔2008 سے 2026 مسلسل 19 سالوں سے یہ ppp جو حقیقت میں ایک مافیہ کا روپ دھار چکی ھے سندھ اور خاص طور پر کراچی کو لوٹنے میں مصروف ھے سرکاری کرپشن کے ساتھ یہ یہاں کی عوام کو بھی لوٹ رھی ھے اور یہ بھی حقیقت ھے کہ کراچی کو لوٹنا پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے مترادف ھے
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
Replying to @QasimAliRaza90
ppp کا کرپٹ ٹولہ اپنی کرپشن اور حرام خوری پر پردہ ڈالنے کے لئے ھمیشہ سے ایم کیو ایم اوراسکے کارکنان پر بہتان تراشی کرتا ھے۔
ان متعصب اور نسل پرست لوگوں نے اپنی مسلسل 19 سالہ بد ترین کارکردگی اورکرپٹ حکمرانی کو چھپانےکےلئے یہ وطیرہ بنایا ھوا ھے کہ بس ایم کیو ایم پرتہمت لگاتے رھو۔
انشاءاللہ تعالی
وقت بھی بدلےگا
حالات بھی بدلیں گے
اور دعا بھی قبول ھوگی
بس صبر کے ساتھ اپنے نظریہ سے جڑے رھئے
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
گندے نالے جیسی نہر نامی نہر خیام پر پھر قبضے کی کوششیں ، نہر کا سائز چھوٹا کرکے پکی تعمیرات شروع ، فوڈ اسٹریٹ اور دکانیں بنانے کا منصوبہ ، ماحولیاتی خطرات ، بارشوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا !!! کون روکے گا سب کو برابر کا حصہ جو ملے گا !! عدالتی فیصلوں کا بھی احترام نہیں
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10 retweeted
اپنے محسن سے دغا کرنے والے قوم فروش بھادر آبادی کرپٹ ٹولے کو آج سپریم کورٹ سے بھی رسوا ھوکر نکلنا پڑا۔قوم فروشوں یاد رکھنا تمھاری حیثیت نہ مھاجر عوام کے دلوں میں ھے اور نہ ھی اس ملک کی عدالتیں تمھیں کچھ سمجھتی ھیں وہ اپنا فیصلہ ھمیشہ حق و سچ کی بنیاد پر دیتی ھیں


